کپتان روہت شرما ٹرافی بی سی سی آئی کے سیکریٹری جے شاہ کو دیں گے
بھارتی کرکٹ ٹیم کی آج وطن واپسی ، ممبئی میں وکٹری پریڈ کا اہتمامبھارتی کرکٹ ٹیم آخر کار بارباڈوس سے وطن واپس روانہ ہوگئی، بی سی سی آئی کے سیکریٹری جے شاہ نے ٹیم کو وطن واپس لانے کیلیے چارٹرڈ فلائٹ کا انتظام کیا تھا،
ٹیم طوفان کی وجہ سے برج ٹاؤن میں پھنس گئی تھی کیونکہ ایئرپورٹ بند کردیے گئے تھے، جے شاہ نے ایونٹ کی کوریج کیلیے ویسٹ انڈیز جانے والے ملکی صحافیوں کو بھی ٹیم کے ہمراہ چارٹرڈ فلائٹ پر ہی وطن واپس لانے کا انتظام کیا۔ بی سی سی آئی کے نائب صدر راجیو شکلا نے سوشل میڈیا پر کہا کہ آخر کار ہماری ٹیم وطن واپس روانہ ہو رہی ہے، ایک اور تصویر میں ورلڈکپ ٹرافی کو طیارے کے ساتھ دکھاتے ہوئے کیپشن لگایا گیا کہ یہ اپنے گھر آرہی ہے۔آج کھلاڑیوں کے اعزاز میں وزیراعظم ہاؤس میں خصوصی تقریب کا اہتمام کیا گیا ہے، یہ تقریب 2 گھنٹے کے قریب جاری رہے گی، اس کے بعد پلیئرز ایک اور چارٹرڈ طیارے کے ذریعے ممبئی پہنچیں گے۔جہاں سے انھیں ایک کھلی چھت والی بس پر ایئرپورٹ سے وانکھیڈے اسٹیڈیم لے جایا جائے گا، وہاں پر ایک اور خصوصی تقریب کا...
، یہ اگلے 2 برس تک بی سی سی آئی ہیڈکوارٹر کے شوکیس کی زینت بنی رہے گی۔خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ٹی 20 ورلڈ کپ کی فاتح بھارتی ٹیم کی واپسی کے حوالے سے تازہ خبر آگئینئی دہلی (ویب ڈیسک) آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کی فاتح بھارتی کرکٹ ٹیم کی بھارت واپسی مزید تاخیر کا شکار ہوگئی۔ آج نیوز کے مطابق ٹیم کو خصوصی طیارے سے مقامی وقت کے مطابق شام کے اوقات میں روانہ ہونا تھا تاہم بھارتی کرکٹ ٹیم کی وطن روانگی میں مزید چند گھنٹے تاخیر ہوگئی، بھارتی ٹیم کو بدھ کی رات پونے 8 بجے دہلی پہنچنا تھا لیکن ٹیم اب جمعرات کی...
مزید پڑھ »
بالی وڈ کی ایک اور اداکارہ پیا گھر سدھانے کو تیار، شادی کی تاریخ بھی سامنے آگئیدونوں اداکاروں کی شادی کی تقریبات ممبئی میں ہوں گی: بھارتی میڈیا
مزید پڑھ »
آر یا پار، ٹی 20 ورلڈ کپ کا سب سے بڑا مقابلہ پاک بھارت ٹاکرا آجشائقین کرکٹ کے دلوں کی دھڑکنیں تیز ہوگئی ہیں کیونکہ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈ کپ میں آج دنیائے کرکٹ کا سب سے بڑا مقابلہ پاک بھارت ٹاکرا ہوگا۔
مزید پڑھ »
چیئرمین پی سی بی کا سخت نوٹس، آئی سی سی پاکستانی ٹیم کا ہوٹل تبدیل کرنے پر آمادہبھارتی کرکٹ ٹیم کو نیویارک میں گراؤنڈ سے صرف 10 منٹ کی دوری پر ٹھہرایا گیا جبکہ دیگر ٹیموں کے ہوٹل ایک گھنٹے سے زیادہ کی دوری پر ہیں
مزید پڑھ »
چیمپئنز ٹرافی: پی سی بی کو بھارتی ٹیم کے آنے کے اچھے اشارےٹورنامنٹ میں بھارتی ٹیم کی شرکت حکومت کی اجازت سے مشروط ہے، بھارتی ٹیم کے پاکستان آنے کے پی سی بی کو اچھے اشارے مل رہے ہیں
مزید پڑھ »
’ورلڈ کپ کیلیے ٹیم بنانے والوں کا احتساب ہونا چاہیے‘آْئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کی شرمناک کارکردگی کے بعد ٹیم بنانے والوں کے احتساب کا مطالبہ زور پکڑنے لگا ہے۔
مزید پڑھ »