سماجی رابطے کی سائٹ پر آئی سی سی سے بھی سوال
پنجاب؛ زبردستی بھیک منگوانا ناقابل ضمانت جرم قرار، کڑی سزا تجویزججز سمیت قانون سے کوئی بالاتر نہیں ادارے اپنی حدود میں کام کریں، جسٹس محسن کیانیکراچی کے لیے بجلی 10 روپے ایک پیسے فی یونٹ مہنگیڈبہ پیک جوسز سے 20 فیصد ڈیوٹی ختم کرنے کی سفارشجوائن واٹس ایپ چینل
ٹی20 ورلڈکپ میں امریکا کے ہاتھوں ہزیمت اٹھانے کے بعد فاسٹ بولر حارث رؤف پر بال ٹیمپرنگ کا الزام بھی لگ گیا۔ امریکی کرکٹر رسٹی تھیرون نے سماجی رابطے کی ایکس پر ٹوئٹ کرتے ہوئے پاکستانی ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف پر بال ٹیمپرنگ کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ میچ کے دوران فاسٹ بولر نے انگلی کے ناخن کا استعمال کرتے ہوئے گیند کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کرنے کی کوشش کی۔
رسٹی تھیرون نے آئی سی سی کو ٹیگ کرتے ہوئے سوال کیا کہ کیا ایسا دیکھانے کی کوشش کی جارہی ہے کہ بولر نے ٹیمپرنگ نہیں؟ گیند تبدیل ہونے کے محض 2 اوورز بعد کیسے سوئنگ ہونے لگی؟۔گزشتہ روز امریکی ٹیم نے پاکستان کو سرپرائز کرتے ہوئے سنسنی خیز مقابلے کے بعد سپر اوور میں شکست سے دوچار کیا تھا، امریکی ٹیم نے پہلی بار ٹورنامنٹ کا حصہ بنی ہے۔امریکا سے شکست؛ بابر کی بیٹنگ پر عرفان پٹھان، ہرشا بھوگلے بھی بول اُٹھےصفر پر آؤٹ ہونیوالے اعظم خان مداح سے الجھ پڑےسعودی عرب میں ذوالحجہ کا چاند نظر آگیایہ بات درست...
خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ویڈیو: میچ کی آخری گیند پر چوکا، بابر اعظم حارث رؤف پر پھٹ پڑےگزشتہ روز امریکا کے خلاف میچ کی آخری بال پر چوکا کھانے کے بعد بابر اعظم نے حارث رؤف پر سخت ناراضگی کا اظہار کیا
مزید پڑھ »
عمران خان کے کیسز سے متعلق فیصلہ پاکستانی عدالتوں کو کرنا ہے، امریکاسب نے دیکھا عدالتوں نے عمران خان پر عائد الزامات ختم کردئیے، ترجمان امریکی محکمہ خارجہ
مزید پڑھ »
سابق اداکارہ زینب جمیل نے اپنے اوپر قاتلانہ حملے کا الزام شوہر پر عائد کردیاشوہر نے مجھے قتل کروانے کی کوشش کی ہے، زینب
مزید پڑھ »
گرفتاری کا خدشہ، ٹرمپ نے جج پر سنگین الزام عائد کردیاسابق صدر ٹرمپ نے کہا کہ ہش منی کیس بائیڈن انتظامیہ کی انتقامی کارروائی ہے، مقدمے کے ذریعے انتخابی مہم سے روکا جا رہا ہے۔
مزید پڑھ »
فلم میں بابر اعظم کو 'ناکام بھائی' کا کردار دوں گی، نتاشا علیحارث رؤف کو اپنی فلم کا ہیرو بناؤں گی، نتاشا علی
مزید پڑھ »
روینہ ٹنڈن کے نشے میں دھت ہوکر گاڑی چلانے کی خبر جھوٹی نکلیمخالف فریق نے روینہ ٹنڈن اور ان کے ڈرائیور پر نشے میں دھت ہو کر گاڑی چلانے کا الزام عائد کیا تھا
مزید پڑھ »