بانی پی ٹی آئی کے اکاؤنٹ سے شیخ مجیب اور یحییٰ خان سے متعلق ویڈیوپوسٹ کرنے کے معاملے پر پی ٹی آئی رہنماؤں کی جانب سے وضاحتیں دینے کا سلسلہ جاری ہے
پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس کے آفیشل اکاؤنٹ سے پوسٹ کی گئی 1971 سے متعلق ویڈیو پر پی ٹی آئی مشکل میں آگئی۔
چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر اور علی محمد خان نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کو تو اس بارے میں کچھ نہیں پتا۔ ترجمان پی ٹی آئی رؤف حسن نے کہا کہ مجھے بھی کچھ نہیں پتا، اکاؤنٹ تو امریکا سے چلتا ہے تاہم اب زین قریشی نے نیا پنڈورا بکس کھول دیا۔ اس موقع پر اینکر نے سوال کیا کہ’آپ یہ کہہ رہے ہیں کہ ٹوئٹر پر جو آتا ہے وہ خان صاحب کی ہدایات پر آتا ہے اور پارٹی پالیسی ہوتی ہے؟ اس پر زین قریشی نے جواب دیا کہ بالکل ایسا ہی ہے‘۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ایکس میں پبلک لائیکس کا آپشن ختم کرنے کا فیصلہپبلک لائیکس سے مراد صارف کی پروفائل میں موجود وہ سیکشن ہے جس میں ان تمام پوسٹس کا ریکارڈ ہوتا ہے جو آپ نے لائیک کی ہوتی ہیں۔
مزید پڑھ »
ایک ماں کیلئے ذہنی صحت کتنی ضروری ہے؟حمل سے متعلقہ 22.7 فیصد اموات کا تعلق ماؤں کی خراب ذہنی صحت سے ہوتا ہے
مزید پڑھ »
حنا خواجہ بیات کے ساتھ دھوکا ہوگیا؟اداکارہ نے کہا کہ پہلے برانڈ کی کوالٹی کچھ اور ہوتی تھی وہ خالص چمڑے کا ہوتا تھا جو کہ خراب نہیں ہوتا تھا لیکن اب ایسا نہیں ہے
مزید پڑھ »
موسم گرما میں جسم کو ٹھنڈا رکھنے کیلئے مفید غذائیںموسم گرما کی شدت نہ صرف پریشانی کا سبب بنتی ہے بلکہ اس سے ہمارا نظام ہاضمہ بھی متاثر ہوتا ہے، جو نیند میں بےچینی، تھکاوٹ اور
مزید پڑھ »
نظام ہاضمہ سے دل کے دورے (ہارٹ اٹیک) کا کیا تعلق ہے؟انسانی جسم کے اندر سب سے بڑا اور اہم نظام ہاضمے کا ہوتا ہے جس کی ابتدا منہ سے ہوتی ہے، دانت غذا کو پیس کر معدے کو بھیجتے ہیں اور انزائمز
مزید پڑھ »
ایجنسیوں کےکام پر کسی کو اعتراض نہیں، اعتراض ماورائے قانون کام پر ہے: جسٹس محسن اختروہ کھاتے پیتے بھی ہونگے، خرچ سرکاری خرانے پر آتا ہے؟ ایجنسیوں کے فنڈز کا کوئی سالانہ آڈٹ ہوتا ہے: عدالت کا اٹارنی جنرل سے سوال
مزید پڑھ »