وزیراعلیٰ کا بنوں جرگہ کے تمام گیارہ مطالبات سے اتفاق، حتمی منظوری اپیکس کمیٹی اجلاس میں دی جائیگی

پاکستان خبریں خبریں

وزیراعلیٰ کا بنوں جرگہ کے تمام گیارہ مطالبات سے اتفاق، حتمی منظوری اپیکس کمیٹی اجلاس میں دی جائیگی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

خیبرپختونخوا ایپکس کمیٹی کا اجلاس کل متوقع ہے جس کی صدارت وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کریں گے

ڈالر انٹربینک مارکیٹ میں مہنگا، اوپن مارکیٹ میں 25 پیسے سستا ہوگیاکراچی: بحریہ ٹاؤن سے نمائش چورنگی تک الیکٹرک بس کے نئے روٹ کا آغازامریکی سینیٹر باب میننڈیز مصر کا ایجنٹ ہونے اور کرپشن الزامات پر مستعفیجلد ریٹائرمنٹ کیلئے شہری نے 21 سال رقم جمع کرنے میں لگادیےاسلام آباد ہائیکورٹ : پی ٹی آئی جلسے کا اجازت نامہ واپس لینے کا حکم کالعدم قراردھرنے کا راستہ روکا گیا تو حکومت گراؤ تحریک شروع ہوجائے گی، حافظ نعیمکے ٹو پہاڑ پر پھنسے غیر ملکی کوہ پیماؤں کے لیے آرمی کا ریسکیو آپریشنٹویٹوزیراعلیٰ خیبر...

ذرائع کے مطابق اجلاس میں بنوں جرگہ کی جانب سے امیر جماعت اسلامی خیبرپختونخوا پروفیسر ابراہیم سمیت دیگر ارکان کی شرکت متوقع ہے، اجلاس میں بنوں جرگہ کی جانب سے پیش کردہ 11 مطالبات پیش کیے جائیں گے جن پر غور ہوگا۔ دیگر مطالبات میں کہا گیا ہے کہ سرچ آپریشن کے نام پر مدارس، گھروں اور افراد کی بےعزتی نہ کی جائے، جمعہ خان روڈ عوام کی سہولت کے لیے بند نہ کیا جائے، علاقہ میں طالبان کی پٹرولنگ کا نوٹس لیاجائے اور مقامی انتظامیہ کو کارروائی کا مکمل اختیار دیا جائے، مقامی پولیس کی استعداد میں اضافہ اور پولیس کے وسائل اور ضروریات کو پورا کیا جائے, پولیس کو باتفریق ایکشن کا مکمل اختیار دیا جائے، سی ٹی ڈی پولیس کو مکمل فعال اور دہشت گردوں و جرائم پیشہ عناصرکے خلاف کارروائی کا مکمل اختیار دیا جائے۔مطالبہ کیا گیا ہے...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا نے بنوں امن جرگہ کے تمام مطالبات مان لیےوزیراعلیٰ خیبر پختونخوا نے بنوں امن جرگہ کے تمام مطالبات مان لیےتسلیم کیے گئے مطالبات اپیکس کمیٹی کے سامنے رکھے جائیں گے اور اجلاس میں بنوں واقعے سے متعلق کمیشن بنانے کے طریقہ کار پر غور ہوگا: ذرائع
مزید پڑھ »

پنجاب حکومت نے' اپنی چھت اپنا گھر' پروگرام کی منظوری دیدیپنجاب حکومت نے' اپنی چھت اپنا گھر' پروگرام کی منظوری دیدیاجلاس میں ڈاکٹرزکے لیے الاؤنس بڑھانے اور وزیراعلیٰ پنجاب کسان کارڈ کی بھی منظوری دی گئی۔
مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ کے پی ہاؤس میں بنوں کی صورت حال پر جرگہ، عمائدین نے مطالبات پیش کردیےوزیراعلیٰ کے پی ہاؤس میں بنوں کی صورت حال پر جرگہ، عمائدین نے مطالبات پیش کردیےہر قسم کے طالبان کے مراکز ختم کیے جائیں، پولیس کو مکمل بااختیار بنایا جائے، مطالبات
مزید پڑھ »

مخصوص نشستوں کے فیصلے کیخلاف نظر ثانی درخواست تعطیلات کے بعد سننے کا فیصلہمخصوص نشستوں کے فیصلے کیخلاف نظر ثانی درخواست تعطیلات کے بعد سننے کا فیصلہججز کمیٹی نے 1-2 کی اکثریت سے تعطیلات کے بعد نظرثانی درخواستیں مقرر کرنے کی منظوری دی، چیف جسٹس کا اختلاف
مزید پڑھ »

فواد سمیت جوبھی پارٹی قیادت پرتنقید کرتا ہے، سخت جواب دیا جائے: پی ٹی آئی کور کمیٹیفواد سمیت جوبھی پارٹی قیادت پرتنقید کرتا ہے، سخت جواب دیا جائے: پی ٹی آئی کور کمیٹیمشکل وقت میں پارٹی چھوڑنے والوں کے پاس پارٹی معاملات پر تبصرے کا کوئی اخلاقی جواز یا اختیار نہیں، ایسے تمام افراد سے کوئی سروکار نہیں ہے: کور کمیٹی قرارداد
مزید پڑھ »

پی سی بی نے چیمپئنز ٹرافی کیلئے بھارت کو پاکستان لانے کی ذمہ داری آئی سی سی کو سونپ دیپی سی بی نے چیمپئنز ٹرافی کیلئے بھارت کو پاکستان لانے کی ذمہ داری آئی سی سی کو سونپ دیحال ہی میں کولمبو میں ہونے والے آئی سی سی اجلاس میں چیمپئنز ٹرافی 2025 کے بجٹ کی منظوری دی گئی ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 19:46:16