جب ایران کی ایک عدالت نے معروف ریپر توماج صالحی کو سزائے موت سنائی تو ان کے وکیل نے اسے ’عجیب اور بہت ہی غیر معمولی‘ عدالتی کارروائی قرار دیا۔
توماج صالحی ملک میں اپنی موسیقی کے ذریعے سخت پالیسیوں پر تنقید کرتے ہیں اور وہ اس صف میں نمایاں مقام رکھتے ہیں۔ انھیں سزائے موت ملنے کا تعلق سنہ 2022 اور سنہ 2023 کے دوران اُن احتجاجی مظاہروں میں شرکت سے ہے جہاں 22 سالہ کرد لڑکی کی پولیس کے ہاتھوں گرفتاری کے خلاف اٹھائی جا رہی تھی۔توماج صالحی کے وکیل نے اعلان کیا ہے کہ وہ اس فیصلے کے خلاف اعلیٰ عدالت میں اپیل کریں گے۔ جبکہ عدالت کی جانب سے اشارہ ملا ہے کہ اگر ایرانی ریپر شرمندگی ظاہر کریں گے اور عدالت سے تعاون کریں گے تو ان کی سزائے موت کو طویل...
خاتون فُٹ بال شائق کو گلے لگانے پر ایرانی گول کیپر پر 30 کروڑ تومان جُرمانہ عائد: ’یہ تاریخ میں گلے ملنے کا سب سے مہنگا واقعہ ثابت ہوا‘سنہ 2022 اور 2023 میں احتجاج سے کچھ مہینے پہلے صالحی نے ایک گانا گایا جس کا عنوان تھا ’چھپنے کے لیے چوہے کا بل خرید لو‘۔ اس پر انھیں گرفتار کر لیا گیا تھا۔ صالحی کو سزائے موت دینے کے اعلان کے بعد ان کے حامیوں نے گرفتاری کے خطرے کے باوجود تہران کے ہائیوے پر پلے کارڈز اٹھائے رکھے تھے۔ اس منظر کو بہت زیادہ شیئر کیا گیا ہے۔اس تحریر میں ایسا مواد ہے جو Instagram کی جانب سے دیا گیا ہے۔ کسی بھی چیز کے لوڈ ہونے سے قبل ہم آپ سے اجازت چاہتے ہیں کیونکہ یہ ممکن ہے کہ وہ کوئی مخصوص کوکیز یا ٹیکنالوجیز کا استعمال کر رہے ہوں۔ آپ اسے تسلیم کرنے سے پہلے Instagramسنہ 2022 میں پولیس کی حراست میں مہسا امینی کی ہلاکت کے بعد جب مظاہرے شروع ہوئے تو صالحی نے اپنے سوشل...
محسن برہانی ایک وکیل اور ایرانی یونیورسٹی میں پروفیسر ہیں۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس پر انھوں نے لکھا کہ وہ ’پرامید ہیں کہ صالحی کی سزائے موت کو سپریم کورٹ منسوخ کر دے گی۔‘ ایک انٹرویو میں بی بی سی فارسی سے گفتگو میں اقبال اقبالی نے توماج کو سزائے موت دینے کے فیصلے پر کہا کہ ’اسلامی جمہوریہ کی جانب سے یہ ان لوگوں سے انتقام ہے۔۔۔ یہ ایک انتباہ ہے کہ ایران کے مخالفین کو پھانسی دی جائے گی۔‘
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ویتنام کے سب سے بڑے فراڈ کیس میں ارب پتی خاتون کو سزائے موت سنا دی گئی67 سالہ پراپرٹی ڈویلپہر تھرونگ مے لین کو 11 سال کے دوران 44 ارب ڈالرز لوٹنے کے جرم میں سزائے موت سنائی گئی۔
مزید پڑھ »
کورین گلوکار داؤد کم نے مسجد بنانے کا منصوبہ کیوں روک دیا؟2019 میں اسلام قبول کرنے والے کورین گلوکار داؤد کم نے جنوبی کوریا میں مسجد بنانے کا اعلان کیا تھا تاہم کچھ دن بعد ہی اس پر عملدرآمد روک دیا ہے۔
مزید پڑھ »
کنگنا رناوت پر تنقید کرنے والا شہری گرفتاربھارت کی ریاست اتر پردیش میں مودی سرکار نے سوشل میڈیا پر معروف بالی وڈ اداکارہ کنگنا رناوت پر تنقید کرنے والے شہری کو گرفتار کر لیا۔
مزید پڑھ »
دنیا بھر میں پھیلے بھارتی شہریوں نے 40لاکھ ڈالر کی دیت جمع کرکے سعودی عرب میں ...ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا بھر میں پھیلے بھارتی شہریوں نے 40لاکھ ڈالر کی خطیر رقم جمع کرنے سعودی عرب میں سزائے موت پانے والے بھارتی شہری کی زندگی بچا لی۔ مڈل ایسٹ آئی کے مطابق 44سالہ مکیلاکتھ عبدالرحیم نامی بھارتی شہری کو 15سالہ سعودی نوجوان انس الشعری کو قتل کرنے کے جرم میں سزائے موت سنائی گئی تھی اور وہ 2006ء سے سعودی عرب میں قید تھا۔اس کی رہائی...
مزید پڑھ »
عورت کو مکھی سے تشبیہ دینے پر اداکار عدنان صدیقی پر تنقیدخواتین کے بارے میں ایسی رائے کا اظہار کرنے پر سوشل میڈیا پر عدنان صدیقی پر شدید تنقید ہوئی، جس کے بعد عدنان صدیقی نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک پیغام لکھا۔
مزید پڑھ »
'مودی کو ووٹ نہ دو' عامر خان اور رنویر سنگھ بھی ڈیپ فیک ویڈیو کا نشانہ بن گئےجعلی ویڈیوز میں ووٹروں کو کہا گیا کہ وہ مودی کو ووٹ نہ دیں جبکہ حکومت کی پالیسیوں پر تنقید کرتے ہوئے دکھایا گیا تھا
مزید پڑھ »