بیجنگ (ڈیلی پاکستان آن لائن)چینی کمپنی بائٹ ڈانس کا کہنا ہے کہ امریکی قانون کی منظوری کے بعد مختصر ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم ٹک ٹاک کو امریکا میں فروخت کرنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔ امریکی سینیٹ نے رواں ہفتے قومی سلامتی کے خدشات کے پیش نظر امریکا میں مختصر ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم ٹک ٹاک پر پابندی کا بل منظور کیا تھا جو صدر جوبائیڈن کے دستخط بعد باقاعدہ...
بجلی کی طلب میں کتنی کمی ہوئی ہے اور حکومت کس چیز پر غور کر رہی ...امریکی صدر نے ڈونلڈ ٹرمپ سے مباحثہ کرنے کی حامی بھر لیApr 27, 2024 | 10:58 AM
بیجنگ چینی کمپنی بائٹ ڈانس کا کہنا ہے کہ امریکی قانون کی منظوری کے بعد مختصر ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم ٹک ٹاک کو امریکا میں فروخت کرنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔ امریکی سینیٹ نے رواں ہفتے قومی سلامتی کے خدشات کے پیش نظر امریکا میں مختصر ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم ٹک ٹاک پر پابندی کا بل منظور کیا تھا جو صدر جوبائیڈن کے دستخط بعد باقاعدہ قانون بن گیا ہے۔بل کے تحت ٹک ٹاک کی پیرنٹ کمپنی بائٹ ڈانس کو ایک سال کے اندر ایپلی کیشن فروخت کرنا ہوگی یا اسے ریاستہائے متحدہ میں ایپل اور گوگل کے ایپ اسٹورز سے بلاک کر دیا جائے گا۔تاہم، بائٹ ڈانس کا کہنا ہے کہ وہ ٹک ٹاک کو فروخت کرنے کا کوئی ارادہ نہیں رکھتی۔سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر اپنے بیان میں کمپنی کی جانب سے کہا گیا کہ...
بائٹ ڈانس کا یہ بیان ٹیکنالوجی انڈسٹری کی ویب سائٹ دی انفارمیشن کے ایک مضمون کے جواب میں آیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ وہ امریکا میں ٹک ٹاک کے آپریشن کی ممکنہ فروخت کو اس الگورتھم کے بغیر تلاش کر رہا ہے جو اسے طاقت دیتا ہے۔امریکا کی جانب سے یہ الزام عائد کیا جاتا ہے کہ ٹک ٹاک بیجنگ کو ڈیٹا اکٹھا کرنے اور صارفین کی جاسوسی کرنے کی اجازت دیتا ہے۔خیال رہے کہ صرف امریکا میں ٹک ٹاک کے 170 ملین صارفین ہیں اور امریکی سیاستدانوں کو بھی ایپلی کیشن پر پابندی سے عوامی ردعمل کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔مخالفین...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
امریکا میں ٹک ٹاک پر پابندی کا خطرہ، ایوان نمائندگان نے ایپ پر پابندی کا بل منظور کر لیاامریکی ایوان نمائندگان کی جانب سے منظور ہونے کے بعد امریکا میں ٹک ٹاک پر پابندی کا بل اب منظوری کے لیے سینیٹ میں پیش کیا جائے گا۔
مزید پڑھ »
ایلون مسک نے امریکہ میں ٹک ٹاک پر پابندی کی مخالفت کردیواشنگٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن) سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس اور ٹیسلا کے مالک ایلون مسک نے امریکہ میں چینی ویڈیو شیئرنگ ایپ 'ٹک ٹاک' پر پابندی کی مخالفت کردی۔ ایلون مسک نے ٹک ٹاک پر پابندی کے اقدام کو آزادی اظہارِ رائے کے منافی قرار دیتے ہوئے کہا کہ'امریکا میں ٹک ٹاک پر پابندی نہیں لگنی چاہیے حالانکہ اس پر پابندی سے 'ایکس' پلیٹ فارم کو فائدہ...
مزید پڑھ »
امریکا کی جانب سے مجوزہ پابندی پر ٹک ٹاک قانونی جنگ لڑنے کیلئے تیارامریکی سینیٹ میں آئندہ چند روز میں ٹک ٹاک کے خلاف بل پر رائے شماری ہوگی۔
مزید پڑھ »
ٹک ٹاک کا انسٹاگرام کے مقابلے پر ایپ لانے کا فیصلہٹک ٹاک کے مطابق کمپنی تصاویر اور تحریر کے لیے ایک باقاعدہ ایپ پر کام کر رہی ہے
مزید پڑھ »
امریکا میں ٹک ٹاک پر پابندی کا بل صدر جو بائیڈن کے دستخط کے بعد قانون بن گیاپہلے ایوان نمائندگان کانگریس نے 20 اپریل اور پھر سینیٹ نے 24 اپریل کو ٹک ٹاک پر پابندی کے بل کی منظوری دی تھی۔
مزید پڑھ »
کانگریس کے بعد امریکی سینیٹ نے بھی ٹک ٹاک پر پابندی کے بل کی منظوری دیدیامریکی سینیٹ میں اس بل کے حق میں 79 جبکہ مخالفت میں 18 ووٹ ڈالے گئے۔
مزید پڑھ »