آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی اگلے سال پاکستان میں شیڈول ہے جس میں شائقین کو ایک بار پھر پاک بھارت ٹاکرے کا بے صبری سے انتظار ہے
۔
بھارتی میڈیا کے مطابق چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ یکم مارچ 2025کو ہو گا، روایتی حریفوں کے درمیان میچ لاہور میں شیڈولڈ کیا گیا ہے۔واضح رہے کہ پی سی بی نے چیمپئنز ٹرافی کا شیڈول آئی سی سی کے ساتھ شیئر کیا ہوا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاکستان نے چیمپئنز ٹرافی کا شیڈول آئی سی سی کو بھیج دیا، میچز کہاں کھیلے جائیں گے؟چیمپئنز ٹرافی کے میچز کراچی، لاہور اور راولپنڈی میں کھیلے جائیں گے: پی سی بی
مزید پڑھ »
پاکستان نے بھارت کے خلاف ٹاس جیت لیاآئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان میچ کا ٹاس تاخیر کا شکار ہوگیا ہے۔
مزید پڑھ »
پاک بھارت ٹاکرا: بارش کے سبب ٹاس تاخیر کا شکارآئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان میچ کا ٹاس تاخیر کا شکار ہوگیا ہے۔
مزید پڑھ »
کور ڈرائیو کا ماہر کون، بابر اعظم یا کوہلی؟ آئی سی سی کے سوال پر کون بہتر قرار پایا؟آئی سی سی نے پاک بھارت کے بڑے میچ سے قبل دیگر ٹیموں کے کھلاڑیوں سے سوال کیا کہ بہترین کور ڈرائیور بابر اعظم کی ہے یا ویرات کوہلی کی؟
مزید پڑھ »
ٹی20 ورلڈکپ: کینیڈا سے جیت کے بعد پاکستان کے سپر 8 مرحلے میں پہنچنے کے چانسز کیا ہیں؟آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان ٹیم نے منگل کو اپنا تیسرا اور اہم میچ نیویارک میں کینیڈا کے خلاف کھیلا جس میں کینیڈا کو 7 وکٹ سے شکست ہوئی۔
مزید پڑھ »
کرکٹ چیمپئنز ٹرافی اگلے سال ہوگی ،میچز کہاں کھیلے جائیں گے؟لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان کرکٹ بورڈ( پی سی بی ) نے اگلے سال پاکستان میں ہونے والی آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کا شیڈول حتمی منظوری کیلئے آئی سی سی کو بھیج دیا۔آئی سی سی کو بھیجے گئے شیڈول کے مطابق آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 19 فروری سے 9 مارچ تک کراچی ،لاہور اور راولپنڈی میں ہو گی، بھارتی ٹیم اپنے تمام میچ قذافی سٹیڈیم لاہور میں کھیلے گی،...
مزید پڑھ »