بھارتی سپریم کورٹ نے اروند کیجریوال کو یکم جون تک ضمانت پر رہا کرنے کا حکم سنایا۔
بھارت کی عام آدمی پارٹی کے رہنما اور دہلی کے وزیراعلیٰ اروند کیجریوال کو شراب پالیسی کیس میں عارضی ضمانت پر رہائی مل گئی ہے۔اس عدالتی فیصلے کے بعد اروند کیجریوال بھارت میں جاری لوک سبھا کے انتخابات کے لیے انتخابی سرگرمیوں کا حصہ بن سکیں گے۔
عدالتی فیصلے میں کہا گیا کہ اروند کیجریوال کو 2 جون کو خود کو دوبارہ جیل حکام کے حوالے کرنا ہوگا، یعنی بھارتی عام انتخابات کے نتائج کے اعلان سے 2 دن قبل انہیں پھر جیل جانا ہوگا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
دہلی بن گیا کوڑے دان؟ ڈنمارک کے سفیر کی طنزیہ ویڈیوبھارتی دارالحکومت کے دارالخلافہ نئی دہلی کے وزیراعلیٰ کیجریوال جیل میں ہیں تو اس کا کوئی پرسان حال نہیں اور یہ کوڑے دن بن چکا ہے۔
مزید پڑھ »
پرویز الٰہی کو جیل سے اسپتال یا گھر منتقل کرنے کی درخواست منظورعدالت کا 15 روز میں ہاؤس اریسٹ پروسیجر مکمل کرکے پرویز الٰہی کو ان کی مرضی کے مطابق طبی سہولیات فراہم کرنے کا حکم
مزید پڑھ »
سلمان خان کے گھر فائرنگ کرنیوالے گرفتار ملزمان نے اپنے پیچھے کیا ثبوت چھوڑے؟بالی ووڈ اداکار سلمان خان کے گھر پر گزشتہ دنوں فائرنگ کرنے والے دونوں ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا جس کا سراغ ان کے چھوڑے ثبوتوں سے لگایا گیا۔
مزید پڑھ »
وزیراعلیٰ پنجاب کا بزرگ خواتین کو حج پر بھجوانے کے لئے اقدامات کا حکموزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے فلاحی ادارے چمن، عافیت اور درالفلاح کا دورہ کیا۔ بے سہارا، بےگھر لوگوں میں تحائف اور مٹھائیاں تقسیم کیں۔ مریم نواز نے بزرگ خواتین کو حج پر بھجوانے کے لئے اقدامات کا حکم بھی جاری کیا۔وزیراعلیٰ مریم نواز کو دیکھ کر ”چمن“ میں ننھے بچے کھل اٹھے۔ مریم نواز ”چمن“ کے بچوں کے ساتھ گھل مل گئیں۔مریم نواز نے بچوں کے ساتھ گپ شپ...
مزید پڑھ »
اس سال ہم بھی حج کی نگرانی کرینگے شکایت ملی تو حکام کو نہیں چھوڑیں گے، اسلام آباد ہائیکورٹوزارت مذہبی امور نے لوگوں کو بہت تنگ کیا ہوا ہے، عدالت، حاجیوں کو تمام تر سہولیات فراہم کرنے کا حکم
مزید پڑھ »
سیریز 'ہیرامنڈی' میں پاکستانی اداکاروں کو کاسٹ کرنا چاہتا تھا، سنجے لیلا بھنسالیگزشتہ 18 برس سے 'ہیرامنڈی' پر کام کرنے کا سوچ رہا تھا، سنجے لیلا بھنسالی
مزید پڑھ »