لاہور میں جرمن سفیر کی تقریر کے دوران فلسطین کے حامی مظاہرین کا شور شرابا

پاکستان خبریں خبریں

لاہور میں جرمن سفیر کی تقریر کے دوران فلسطین کے حامی مظاہرین کا شور شرابا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 55 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 53%

جرمنی کے سفیر خود پر قابو نہ رکھ سکے، نوجوانوں کو کانفرنس سے نکال دیا گیا

خیبر؛ پولیس پر حملوں اور طلبہ کے اغوا میں ملوث انتہائی مطلوب دہشتگرد مارا گیاوزیر پیداوار کا سرسبز یوریا کی قیمت میں اضافے کا سخت نوٹسPSOکا مالی سال 2024کے9ماہ میں 13.4ارب روپے کا منافعامریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پر آگئیلاہور میں ہونے والی انسانی حقوق کی کانفرنس میں فلسطین کے حامی نوجوانوں نے جرمن سفیر کی تقریر کے دوران رکاوٹیں ڈالیں اور غزہ کے عوام کی حمایت میں نعرے لگائے۔

لاہور کے مقامی ہوٹل میں 5 ویں عاصمہ جہانگیر کانفرنس کا آغاز ہوگیا جس میں غیر ملکی سفارتکاروں سمیت معروف شخصیات شریک ہیں۔ وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ، سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس منصور علی شاہ نے بھی تقریب میں شرکت کی۔ PSC exposed the hypocrisy of German Ambassador questioning him on the role of Germany in Palestinian Genocide. The organizers of AJ Conf forcefully silenced the voices of students while platforming the facilitators of Pal Gen.

young human rights activists disrupt the german ambassadors speech during the Asma Jahangir Conference for their role in the genocide in Gazaسابق صدر سپریم کورٹ بار احسن بھون نے عاصمہ جہانگیر کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دنیا کی بڑی یونیورسٹیوں میں اس ہفتے فلسطین کے حق میں احتجاج پر لوگوں کو گرفتار کیا گیا ہے، عاصمہ جہانگیر آمریت کے خلاف کھڑی ہوتی رہیں۔فیس بک کے بانی کو 50 کھرب روپے کا نقصان ہوگیاامریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پر...

خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکی جامعات میں فلسطین کے حق میں مظاہرے زور پکڑگئےامریکی جامعات میں فلسطین کے حق میں مظاہرے زور پکڑگئےمظاہروں میں ''آزاد فلسطین'' کے نعرے بلند کئے گئے، جبکہ احتجاجی مارچ کے دوران پولیس سے مظاہرین کی جھڑپیں بھی ہوئیں
مزید پڑھ »

ویڈیو: مودی نے مسلم دشمنی کی حد پار کردی، بھارتی مسلمانوں کو ’گُھس بیٹھیے‘ قرار دیدیاویڈیو: مودی نے مسلم دشمنی کی حد پار کردی، بھارتی مسلمانوں کو ’گُھس بیٹھیے‘ قرار دیدیاکانگریس اقتدار میں آئی تو ملک کی دولت انہیں بانٹیں گے جن کے زیادہ بچے ہیں، انتخابی مہم کے دوران مودی کی تقریر
مزید پڑھ »

دلہن نے 2 کا پہاڑا نہ سنانے پر دلہے کے ساتھ کیا کیا؟دلہن نے 2 کا پہاڑا نہ سنانے پر دلہے کے ساتھ کیا کیا؟بھارت میں ایک گاؤں میں شادی کی ایک تقریب کے دوران دلہن نے دلہے سے 2 کا پہاڑا سنانے کی فرمائش کی، جس کے بعد بارات واپس لوٹا دی۔
مزید پڑھ »

اسکول بیگ میں اسلحہ اسمگل کرنے کی کوشش ناکام، اسمگلنگ میں ریٹائرڈ ایف سی اہلکاروں کے ملوث ہونے کا انکشافاسکول بیگ میں اسلحہ اسمگل کرنے کی کوشش ناکام، اسمگلنگ میں ریٹائرڈ ایف سی اہلکاروں کے ملوث ہونے کا انکشافاسکول بیگ میں اسلحے کی کھیپ اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی کارروائی کے دوران کے پی کے پولیس کا حاضر سروس کانسٹیبل کو گرفتار کرلیا۔
مزید پڑھ »

امریکا، برطانیہ اور فرانس کا رویہ منافقانہ ہے، ایرانامریکا، برطانیہ اور فرانس کا رویہ منافقانہ ہے، ایراناقوام متحدہ میں ایران کے سفیر کا کہنا تھا کہ یہ ممالک کئی ماہ سے اسرائیل کو ناصرف غزہ کے قتل عام کی ذمہ داری سے محفوظ کررہے ہیں
مزید پڑھ »

رمیز راجہ کے محمد عامر سے متعلق بیان پر سلیکشن کمیٹی کا ردعملرمیز راجہ کے محمد عامر سے متعلق بیان پر سلیکشن کمیٹی کا ردعمللاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں سلیکشن کمیٹی نے نیوزی لینڈ کے خلاف پانچ میچز کی ٹی 20 سیریز کے لیے 17 رکنی اسکواڈ کا اعلان کیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 22:34:07