روینہ ٹنڈن کے نشے میں دھت ہوکر گاڑی چلانے کی خبر جھوٹی نکلی

پاکستان خبریں خبریں

روینہ ٹنڈن کے نشے میں دھت ہوکر گاڑی چلانے کی خبر جھوٹی نکلی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

مخالف فریق نے روینہ ٹنڈن اور ان کے ڈرائیور پر نشے میں دھت ہو کر گاڑی چلانے کا الزام عائد کیا تھا

روینہ ٹنڈن کے نشے میں دھت ہوکر گاڑی چلانے کی خبر جھوٹی نکلیماضی میں بالی ووڈ کو سُپر ہٹ فلمیں دینے والی معروف اداکارہ روینہ ٹنڈن کے نشے میں دھت ہوکر گاڑی چلانے کی خبر سے متعلق ممبئی پولیس کا بیان سامنے آگیا۔

جس کے بعد روینہ ٹنڈن اور اُن کے ڈرائیور کا اُس گاڑی میں سوار افراد کے ساتھ جھگڑا شروع ہوگیا تھا، گاڑی میں سوار ایک شخص نے سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل کرتے ہوئے اداکارہ اور ان کے ڈرائیور پر گاڑی میں موجود خواتین پر تشدد اور ہراساں کرنے کا الزام عائد کیا تھا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

روینہ ٹنڈن پر مقامی لوگوں کا حملہ، ویڈیو وائرلروینہ ٹنڈن پر مقامی لوگوں کا حملہ، ویڈیو وائرلممبئی: بالی ووڈ کی معروف اداکار روینہ ٹنڈن پر مبینہ طور پر نشے میں دھت ہو کر عوام کو مارنے کے الزام میں تشدد کا نشانہ بنا دیا گیا۔
مزید پڑھ »

نشے کی حالت میں گاڑی چلانا؟ روینہ ٹنڈن پر مشتعل افراد کا حملہنشے کی حالت میں گاڑی چلانا؟ روینہ ٹنڈن پر مشتعل افراد کا حملہاداکارہ اور ان کے ڈرائیور پر خواتین پر تشدد اور ہراساں کرنے کا الزام بھی عائد کیا گیا
مزید پڑھ »

ممبئی: روینہ ٹنڈن پر حملہ، بھارتی اداکارہ کی ہجوم سے تشدد نہ کرنیکی اپیل کی ویڈیو وائرلممبئی: روینہ ٹنڈن پر حملہ، بھارتی اداکارہ کی ہجوم سے تشدد نہ کرنیکی اپیل کی ویڈیو وائرلسوشل میڈیا پر بھارتی اداکارہ پر نشے میں دھت ہو کر 3 افراد کو گاڑی کی ٹکر سے زخمی کرنے کا الزام عائد کیا جا رہا ہے
مزید پڑھ »

ٹیک آف کے وقت نشے میں دھت مسافروں کا ٹوائلٹ کے باہر ہجوم، دھکم پیل، پائلٹ ...لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) برطانیہ میں شراب کے نشے میں دھت مسافروں کے ایک گروہ نے طیارے کے ٹیک آف کے وقت ایسی خوفناک حرکت کر دی کہ پائلٹ ہوائی جہاز کو ٹیک آف کرنے کی بجائے رن وے پر روکنے پر مجبور ہو گیا۔ ڈیلی سٹار کے مطابق فضائی کمپنی ایزی جیٹ کی یہ پرواز برطانیہ کے برسٹل ایئرپورٹ سے سپین کے شہر مالاگا کے لیے روانہ ہو رہی تھی۔پرواز میں سوار 30سے زائد...
مزید پڑھ »

انجنیئرز میاں بیوی کو کچلنے والے 17 سالہ لڑکے کو جج نے ’حادثات‘ پر مضمون لکھنے کی سزا دے دیانجنیئرز میاں بیوی کو کچلنے والے 17 سالہ لڑکے کو جج نے ’حادثات‘ پر مضمون لکھنے کی سزا دے دیانڈیا کی مغربی ریاست مہاراشٹر کے شہر پونے میں شراب کے نشے میں ڈرائیونگ کرتے ہوئے ایک نوجوان نے دو موٹر سائیکل سواروں کو کچل دیا،
مزید پڑھ »

انڈین فضائیہ کے قافلہ پر حملہ: راجوری اور پونچھ سیکٹر میں گذشتہ چند ماہ کے دوران حملوں میں اضافے کی وجہ کیا ہے؟انڈین فضائیہ کے قافلہ پر حملہ: راجوری اور پونچھ سیکٹر میں گذشتہ چند ماہ کے دوران حملوں میں اضافے کی وجہ کیا ہے؟انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر کے علاقے پونچھ میں انڈین فضائیہ کی گاڑی پر عسکریت پسندوں کے حملے میں ایک فوجی اہلکار ہلاک اور چار زخمی ہو گئے ہیں۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 15:16:16