لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان نے آئی سی سی کی مشاورت سے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے بجٹ کو حتمی شکل دے دی ہے۔آئی سی سی چیف فنانس آفیسر انکر کھنہ اور پاکستان کرکٹ بورڈ کے سی ایف او جاوید مرتضی نے یہ بجٹ تیارکیاہے۔ سری لنکا کے شہر کولمبو میں انیس جولائی سے آئی سی سی کی سالانہ میٹنگز شروع ہورہی ہیں، جس میں پی سی بی سربراہ محسن نقوی اور چیف...
بنگلہ دیشی وزیراعظم کےسابق چپڑاسی کے اکاؤنٹ سے 400کروڑ روپے ...ڈی آئی خان: دہشتگردوں کا رورل ہیلتھ سینٹر پر حملہ، 2 جوان، 5 شہری ... لاہور پاکستان نے آئی سی سی کی مشاورت سے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے بجٹ کو حتمی شکل دے دی ہے۔آئی سی سی چیف فنانس آفیسر انکر کھنہ اور پاکستان کرکٹ بورڈ کے سی ایف او جاوید مرتضی نے یہ بجٹ تیارکیاہے۔
سری لنکا کے شہر کولمبو میں انیس جولائی سے آئی سی سی کی سالانہ میٹنگز شروع ہورہی ہیں، جس میں پی سی بی سربراہ محسن نقوی اور چیف ایگزیکٹو آفیسر سلمان نصیر پاکستان کی نمائندگی کرنے کے لیے اٹھارہ جولائی کو روانہ ہوں گے۔کولمبو میں ہونےوالے اجلاس میں بائیس جولائی کو آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے بجٹ کی منظوری دی جائے گی۔آئی سی سی اور پی سی بی کی مشاورت سے تیار کردہ یہ بجٹ بائیس جولائی کو منظوری کے لیےپیش کیا جائے گا۔اس روز صرف بجٹ کی منظوری ایجنڈے کا حصہ ہے۔ہائی برڈ ماڈل سمیت کوئی دوسرا فارمولہ ایجنڈے...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاکستان نے آئی سی سی کی مشاورت سے چیمپئنز ٹرافی کے بجٹ کو حتمی شکل دے دیآئی سی سی چیف فنانس آفیسر انکر کھنہ اور پاکستان کرکٹ بورڈ کے سی ایف او جاوید مرتضی نے یہ بجٹ تیارکیاہے۔
مزید پڑھ »
کیا بھارتی ٹیم چیمپئنز ٹرافی کھیلنے پاکستان آئیگی؟پی سی بی حکام پرامید ہیں کہ بھارتی ٹیم چیمپئنز ٹرافی کے لیے پاکستان آئے گی
مزید پڑھ »
انڈین ٹیم پاکستان نہیں جائیگی، چیمپئنز ٹرافی ہائبرڈ ماڈل کے تحت ہوگی: بھارتی میڈیا کا دعویٰآئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کی میزبانی پاکستان کے پاس ہے جو فروری مارچ 2025 میں شیڈول ہے
مزید پڑھ »
انڈین ٹیم پاکستان نہیں جائیگی، چیمپئنز ٹرافی ہائبرڈ ماڈل کے تحت ہوگی: بھارتی ...بھارتی میڈیا نے ایک بار پھر دعویٰ کیا ہے کہ انڈین ٹیم چیمپئنز ٹرافی کے میچز کھیلنے پاکستان نہیں جائے گی۔آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کی میزبانی پاکستان کے پاس ہے اور چیمئنز ٹرافی فروری مارچ 2025 میں کھیلی جانی ہے۔پاکستان نے آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی کا شیڈول بھی شیئر کر دیا ہے جس کے مطابق بھارت کے تمام میچز لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں رکھے گئے...
مزید پڑھ »
آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں پاک بھارت میچ کب اور کہاں ہوگا؟آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی اگلے سال پاکستان میں شیڈول ہے جس میں شائقین کو ایک بار پھر پاک بھارت ٹاکرے کا بے صبری سے انتظار ہے
مزید پڑھ »
بھارتی کرکٹ ٹیم کی آج وطن واپسی ، ممبئی میں وکٹری پریڈ کا اہتمامکپتان روہت شرما ٹرافی بی سی سی آئی کے سیکریٹری جے شاہ کو دیں گے
مزید پڑھ »