دنیا بھر میں پھیلے بھارتی شہریوں نے 40لاکھ ڈالر کی دیت جمع کرکے سعودی عرب میں ...

پاکستان خبریں خبریں

دنیا بھر میں پھیلے بھارتی شہریوں نے 40لاکھ ڈالر کی دیت جمع کرکے سعودی عرب میں ...
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا بھر میں پھیلے بھارتی شہریوں نے 40لاکھ ڈالر کی خطیر رقم جمع کرنے سعودی عرب میں سزائے موت پانے والے بھارتی شہری کی زندگی بچا لی۔ مڈل ایسٹ آئی کے مطابق 44سالہ مکیلاکتھ عبدالرحیم نامی بھارتی شہری کو 15سالہ سعودی نوجوان انس الشعری کو قتل کرنے کے جرم میں سزائے موت سنائی گئی تھی اور وہ 2006ء سے سعودی عرب میں قید تھا۔اس کی رہائی...

ترجمان قومی اسمبلی کی چیئرمین پی اے سی سے متعلق خبروں کی تردیددنیا بھر میں پھیلے بھارتی شہریوں نے 40لاکھ ڈالر کی دیت جمع کرکے سعودی عرب میں سزائے موت پانے والے بھارتی شہری کی زندگی بچا لیریاض دنیا بھر میں پھیلے بھارتی شہریوں نے 40لاکھ ڈالر کی خطیر رقم جمع کرنے سعودی عرب میں سزائے موت پانے والے بھارتی شہری کی زندگی بچا لی۔ مڈل ایسٹ آئی کے مطابق 44سالہ مکیلاکتھ عبدالرحیم نامی بھارتی شہری کو 15سالہ سعودی نوجوان انس الشعری کو قتل کرنے کے جرم میں سزائے موت سنائی گئی تھی اور وہ 2006ء سے سعودی عرب...

رپورٹ کے مطابق چندے میں ایک بڑا حصہ ریاست کیرالہ کے ایک سیلبریٹی جیولر اور ایک سافٹ ویئر سٹارٹ اپ ٹیم نے دیا۔ کیرالہ کے وزیراعلیٰ پینارائے وجے ین نے کہا ہے کہ عبدالرحیم کی رہائی کے لیے چندہ جمع کرکے کیرالہ کے رہائشیوں نے ایک عظیم مثال قائم کی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب کی جانب سے ریکوڈک میں 1 ارب ڈالر تک کی سرمایہ کاری کا امکانسعودی عرب کی جانب سے ریکوڈک میں 1 ارب ڈالر تک کی سرمایہ کاری کا امکاناسلام آباد : سعودی عرب کی جانب سے ریکوڈک میں 1 ارب ڈالر تک کی سرمایہ کاری کا امکان ہے، ریکوڈک میں سرمایہ کاری کیلئے پاکستان اور سعودی عرب کےدرمیان حکومتی معاہدہ ہوگا۔
مزید پڑھ »

پاکستان اور سعودی عرب کا سعودی سرمایہ کے پہلے دورے کی تیزی سے آگے بڑھنے کی تصدیقپاکستان اور سعودی عرب کا سعودی سرمایہ کے پہلے دورے کی تیزی سے آگے بڑھنے کی تصدیقپاکستان اور سعودی عرب نے پاکستان میں 5 بلین ڈالر کی قیمت کے سعودی سرمایہ کے پہلے دورے کی تیزی سے آگے بڑھنے کی تصدیق کی ہے۔
مزید پڑھ »

’سعودیہ نے مشکل وقت میں ہمیشہ پاکستان کا ساتھ دیا‘، وزیراعظم سرمایہ کاری بڑھانے پر سعودی قیادت کے مشکور’سعودیہ نے مشکل وقت میں ہمیشہ پاکستان کا ساتھ دیا‘، وزیراعظم سرمایہ کاری بڑھانے پر سعودی قیادت کے مشکوروزیراعظم نے سعودی وزیر خارجہ کی سربراہ میں وفد سے ملاقات کی جس میں شہباز شریف نے سعودی وفد کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی وسیع استعداد سے آگاہ کیا
مزید پڑھ »

پاکستان کی سعودی عرب کو پی آئی اے اور ائیرپورٹس کی نجکاری میں جوائنٹ وینچر کی پیشکشپاکستان کی سعودی عرب کو پی آئی اے اور ائیرپورٹس کی نجکاری میں جوائنٹ وینچر کی پیشکشایس آئی ایف سی کی ایپکس کمیٹی نے سعودی عرب کو اسلام آباد میں 2 فائیو اسٹار ہوٹلزکی نجکاری میں بھی جوائنٹ وینچرکی پیشکش کی ہے: ذرائع
مزید پڑھ »

پاکستان میں شہریوں کی ٹارگٹ کلنگ میں بھارت ملوث؛ امریکی ردعمل آگیاپاکستان میں شہریوں کی ٹارگٹ کلنگ میں بھارت ملوث؛ امریکی ردعمل آگیاحال ہی میں پاکستان نے اپنے شہریوں کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث 2 بھارتی ایجنٹوں کو بے نقاب کیا تھا
مزید پڑھ »

‘ سعودی وفد کا دورہ: پاکستان میں اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری ہوگی’‘ سعودی وفد کا دورہ: پاکستان میں اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری ہوگی’اسلام آباد : وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سعودی وفد کے دورے کے نتیجے میں پاکستان میں اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری ہوگی۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-24 03:51:46