آئرلینڈ کیخلاف شکست؛ رمیز راجا نے بھی ٹیم کو آڑے ہاتھوں لے لیا

پاکستان خبریں خبریں

آئرلینڈ کیخلاف شکست؛ رمیز راجا نے بھی ٹیم کو آڑے ہاتھوں لے لیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

کمزور حریف سے ہارنے پر کوئی بہانہ قبول نہیں، سابق کرکٹر

طاقتور شمسی طوفان کے اثرات آسمان پر نمودارآزاد کشمیر کی بگڑتی صورت حال پر پی پی اور پی ٹی آئی کا اظہار تشویشپنجاب حکومت اور میئر کراچی کا قومی ہاکی ٹیم کیلئے انعامات کا اعلانآزاد کشمیر میں مہنگی بجلی خلاف پرُتشدد احتجاج، سب انسپکٹر شہید، 16 اہلکار زخمیاذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کے فائنل میں جاپان نے پاکستان کو شکست دے دیمردار جانور کا 10 من گوشت لاہور منتقل کرنے کی کوشش ناکامسابق چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی ٹیم کی آئرلینڈ کیخلاف شکست اور آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ جیتنے کے امکانات پر سوال...

اپنے یوٹیوب چینل پر گفتگو کرتے ہوئے قومی ٹیم کے سابق کرکٹر رمیز راجا نے کہا کہ آئرلینڈ کیخلاف شکست پر کوئی بہانہ قبول نہیں، کرکٹرز کی باڈی لینگویج کمزور دکھائی دے رہی ہے، اتنے کمبی نیشن بنائے ہیں جس سے ٹیم بری طرح متاثر ہورہی ہے۔ انہوں نے کپتانی کی تبدیلی پر بات کرتے ہوئے کہا کہ گرین شرٹس اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کررہے تھے لیکن بابراعظم کی ہٹادیا گیا اور پھر پچھلے کپتان کی جگہ دوبارہ انہیں لایا گیا، ٹی20 ورلڈکپ ائیر میں ٹیم ساتویں پوزیشن پر آگئی جو اصل حالت کو ظاہر کرتا ہے۔رمیز راجا نے سوال اٹھایا کہ پاکستان ورلڈکپ کیسے جیت سکتا ہے جب کمبینیشن بھی درست نہیں، اوپننگ جوڑی سیٹ نہیں ہے، سیٹ بلے باز اپنی وکٹیں گنوا بیٹھتے ہیں اور مڈل آرڈر چل نہیں پارہا ہے، موجودہ صورتحال میں گرین شرٹس سیمی فائنل تک پہنچ جائیں بڑی بات...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

صرف چھ ہفتوں بعد شائقین اسی پانڈیا کو سپورٹ کریں گے، پولارڈ کا طنزصرف چھ ہفتوں بعد شائقین اسی پانڈیا کو سپورٹ کریں گے، پولارڈ کا طنزکیرون پولارڈ نے ممبئی انڈینز کے کپتان ہاردک پانڈیا کو ان کی کپتانی پر تنقید کا نشانہ بنانے والوں کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔
مزید پڑھ »

نیوزی لینڈ سے اپ سیٹ شکست، رمیز راجا قومی ٹیم پر آگ بگولہنیوزی لینڈ سے اپ سیٹ شکست، رمیز راجا قومی ٹیم پر آگ بگولہنیوزی لینڈ کی نو آموز کھلاڑیوں پر مشتمل سی ٹیم کے خلاف تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں قومی ٹیم کی شکست پر سابق کرکٹر رمیز راجا بھی سیخ پا ہو گئے۔
مزید پڑھ »

باسط علی نے سلیکشن کمیٹی کو آڑے ہاتھوں لے لیاکراچی  (ویب ڈیسک) لیگ  سپنر اسامہ میر اور زمان خان کو دورہ آئرلینڈ اور انگلینڈ کیخلاف سیریز سے باہر کرنے پر سابق کرکٹر باسط علی بھی بھڑک اُٹھے۔ یوٹیوب چینل پر گفتگو کرتے ہوئے سابق کرکٹر باسط علی نے موجودہ سلیکشن کمیٹی پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ دنیا کی تمام بڑی ٹیمیں اپنے سکواڈ میں سپنرز ڈال رہی ہیں لیکن ہماری سلیکشن کمیٹی پارٹ ٹائمرز پر...
مزید پڑھ »

آئرلینڈ سے شرمناک شکست، احمد شہزاد نے بھی ٹیم پر تنقید کے نشتر چلادیئےلاہور  (ویب ڈیسک) آئرلینڈ کے ہاتھوں شرمناک شکست پر قومی ٹیم کے جارح مزاج اوپنر احمد شہزاد نے بھی تنقید کے نشتر چلادیئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق گزشتہ روز قومی ٹیم کو آئرلینڈ نے 3 میچوں پر مشتمل سیریز کے پہلے میچ میں 5 وکٹوں سے شکست دیکر پہلی بار گرین شرٹس کیخلاف ٹی20 فارمیٹ میں تاریخی فتح حاصل کی تھی۔کمزور آئرش ٹیم سے شکست کے بعد قومی ٹیم سے...
مزید پڑھ »

بابر اعظم نے ویرات کوہلی کا ریکارڈ برابر کردیابابر اعظم نے ویرات کوہلی کا ریکارڈ برابر کردیاپاکستان کرکٹ ٹیم کی کپتان و بیٹر بابر اعظم نے آئرلینڈ کیخلاف کھیلتے ہوئے بھارتی کھلاڑی ویرات کوہلی کا ریکارڈ بھی برابر کر دیا۔
مزید پڑھ »

چوتھے ٹی ٹوینٹی میں نیوزی لینڈ سے شکست پر رمیز راجہ بھی بول پڑےلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )سابق کرکٹر و چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) رمیز راجا نے نیوزی لینڈ کی ایوریج ٹیم کیخلاف شکست پر تبدیلیوں کو “نام نہاد تجربہ” قرار دیدیا ہے ۔ یوٹیوب چینل پر پاکستانی ٹیم کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے سابق کرکٹر رمیز راجا نے کہا کہ بینچ اسٹرنتھ کا بہانہ بنانے کے بجائے میچ جیتنے پر توجہ دینے کی اہمیت پر بھی زور دیں،...
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 23:25:58