ممبئی: بالی ووڈ کی معروف اداکار روینہ ٹنڈن پر مبینہ طور پر نشے میں دھت ہو کر عوام کو مارنے کے الزام میں تشدد کا نشانہ بنا دیا گیا۔
بالی ووڈ کی معروف اداکارہ روینہ ٹنڈن کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس میں 90 کی دہائی کی ملکہ روینہ ٹنڈن اور ان کے ڈرائیور پر ہفتہ کی رات مقامی لوگوں نے مبینہ طور پر حملہ کیا ہے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق روینہ ٹنڈن کے ڈرائیور نے گاڑی کی ٹکر سے 3 افراد کو زخمی کیا، معاملے زیادہ خراب ہوا تو روینہ ٹنڈن بات کرنے کے لیے گاڑی سے اتر کر نیچے آئیں۔ سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ روینہ ٹنڈن خود کو بچاتے ہوئے عوام سے اپیل کر رہی ہیں کہ برائے مہربانی مجھے مت ماریں جبکہ ویڈیو میں سنا جا سکتا ہے۔
بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ مقامی لوگوں نے اداکارہ پر ممبئی کے باندرا علاقے میں تین افراد کے ساتھ بدسلوکی کرنے کا الزام عائد کیام بتایا گیا کہ روینا کا ڈرائیور لاپرواہی سے گاڑی چلا رہا تھا اور رزوی کالج کے قریب کارٹر روڈ پر تین افراد کو گاڑی مار کر زخمی کیا۔بریک اپ کی افواہیں، ارجن کپور نے پہلی پوسٹ جاری کردی
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
نشے کی حالت میں گاڑی چلانا؟ روینہ ٹنڈن پر مشتعل افراد کا حملہاداکارہ اور ان کے ڈرائیور پر خواتین پر تشدد اور ہراساں کرنے کا الزام بھی عائد کیا گیا
مزید پڑھ »
دلہن کو تحفہ دینے کے بعد دولہے پر چاقو سے حملہ، ویڈیو وائرلبھارت میں دلہن کو تحفہ دینے کے بعد ٹیچر نے دولہے پر چاقو سے حملہ کردیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
مزید پڑھ »
ویڈیو: سنیدھی چوہان پر لائیو کنسرٹ کے دوران حملہ، گلوکارہ نے کیا کیا؟بھارت کی معروف گلوکارہ سنیدھی چوہان پر لائیو کنسرٹ کے دوران بوتل سے حملہ کیا گیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
مزید پڑھ »
دوستوں کے چیلنج پر تالاب میں کودنے والے نوجوان کی موت، ویڈیو وائرلفوری طور پر اس بات کا معلوم نہیں ہوسکا کہ یہ واقعہ کب کا ہے؟ تاہم واقعہ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد اس کا انکشاف ہوا۔
مزید پڑھ »
ممبئی: روینہ ٹنڈن پر حملہ، بھارتی اداکارہ کی ہجوم سے تشدد نہ کرنیکی اپیل کی ویڈیو وائرلسوشل میڈیا پر بھارتی اداکارہ پر نشے میں دھت ہو کر 3 افراد کو گاڑی کی ٹکر سے زخمی کرنے کا الزام عائد کیا جا رہا ہے
مزید پڑھ »
دیپیکا پڈوکون نے اپنا غصہ فوٹوگرافر پر نکال دیا: ویڈیو دیکھیںبالی ووڈ اداکارہ دیپیکا پڈوکون نے موڈ خراب ہونے کا غصہ فوٹوگرافرز پر نکال دیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
مزید پڑھ »