دہلی بن گیا کوڑے دان؟ ڈنمارک کے سفیر کی طنزیہ ویڈیو

پاکستان خبریں خبریں

دہلی بن گیا کوڑے دان؟ ڈنمارک کے سفیر کی طنزیہ ویڈیو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 58 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 63%

بھارتی دارالحکومت کے دارالخلافہ نئی دہلی کے وزیراعلیٰ کیجریوال جیل میں ہیں تو اس کا کوئی پرسان حال نہیں اور یہ کوڑے دن بن چکا ہے۔

شاپنگ کیلئے اپنے بچے کو پارک میں چھوڑ کرجانے والی خاتون گرفتار

نئی دہلی کے وزیراعلیٰ اروند کیجریوال جو کئی ماہ سے شراب پرمٹ کیس میں جیل میں قید ہیں۔ ان کے قید میں ہونے کے باعث نئی دلی صاف ستھرے شہر سے کوڑے دان میں تبدیل ہو رہا ہے۔ عام شہر تو الگ سفارتی علاقہ تک گندگی کی لپیٹ میں آ چکا ہے، جس پر ڈینش سفیر بھی طنز کیے بغیر نہ رہ سکے۔ بھارت میں تعینات ڈنمارک کے سفیر ڈینش سفیر نے دلی کی ابتر صورتحال کا احاطہ سوشل میڈیا سائٹ ایکس پر ایک ویڈیو جاری کر کے کیا اور اس کو ڈینش سفارتخانے، وزیراعلیٰ اور نئی دہلی کے گورنر کو ٹیگ کیا۔یہ ویڈیو دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہوگئی۔ اس میں فریڈی سوان نے کیپشن لکھا کہ خوبصورت اور گرین نئی دہلی جیسے نعرے لگائے جاتے ہیں لیکن حقیقت اس کے برعکس ہے جس کو دیکھ کر مجھے بہت افسوس ہوا۔وائرل ویڈیو میں ڈینش سفیر سفارتخانے کی دیوار سے متصل کچی سڑک پر دکھائی دے رہے ہیں اور ان کا اطراف میں کچرے کے ڈھیر اور ملبہ...

ان کا کہنا تھا کہ یہاں ڈنمارک اور دوسری طرف یونانی سفارتخانہ ہے، درمیان میں سروس لین ہونی چاہیے لیکن لوگ یہاں کچرا پھینکتے ہیں۔ مجھے امید ہے کہ کوئی اس آواز کو سن کر مسئلے کو حل کرے گا لیکن حل لفظی نہیں بلکہ عملی ہونا چاہیے۔15 سیکنڈ کیوں ایک گھنٹہ لیجئے، بیرسٹر اویسی کا نونیت رانا کو سخت جوابتباہی پھیلانے کے ساتھ ساتھ بارش نے جنگل میں لگی خوفناک آگ بھی بجھا دی

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ویرات کوہلی سے متعلق سوال پر روہت شرما کی طنزیہ مسکراہٹ، ویڈیو وائرلویرات کوہلی سے متعلق سوال پر روہت شرما کی طنزیہ مسکراہٹ، ویڈیو وائرلبھارتی ٹیم کے کپتان روہت شرما کی ویرات کوہلی سے متعلق سوال پر طنزیہ مسکراہٹ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
مزید پڑھ »

نوجوان نے خاتون کو مارنے کے بعد لاش کوڑے دان میں پھینک دینوجوان نے خاتون کو مارنے کے بعد لاش کوڑے دان میں پھینک دینوجوان نے چاقو کے پے در پے وار کرتے ہوئے خاتون کو ہلاک کردیا اور اس کی لاش کو کوڑے دان میں پھینک دیا۔
مزید پڑھ »

مودی حکومت کا پردہ چاک کرنے پر بھارتی ایجنٹس کی اے آر وائی نمائندے کو قتل کی دھمکیاںمودی حکومت کا پردہ چاک کرنے پر بھارتی ایجنٹس کی اے آر وائی نمائندے کو قتل کی دھمکیاںامریکی محکمہ خارجہ کی پریس بریفنگ میں پاکستانی صحافی کی جانب سے سوال پوچھنا جرم بن گیا، بھارتی ایجنٹ اے آر وائی کے نمائند کے پیچھے پڑگئے۔
مزید پڑھ »

سعودی عرب میں فلپائن کی جڑی ہوئی بچیوں کے آپریشن کی تیاریسعودی عرب میں فلپائن کی جڑی ہوئی بچیوں کے آپریشن کی تیاریسعودی سفیر ھشام بن سلطان القحطانی نے جڑی ہوئی بچیوں اور ان کے والدین سے ملاقات کی اور انہیں سعودی عرب بھیجنے کے حوالے سے تیاریوں کا جائزہ لیا۔
مزید پڑھ »

ویڈیو: سنیدھی چوہان پر لائیو کنسرٹ کے دوران حملہ، گلوکارہ نے کیا کیا؟ویڈیو: سنیدھی چوہان پر لائیو کنسرٹ کے دوران حملہ، گلوکارہ نے کیا کیا؟بھارت کی معروف گلوکارہ سنیدھی چوہان پر لائیو کنسرٹ کے دوران بوتل سے حملہ کیا گیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
مزید پڑھ »

لاہور میں جرمن سفیر کی تقریر کے دوران فلسطین کے حامی مظاہرین کا شور شرابالاہور میں جرمن سفیر کی تقریر کے دوران فلسطین کے حامی مظاہرین کا شور شراباجرمنی کے سفیر خود پر قابو نہ رکھ سکے، نوجوانوں کو کانفرنس سے نکال دیا گیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 10:46:43