کانگریسی امیدوار اور ہماچل پردیش کے وزیر وکرمادتیہ سنگھ نے بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت کو الیکشن مہم چلانے پر آڑے ہاتھوں لے لیا۔
بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق ہماچل پردیش کے پارلیمانی حلقہ سے کانگریس کے امیدوار اور وزیر وکرمادتیہ سنگھ نے کہا ہے کہ سیاست میں عوامی خدمت کے لیے بہت زیادہ وقت دینا پڑتا ہے، جو کہ بھارتیہ جنتا پارٹی کی امیدوار اور فلم اداکارہ کنگنا رناوت کے پاس نہیں ہے۔
کانگریس کے امیدوار نے کہا کہ کنگنا روناوت کی پوری فلم کی شوٹنگ 4 جون کو پیک ہو جائے گی، آج وہ خود کو ہماچل کی بیٹی کہتی ہیں لیکن میڈیا کو دیے گئے انٹرویوز میں انہوں نے کبھی خود کو ہماچل کا نہیں بتایا۔وکرمادتیہ سنگھ نے کہا کہ انہوں نے کہا کہ آج اگرچہ منالی میں میرا بڑا گھر ہے لیکن مجھے یہاں کے لوگوں سے کوئی محبت نہیں ہے، جب ہماچل پر بُرا وقت آیا تو انہوں نہ کسی کی مدد کی اور نہ ان کی خیریت دریافت...
کانگریس کے امیدوار نے مزید کہا کہ جب سابق بی جے پی حکومت نے انہیں ریاست کا سفیر بننے کے لئے کہا تھا تو انہوں نے سرکار سے ایک دان کا 45 لاکھ روپے مانگے تھے۔ دوسری جانب کانگریس لیڈر جگت سکھ نے اپنی انتخابی میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے نے کہا کہ بی جے پی نے اپنے سینئر لیڈروں کو نظر انداز کرتے ہوئے ایک ایسی اداکارہ کو میدان میں اتارا ہے جو اپنی باتوں اور کام کاج سے تنازعات میں گھری ہوئی ہیں۔شبیر جان مرحوم والدہ کا ذکر کرتے ہوئے آبدیدہ ہوگئے
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
باسط علی نے سلیکشن کمیٹی کو آڑے ہاتھوں لے لیاکراچی (ویب ڈیسک) لیگ سپنر اسامہ میر اور زمان خان کو دورہ آئرلینڈ اور انگلینڈ کیخلاف سیریز سے باہر کرنے پر سابق کرکٹر باسط علی بھی بھڑک اُٹھے۔ یوٹیوب چینل پر گفتگو کرتے ہوئے سابق کرکٹر باسط علی نے موجودہ سلیکشن کمیٹی پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ دنیا کی تمام بڑی ٹیمیں اپنے سکواڈ میں سپنرز ڈال رہی ہیں لیکن ہماری سلیکشن کمیٹی پارٹ ٹائمرز پر...
مزید پڑھ »
آئرلینڈ کیخلاف شکست؛ رمیز راجا نے بھی ٹیم کو آڑے ہاتھوں لے لیاکمزور حریف سے ہارنے پر کوئی بہانہ قبول نہیں، سابق کرکٹر
مزید پڑھ »
بولڈ لباس پر تنقید کرنے والوں کو علیزے شاہ نے آڑے ہاتھوں لے لیااداکارہ کی ایک ویڈیو وائرل ہوئی جس میں بولڈ لباس پر کچھ صارفین نے انہیں پاکستان کی عرفی جاوید بھی قرار دیا
مزید پڑھ »
اروند کیجریوال کو عدالت نے رہا کر دیاسپریم کورٹ نے مبینہ ایکسائز پالیسی فراڈ سے جڑے منی لانڈرنگ کیس میں کیجریوال کو یکم جون تک عبوری ضمانت دے دی، کیجریوال کو 2 جون کو واپس جیل جانا پڑے گا
مزید پڑھ »
عالیہ بھٹ، کنگنا رناوت، اننیا پانڈے اور شردھا کپور بھی AI کا شکارویڈیو میں کنگنا رناوت کو بالکل درست کردار دیا ہے، اس مہارت پر تو ویڈیو ایڈیٹر کو ایوارڈ ملنا چاہیے؛ صارفین
مزید پڑھ »
چیئرمین پی سی بی کا ٹیم میں ’مسائل‘ کا اعترافاب سب متحد ہیں، استحکام آئے گا تو سب کو فائدہ حاصل ہوگا، محسن نقوی
مزید پڑھ »