محمد حفیظ کا کپتان بابر اعظم پر بڑا الزام

پاکستان خبریں خبریں

محمد حفیظ کا کپتان بابر اعظم پر بڑا الزام
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق کپتان اور ٹیم ڈائریکٹر محمد حفیظ کا کہنا ہے کہ ’’سلیکشن کمیٹی نے بڑے ناموں پر مشتمل کمزور ٹیم منتخب کی ہے‘‘۔انہوں نے بابراعظم کی کپتانی پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ جب کپتان تھے تو ان پر ہر گروپ کو نوازنے جیسے الزامات بھی لگے۔  ایکسپریس نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سابق کپتان محمد حفیظ نے موجودہ سلیکشن کمیٹی...

نئی گاڑیوں کی خریداری سے متعلق خبروں پر مشیر وزیر اعلیٰ ...سلمان خان کو جان سے مارنے کی کوشش کرنے والےجاہل ہیں،والدسلیم ...لاہورسابق کپتان اور ٹیم ڈائریکٹر محمد حفیظ کا کہنا ہے کہ ’’سلیکشن کمیٹی نے بڑے ناموں پر مشتمل کمزور ٹیم منتخب کی ہے‘‘۔انہوں نے بابراعظم کی کپتانی پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ جب کپتان تھے تو ان پر ہر گروپ کو نوازنے جیسے الزامات بھی لگے۔

ایکسپریس نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سابق کپتان محمد حفیظ نے موجودہ سلیکشن کمیٹی کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ گھر بیٹھے کھلاڑیوں کو بلا کر ٹیم مضبوط بنانے کی کوشش کی، بابر کو کسی وجہ سے کپتانی سے ہٹایا گیا لیکن پھر بنادیا گیا۔انہوں نے کہا کہ شاہین شاہ آفریدی کو 2 ماہ میں ہی کپتانی سے ہٹانے کی کوئی ٹھوس وجہ نہیں بتائی گئی، ٹیم کو بہتر بنانے کیلئے 4 سالہ منصوبہ لایا تھا لیکن دو ماہ بعد ہی مجھے عہدے سے ہٹادیا...

شدید گرج چمک کے دوران نہانے، برتن دھونے اور موبائل فون استعمال کرنے سے بھی گریز کیا جائے، موسمیاتی ماہرین نے احتیاطی ہدایات جاری کردیںراولپنڈی میں آن لائن کورس کرنے اور ڈالرز میں پیسے کمانے ہیں تو یہ ویڈیو ایک مرتبہ ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاک نیوزی لینڈ سیریز: قومی ٹیم کے اعلان پر محمد حفیظ کا ردعملپاک نیوزی لینڈ سیریز: قومی ٹیم کے اعلان پر محمد حفیظ کا ردعملپاک نیوزی لینڈ ٹی 20 سیریز کے لیے قومی ٹیم کے 17 رکنی اسکواڈ کے اعلان پر سابق کپتان محمد حفیظ کا ردعمل آگیا۔
مزید پڑھ »

بابر اعظم کو دوبارہ قومی ٹیم کا کپتان بنانے کا فیصلہ ہو گیابابر اعظم کو دوبارہ قومی ٹیم کا کپتان بنانے کا فیصلہ ہو گیاپاکستان کرکٹ بورڈ نے بابر اعظم کو ایک بار پھر قومی ٹیم کا کپتان بنانے کا گرین سگنل دے دیا ہے۔
مزید پڑھ »

بابر اعظم نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیتنے کا عزم ظاہر کر دیابابر اعظم نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیتنے کا عزم ظاہر کر دیاپاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے جون میں ہونے والے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیتنے اور ٹرافی وطن لانے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔
مزید پڑھ »

’میرے صبر کو نہ آزمائیں‘، شاہین کی معنی خیز پوسٹ پر کرکٹر کی ناراضی کی قیاس آرائیاں’میرے صبر کو نہ آزمائیں‘، شاہین کی معنی خیز پوسٹ پر کرکٹر کی ناراضی کی قیاس آرائیاںحال ہی میں پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے 29 مارچ کو بابر اعظم کو قومی ٹیم کا وائٹ بال کپتان مقرر کیا ہے
مزید پڑھ »

بابر اعظم کیلیے کاکول میں ٹریننگ کا سب سے یادگار لمحہ؟بابر اعظم کیلیے کاکول میں ٹریننگ کا سب سے یادگار لمحہ؟پاکستان کرکٹ ٹیم وائٹ بال کپتان بابر اعظم نے کاکول اکیڈمی میں فٹنس ٹریننگ کیمپ کو مفید قرار دیتے ہوئے اس کا یادگار لمحہ بتا دیا۔
مزید پڑھ »

’گھر بیٹھے کھلاڑیوں کو بلا کر ٹیم مضبوط بنانے کی کوشش کی گئی‘’گھر بیٹھے کھلاڑیوں کو بلا کر ٹیم مضبوط بنانے کی کوشش کی گئی‘نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سابق کپتان محمد حفیظ نے کہا کہ سلیکشن کمیٹی نے بڑے ناموں پر مشتمل کمزور ٹیم منتخب کی ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-24 04:43:15