حال ہی میں کولمبو میں ہونے والے آئی سی سی اجلاس میں چیمپئنز ٹرافی 2025 کے بجٹ کی منظوری دی گئی ہے
/ فائل فوٹو
بھارتی میڈیا رپورٹ نے پی سی بی ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے دعویٰ کیا ہےکہ پی سی بی نے آئی سی سی سے کہا ہےکہ یہ اب اس کی ذمہ داری ہے کہ وہ بی سی سی آئی کو چیمپئنز ٹرافی کے لیے اپنی ٹیم پاکستان بھیجنے پر رضامند کرے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ اب آئی سی سی پر منحصر ہے کہ وہ کتنی جلدی بحث کے بعد چیمپئنز ٹرافی کے شیڈول کو حتمی شکل دے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق ایک اور ذریعے نے تصدیق کی کہ پی سی بی نے آئی سی سی کو محصولات کی ادائیگی، میچز وینیو کے انتخاب اور اپنی حکومت سے میگا ایونٹ کے لیے پاکستان میں ہونے والی بھارتی ٹیم کی کلیئرنس سے متعلق تحریری طور پر آگاہ کردیا ہے۔
Champions Trophy Icc Indian Team Pakistan Pakistan Team Pakistan Vs India Pcb
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بھارتی کرکٹ ٹیم کی آج وطن واپسی ، ممبئی میں وکٹری پریڈ کا اہتمامکپتان روہت شرما ٹرافی بی سی سی آئی کے سیکریٹری جے شاہ کو دیں گے
مزید پڑھ »
آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں پاک بھارت میچ کب اور کہاں ہوگا؟آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی اگلے سال پاکستان میں شیڈول ہے جس میں شائقین کو ایک بار پھر پاک بھارت ٹاکرے کا بے صبری سے انتظار ہے
مزید پڑھ »
کیا بھارتی ٹیم چیمپئنز ٹرافی کھیلنے پاکستان آئیگی؟پی سی بی حکام پرامید ہیں کہ بھارتی ٹیم چیمپئنز ٹرافی کے لیے پاکستان آئے گی
مزید پڑھ »
بابراعظم، رضوان، شاہین سمیت دیگر کرکٹرز کو این او سی کیوں نہیں مل رہا؟لیگ کو تاحال آئی سی سی نے منظوری نہیں دی
مزید پڑھ »
پاکستان نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے بجٹ کو حتمی شکل دے دیلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان نے آئی سی سی کی مشاورت سے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے بجٹ کو حتمی شکل دے دی ہے۔آئی سی سی چیف فنانس آفیسر انکر کھنہ اور پاکستان کرکٹ بورڈ کے سی ایف او جاوید مرتضی نے یہ بجٹ تیارکیاہے۔ سری لنکا کے شہر کولمبو میں انیس جولائی سے آئی سی سی کی سالانہ میٹنگز شروع ہورہی ہیں، جس میں پی سی بی سربراہ محسن نقوی اور چیف...
مزید پڑھ »
بھارتی ٹیم پاکستان نہ آئی تو سری لنکا کو چیمپئنز ٹرافی میںشامل کیا جائیگا: ...لاہور(سپورٹس رپورٹر)آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کیلئے بھارتی کرکٹ ٹیم اگر پاکستان نہیں آتی تو پھر آئی سی سی کو دوسرے آپشنز کو استعمال کرنا پڑیگا۔ پاکستان آئندہ سال فروری 2025ء میں چیمپئنز ٹرافی کے شوپیس ایونٹ کی میزبانی کیلئے مکمل طور پر تیار ہے، میزبان کے علاوہ ون ڈے کی ٹاپ سات ٹیمیں آئی سی سی ٹورنامنٹ میں شرکت کریں گی، تاہم اب تک بھارتی ٹیم نے...
مزید پڑھ »