سپریم کورٹ نے مبینہ ایکسائز پالیسی فراڈ سے جڑے منی لانڈرنگ کیس میں کیجریوال کو یکم جون تک عبوری ضمانت دے دی، کیجریوال کو 2 جون کو واپس جیل جانا پڑے گا
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ۔
رہائی کے بعد دہلی کے وزیر اعلیٰ نے اپنی اہلیہ سنیتا کیجریوال اور پنجاب کے ہم منصب بھگونت مان کے ساتھ کناٹ پلیس کے مندر میں پوجا کی، وہ آج روڈ شو کرنے سے پہلے پارٹی ہیڈکوارٹر میں پریس کانفرنس بھی کریں گے۔رپورٹس کے مطابق عدالت نے ملک میں جاری عام انتخابات کی مہم چلانے کے لیے عام آدمی پارٹی کے سربراہ کو عارضی ضمانت دی ہے، روئٹرز کے مطابق انڈین سپریم کورٹ کا کہنا ہے کہ اروند کیجریوال کی عارضی ضمانت یکم جون تک مؤثر رہے گی، جو کہ 7 مراحل پر مشتمل انتخابات میں پولنگ کا آخری روز ہے۔عدالتی فیصلے کے...
مالی بدعنوانی کے خاتمے کے لیے کام کرنے والی انڈیا کی مرکزی فنانشل کرائم ایجنسی نے گزشتہ ایک دہائی میں 100 سے زائد ایسے سیاست دانوں سے تفتیش کی ہے جو اپوزیشن سے تعلق رکھتے ہیں، تاہم اروند کیجریوال کی عام آدمی پارٹی سمیت اپوزیشن جماعتوں کا الزام ہے کہ کیجریوال مقدمہ من گھڑت اور سیاسی بنیادوں پر بنایا گیا ہے۔ اپوزیشن کے مطابق اپنے سیاسی مخالفین کو کچلنے اور منصفانہ انتخابات کے امکانات کو کم کرنے کے لیے بی جے پی کی حکومت نے تفتیشی ایجنسیوں اور ٹیکس حکام کو ہتھیار بنایا ہے۔ذہنی مریض کا گھر کے افراد...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
عدالت کا دہلی کے گرفتار وزیراعلیٰ اروند کیجریوال کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکمبھارتی سپریم کورٹ نے اروند کیجریوال کو یکم جون تک ضمانت پر رہا کرنے کا حکم سنایا۔
مزید پڑھ »
اسموگ کے خاتمے کیلیے پنجاب حکومت نے اہم فیصلہ کر لیاگزشتہ چند سالوں سے اسموگ نے پنجاب کے ماحول کو تباہ کر دیا ہے جس کے خاتمے کے لیے صوبائی حکومت نے اہم فیصلہ کر لیا ہے۔
مزید پڑھ »
ٹک ٹاک نے پابندی کے امریکی قانون کو عدالت میں چیلنج کر دیاعدالت میں دائر درخواست میں کہا گیا کہ امریکی حکومت نے ٹک ٹاک پر پابندی کے لیے غیر آئینی طریقہ کار کو اپنایا۔
مزید پڑھ »
ایل این جی ریفرنس، عدالت نے شاہد خاقان سمیت تمام ملزمان کو بری کر دیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)احتساب عدالت نے شاہد خاقان عباسی سمیت تمام ملزمان کو ایل این جی ریفرنس میں بری کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق نیب نے شاہد خاقان عباسی کے خلاف ایل این جی ریفرنس واپس لینے کی استدعا کی جسے عدالت نے منظور کرتے ہوئے سابق وزیراعظم سمیت تمام ملزمان کو بری کرنے کا حکم جاری کر دیا ۔ یاد رہے کہ ایل این جی ریفرنس میں سابق وزیر...
مزید پڑھ »
ایرانی صدر کی کراچی آمد، سکیورٹی کے پیش نظر اہم شاہراہیں بندایم اے جناح روڈ سے صدر جانیوالی سڑکوں کو کنٹینرز لگا کر بند کر دیا گیا جبکہ پیپلز سیکریٹریٹ سے صدر کی جانے والی سڑک کو بھی بند کر دیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »
توماج صالحی: ایران میں سخت پالیسیوں پر تنقید کرنے والے گلوکار جنھیں سزائے موت سنائی گئیجب ایران کی ایک عدالت نے معروف ریپر توماج صالحی کو سزائے موت سنائی تو ان کے وکیل نے اسے ’عجیب اور بہت ہی غیر معمولی‘ عدالتی کارروائی قرار دیا۔
مزید پڑھ »