احمد شہزاد نے محمد حارث پر بڑا الزام عائد کردیا

پاکستان خبریں خبریں

احمد شہزاد نے محمد حارث پر بڑا الزام عائد کردیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

احمد شہزاد نے نجی ٹی چینل پر گفتگو کرتے ہوئے وکٹ کیپر بلے باز محمد حارث پر ٹیم میں واپسی کے لیے ’پی آر‘ مہم چلانے کا الزام لگایا ہے۔

بیٹی کی پسند کی شادی سے ناراض اہلخانہ نے داماد کی ناک کاٹ دیاسکول دیر سے آنے پر پرنسپل اور ٹیچر لڑ پڑیں، ویڈیو وائرل

احمد شہزاد نے کہا کہ ’ حارث کی ٹیم میں منتخب ہونے کے لیے کوئی قابل ذکر پرفارمنس نہیں ہے، انہوں نے صرف پی ایس ایل میں ایک نصف سنچری بنائی ہے جس کے بعد انہیں ٹیم میں سلیکٹ کیا گیا، ٹیم میں لانے کے لیے زبردستی کمپین چلائی گئی‘۔سابق کھلاڑی نے کہا کہ حارث کو ٹیم میں کیوں منتخب کیا جائے؟ انہوں نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے دوران صرف 25 اور 23 رنز بنائے، حارث کی حالیہ پرفارمنس بھی خراب رہی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چیف جسٹس کا بڑا فیصلہ،جج سے بدتمیزی پر وکیل کو6 ماہ قید کی سزاچیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ ملک شہزاد احمد خان کا بڑا فیصلہ،ہائیکورٹ کے جج سے بدتمیزی کرنیوالے والے وکیل کو6 ماہ قید کی سزا کا حکم دیدیا۔چیف جسٹس نے ایڈووکیٹ زاہد محمود گورائیہ کو جیل بھجوانے کا حکم دیدیا۔چیف جسٹس نے بدتمیزی کرنے والے وکیل پر ایک لاکھ روپے جرمانہ عائد کردیا۔چیف جسٹس ملک شہزاد احمد خان نے زاہد محمود گورائیہ کے خلاف توہین عدالت کا جرم...
مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ کے پی کی مشیر مشعال یوسف زئی کا خبر دینے پر خاتون رپورٹر پر پیسے مانگنے کا الزاموزیراعلیٰ کے پی کی مشیر مشعال یوسف زئی کا خبر دینے پر خاتون رپورٹر پر پیسے مانگنے کا الزامصحافی برادری نے الزام کو بے بنیاد قراردے کر بیان واپس لینے تک صوبائی مشیر کے پشاور پریس کلب میں داخلے پر پابندی عائد کردی
مزید پڑھ »

ٹی20 ورلڈکپ؛ بازید خان نے اپنے 15 رکنی اسکواڈ کا بتادیاٹی20 ورلڈکپ؛ بازید خان نے اپنے 15 رکنی اسکواڈ کا بتادیاسابق کرکٹر نے اپنے اسکواڈ میں محمد حارث اور عامر جمال کو موقع دیا
مزید پڑھ »

محمد حفیظ کا کپتان بابر اعظم پر بڑا الزاملاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق کپتان اور ٹیم ڈائریکٹر محمد حفیظ کا کہنا ہے کہ ’’سلیکشن کمیٹی نے بڑے ناموں پر مشتمل کمزور ٹیم منتخب کی ہے‘‘۔انہوں نے بابراعظم کی کپتانی پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ جب کپتان تھے تو ان پر ہر گروپ کو نوازنے جیسے الزامات بھی لگے۔  ایکسپریس نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سابق کپتان محمد حفیظ نے موجودہ سلیکشن کمیٹی...
مزید پڑھ »

سڈنی میں دو روز بعد ایک اور چاقو حملہ، پادری سمیت متعدد افراد زخمیسڈنی میں دو روز بعد ایک اور چاقو حملہ، پادری سمیت متعدد افراد زخمیپولیس نے حملہ آور کو گرفتار کر کے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا
مزید پڑھ »

ٹی 20 ورلڈکپ اینتھم، سپراسٹارز کی خدمات حاصلٹی 20 ورلڈکپ اینتھم، سپراسٹارز کی خدمات حاصلسین پال اور کیس نے ترانے کی تیاری پر کام شروع کردیا، پہلی جھلک بھی جاری
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 19:43:44