سابق صدر ٹرمپ نے کہا کہ ہش منی کیس بائیڈن انتظامیہ کی انتقامی کارروائی ہے، مقدمے کے ذریعے انتخابی مہم سے روکا جا رہا ہے۔
یہ پرندے کے انڈے ہیں یا محکمہ موسمیات، بارش کب اور کتنی ہوگی؟ ہمیشہ درست پیشگوئیسوشل میڈیا پر 3 طلاقیں دینے والے شوہر کے ساتھ کیا ہوا؟امریکی میڈیا کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ ہش منی کیس اپنے اختتام کے قریب ہے، فیصلہ الیکشن سے قبل آسکتا ہے۔
دوسری جانب سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نیشنل رائفلز ایسوسی ایشن سے انتخابات کے سلسلے میں ایک بار پھر مدد مانگ لی ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق صدارتی الیکشن میں فنڈنگ کے لیے ریپبلکن صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے پھر این آر اے سے رجوع کر لیا ہے، این آر اے نے گزشتہ الیکشن میں ٹرمپ کے لیے 30 ملین ڈالر کی فنڈنگ کی تھی۔ڈونلڈ ٹرمپ نے ہفتے کو ٹکساس کے شہر ڈیلاس میں این آر اے کنونشن میں جو بائیڈن کی گن کنٹرول پالیسی پر کڑی تنقید کی اور کہا کہ آئین اسلحہ رکھنے کی اجازت دیتا ہے مگر بائیڈن انتظامیہ ایسا نہیں چاہتی، بارڈر پر کنٹرول نہ ہونے کے باعث جرائم پیشہ افراد ملک میں آ چکے ہیں۔صدر ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر حادثے پر...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
دیور نے بھابی پر سنگین الزام لگا کر اسے قتل کردیاخاتون پر ڈائن ہونے کا الزام لگا کر دیور نے سوتے میں اسے فائرنگ کرکے قتل کردیا، مقتولہ چار بچوں کی ماں تھی۔
مزید پڑھ »
عامر لیاقت ویڈیوز کیس : یوٹیوبر یاسر شامی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاریسیدہ بشریٰ اقبال نے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر وارنٹ گرفتاری کا اسکرین شاٹ شیئر کیا ہے
مزید پڑھ »
احمد شہزاد نے محمد حارث پر بڑا الزام عائد کردیااحمد شہزاد نے نجی ٹی چینل پر گفتگو کرتے ہوئے وکٹ کیپر بلے باز محمد حارث پر ٹیم میں واپسی کے لیے ’پی آر‘ مہم چلانے کا الزام لگایا ہے۔
مزید پڑھ »
بھارتی بورڈ نے وکٹ کیپر ریشبھ پنت کو معطل کردیا، لاکھوں روپے جرمانہ عائدبی سی سی آئی نے بھارتی وکٹ کیپر ریشبھ پنت کو ایک میچ کے لیے معطل کرتے ہوئے ان پر 30 لاکھ روپے کا بھاری جرمانہ عائد کردیا۔
مزید پڑھ »
دیور نے بھابی پر ڈائن ہونے کا الزام لگا کر اسے قتل کردیا!خاتون پر ڈائن ہونے کا الزام لگا کر دیور نے سوتے میں اسے فائرنگ کرکے قتل کردیا، مقتولہ چار بچوں کی ماں تھی۔
مزید پڑھ »
امریکا میں فائرنگ سے 3 پولیس افسران ہلاک، 5 زخمیمطلوب ملزم نے گرفتاری سے بچنے کے لئے پولیس اہلکاروں کو فائرنگ کا نشانہ بنایا، پولیس نے جوابی فائرنگ میں ملزم کو بھی ہلاک کردیا۔
مزید پڑھ »