ٹک ٹاک نے پابندی کے امریکی قانون کو عدالت میں چیلنج کر دیا

پاکستان خبریں خبریں

ٹک ٹاک نے پابندی کے امریکی قانون کو عدالت میں چیلنج کر دیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

عدالت میں دائر درخواست میں کہا گیا کہ امریکی حکومت نے ٹک ٹاک پر پابندی کے لیے غیر آئینی طریقہ کار کو اپنایا۔

ٹک ٹاک نے اس امریکی قانون کو عدالت میں چیلنج کیا ہے جس کے تحت مقبول ایپ پر پابندی عائد کی جا سکتی ہے۔

جس کے بعد 24 اپریل کو امریکی صدر جو بائیڈن نے اس بل پر دستخط کیے جس کے بعد یہ بل قانون کی شکل اختیار کر گیا تھا۔پہلے ایوان نمائندگان کانگریس نے 20 اپریل اور پھر سینیٹ نے 24 اپریل کو ٹک ٹاک پر پابندی کے بل کی منظوری دی تھی۔ بائیٹ ڈانس نے اپنی درخواست میں کہا کہ قانون کے تحت دیے گئے وقت میں ٹک ٹاک کی فروخت قانونی طور پر ممکن ہی نہیں اور کمپنی کو غیر منصفانہ طور پر ایسے قانون کا ہدف بنایاگیا جو امریکی آئین کی پہلی ترمیم کی خلاف ورزی پر مبنی ہے۔

درخواست کے مطابق کمپنی نے امریکی صارفین کے ڈیٹا کے تحفظ کے لیے 2 ارب ڈالرز خرچ کیے ہیں اور اس کے لیے امریکی حکومت کے ساتھ نیشنل سکیورٹی نامی معاہدہ بھی کیا گیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکا کی جانب سے مجوزہ پابندی پر ٹک ٹاک قانونی جنگ لڑنے کیلئے تیارامریکا کی جانب سے مجوزہ پابندی پر ٹک ٹاک قانونی جنگ لڑنے کیلئے تیارامریکی سینیٹ میں آئندہ چند روز میں ٹک ٹاک کے خلاف بل پر رائے شماری ہوگی۔
مزید پڑھ »

امریکا میں ٹک ٹاک پر پابندی کا خطرہ، ایوان نمائندگان نے ایپ پر پابندی کا بل منظور کر لیاامریکا میں ٹک ٹاک پر پابندی کا خطرہ، ایوان نمائندگان نے ایپ پر پابندی کا بل منظور کر لیاامریکی ایوان نمائندگان کی جانب سے منظور ہونے کے بعد امریکا میں ٹک ٹاک پر پابندی کا بل اب منظوری کے لیے سینیٹ میں پیش کیا جائے گا۔
مزید پڑھ »

امریکا میں ٹک ٹاک پر پابندی کا بل صدر جو بائیڈن کے دستخط کے بعد قانون بن گیاامریکا میں ٹک ٹاک پر پابندی کا بل صدر جو بائیڈن کے دستخط کے بعد قانون بن گیاپہلے ایوان نمائندگان کانگریس نے 20 اپریل اور پھر سینیٹ نے 24 اپریل کو ٹک ٹاک پر پابندی کے بل کی منظوری دی تھی۔
مزید پڑھ »

امریکہ میں ٹک ٹاک پر پابندی کے بعد فروخت کا معاملہ، کمپنی نے واضح اعلان کر ...بیجنگ (ڈیلی پاکستان آن لائن)چینی کمپنی بائٹ ڈانس کا کہنا ہے کہ امریکی قانون کی منظوری کے بعد مختصر ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم ٹک ٹاک کو امریکا میں فروخت کرنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔ امریکی سینیٹ نے رواں ہفتے قومی سلامتی کے خدشات کے پیش نظر امریکا میں مختصر ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم ٹک ٹاک پر پابندی کا بل منظور کیا تھا جو صدر جوبائیڈن کے دستخط بعد باقاعدہ...
مزید پڑھ »

ٹک ٹاک پر کتنے ممالک میں مکمل پابندی ہے؟ٹک ٹاک پر کتنے ممالک میں مکمل پابندی ہے؟ٹک ٹاک سوشل میڈیا کی مشہور ایپلی کیشن ہے لیکن اس ویڈیو شیئرنگ ایپ کو دنیا کے کئی ممالک میں پابندی کا سامنا ہے۔
مزید پڑھ »

کانگریس کے بعد امریکی سینیٹ نے بھی ٹک ٹاک پر پابندی کے بل کی منظوری دیدینیویارک (ڈیلی پاکستان آن لائن )ایوان نمائندگان کانگریس کے بعد امریکی سینیٹ نے بھی ٹک ٹاک پر مشروط پابندی کے بل کی منظوری دے دی ہے۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق اس بل کے تحت ٹک ٹاک کی سرپرست کمپنی بائیٹ ڈانس کو مقبول سوشل میڈیا ایپ کسی امریکی کمپنی کو فروخت کرنے کے لئے ایک سال کی مہلت دی گئی ہے، ایسا نہ کرنے پر اس پر پابندی عائد کی جائے گی۔اس بل کے...
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 09:25:26