آئی سی سی نے پاک بھارت کے بڑے میچ سے قبل دیگر ٹیموں کے کھلاڑیوں سے سوال کیا کہ بہترین کور ڈرائیور بابر اعظم کی ہے یا ویرات کوہلی کی؟
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جاری ہے اور ابتدائی مرحلے کے میچز امریکا اور ویسٹ انڈیز میں کھیلے جا رہے ہیں۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ایونٹ کے دوران ٹورنامنٹ کو دلچسپ بنانے کے لیے کئی طریقے اختیار کر رہی ہے۔ ایسے ہی اس نے پاک بھارت ٹاکرے سے قبل دنوں ممالک کے بڑے کھلاڑیوں بابر اعظم اور ویرات کوہلی سے متعلق سوال کیا ہے۔
آئی سی سی نے دیگر ممالک کے کرکٹرز سے سوال کیا کہ بہترین کور ڈرائیو کس کی ہے بابر اعظم کی یا ویرات کوہلی کی؟ اس پر مختلف ملکوں کے کھلاڑیوں نے اپنی پسند کا اظہار کرتے ہوئے کسی نے بابر اعظم کا نام لیا تو کسی نے ویرات کوہلی کی کور ڈرائیو کو بہترین قرار دیا جب کہ کئی کرکٹرز تو دونوں بیٹرز کی کور ڈرائیو کے مداح نکلے۔ان ہی میں ایک افغانستان نے رحمان اللہ گرباز ہیں جن کا کہنا تھا کہ دونوں ہی یہ شاٹ اچھی کھیلتے ہیں اور میں اسی لیے دونوں کا ہی نام لوں گا۔اعظم اور عثمان کو ٹی 20 ورلڈ کپ کیلیے کیوں سلیکٹ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
امریکی کرکٹر نے حارث رؤف پر بال ٹیمپرنگ کا الزام عائد کردیاسماجی رابطے کی سائٹ پر آئی سی سی سے بھی سوال
مزید پڑھ »
عالمی عدالت انصاف کے پراسیکیوٹر کی نیتن یاہو کے وارنٹ گرفتاری جاری کرنے کی درخواستآئی سی سی کے جج ثبوتوں کی بنیاد پر اسرائیلی وزیر اعظم اور دیگر کے وارنٹ گرفتاری جاری کرنے کا فیصلہ کریں گے۔
مزید پڑھ »
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے 15 رکنی پاکستانی اسکواڈ کا اعلان کر دیا گیاآئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان کی کپتانی بابر اعظم کریں گے، ٹیم میں کوئی ٹریولنگ ریزرو کھلاڑی شامل نہیں ہے
مزید پڑھ »
پاکستان نے ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے اسکواڈ کا اعلان کردیاآئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 میں بابر اعظم ٹیم کی قیادت کریں گے، 15 رکنی اسکواڈ میں صائم ایوب، محمد رضوان، عثمان خان، فخر زمان شامل ہیں۔
مزید پڑھ »
ٹی 20 ورلڈ کپ: نیویارک کے ناقص پچز کے معاملے پر آئی سی سی کا دوٹوک بیانٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کے دوران نیویارک کے گراؤنڈ کی غیر معیاری پچز پر تنقید کا سلسلہ جاری ہے جس پر آئی سی کا بیان بھی آگیا۔
مزید پڑھ »
بھارتی بورڈ نے وکٹ کیپر ریشبھ پنت کو معطل کردیا، لاکھوں روپے جرمانہ عائدبی سی سی آئی نے بھارتی وکٹ کیپر ریشبھ پنت کو ایک میچ کے لیے معطل کرتے ہوئے ان پر 30 لاکھ روپے کا بھاری جرمانہ عائد کردیا۔
مزید پڑھ »