عمران خان کے کیسز سے متعلق فیصلہ پاکستانی عدالتوں کو کرنا ہے، امریکا

پاکستان خبریں خبریں

عمران خان کے کیسز سے متعلق فیصلہ پاکستانی عدالتوں کو کرنا ہے، امریکا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

سب نے دیکھا عدالتوں نے عمران خان پر عائد الزامات ختم کردئیے، ترجمان امریکی محکمہ خارجہ

امریکا میں بادل کے درمیان ایک عجیب و غریب سوراخ رونمابحیرہ روم کی غذائیں خواتین کی زندگی بڑھا سکتی ہیں، تحقیقسائفرفیصلہ : جیل سے کوئی باہر نہیں آئے گا،فیصل واوڈاواشنگٹن:

امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ عمران خان کے خلاف قانونی کارروائی سے متعلق فیصلہ پاکستانی عدالتوں کو کرنا ہے۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے میڈیا بریفنگ میں سائفر کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بریت سے متعلق سوال پر کہا کہ ہم پہلے بھی متعدد بار یہ بات واضح کر چکے ہیں کہ عمران خان کے خلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ پاکستانی عدالتوں کو کرنا ہے۔ آپ نے ایسا دیکھا بھی کہ عدالت نے عمران خآن پر عائد الزامات کو مسترد کردیا۔

ترجمان کا مزید کہنا تھا کہ ہم مختلف ممالک سے متعلق فیصلوں کے لیے سیاق وسباق اور حالات کا مد نظر رکھتے ہیں۔گزشتہ روز اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان اور شاہ محمود قریشی کو سائفر کیس میں سزا کالعدم قرار دیتے ہوئے بری کردیا تھا۔بہروز سبزواری نے اپنی سابق بہو کو بہترین لڑکی قرار دے دیاخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران کیخلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ پاکستانی عدالتوں کو کرنا ہے: امریکا کا بریت پر ردعملعمران کیخلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ پاکستانی عدالتوں کو کرنا ہے: امریکا کا بریت پر ردعملہم مختلف ممالک سے متعلق فیصلے کیلئے مناسب حالات اور سیاق وسباق کو مدنظر رکھتے ہیں: میتھیو ملر
مزید پڑھ »

بانی پی ٹی آئی کی رہائی پر فیصلہ حکومت پاکستان کو کرنا ہے، امریکابانی پی ٹی آئی کی رہائی پر فیصلہ حکومت پاکستان کو کرنا ہے، امریکاواشنگٹن: ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر کا کہنا ہے کہ عمران خان کی رہائی پر فیصلہ حکومت پاکستان کو کرنا ہے، ہم کوئی
مزید پڑھ »

پاکستان پر فضائی پابندیوں سے متعلق یورپین سیفٹی ایجنسی کا تین روزہ اہم اجلاس ختمپاکستان پر فضائی پابندیوں سے متعلق یورپین سیفٹی ایجنسی کا تین روزہ اہم اجلاس ختماجلاس میں پاکستان پر عائد پابندی کے خاتمے اور پاکستانی ائیرلائنز کی پروازوں کی یورپ کیلئے بحالی سے متعلق رپورٹیں پیش کی گئیں، فیصلہ مئی کے اواخر تک متوقع ہے
مزید پڑھ »

سائفر کیس میں عمران خان کی بریت پر امریکا کا ردعمل بھی آ گیاواشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن)امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کے خلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ پاکستانی عدالتوں کو کرنا ہے۔ واشنگٹن میں ہونے والی پریس بریفنگ میں بانی تحریک انصاف کی سائفر کیس میں بریت سے متعلق سوال کیا گیا۔ اس پر  ملر کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی سے متعلق سوالات کا کئی...
مزید پڑھ »

سیاسی جماعت اور حکومت کے طور پر پی ٹی آئی سے بات کرنےکو تیار ہیں: رانا ثنااللہسیاسی جماعت اور حکومت کے طور پر پی ٹی آئی سے بات کرنےکو تیار ہیں: رانا ثنااللہعمران خان سیاسی جماعتوں کے ساتھ بیٹھنے کو تیار نہیں، یہ کونسی سیاست ہے، رانا ثنااللہ
مزید پڑھ »

جو کچھ اپ لوڈ ہوتا ہے، عمران کی مرضی سے ہوتا ہے: زین قریشی کا 1971 سے متعلق ویڈیو پر بیانجو کچھ اپ لوڈ ہوتا ہے، عمران کی مرضی سے ہوتا ہے: زین قریشی کا 1971 سے متعلق ویڈیو پر بیانبانی پی ٹی آئی کے اکاؤنٹ سے شیخ مجیب اور یحییٰ خان سے متعلق ویڈیوپوسٹ کرنے کے معاملے پر پی ٹی آئی رہنماؤں کی جانب سے وضاحتیں دینے کا سلسلہ جاری ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 06:07:51