فلم میں بابر اعظم کو 'ناکام بھائی' کا کردار دوں گی، نتاشا علی

پاکستان خبریں خبریں

فلم میں بابر اعظم کو 'ناکام بھائی' کا کردار دوں گی، نتاشا علی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

حارث رؤف کو اپنی فلم کا ہیرو بناؤں گی، نتاشا علی

فلم میں بابر اعظم کو 'ناکام بھائی' کا کردار دوں گی، نتاشا علیپاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ نتاشا علی نے کہا ہے کہ وہ اپنی فلم میں کپتان بابر اعظم کو ناکام بھائی کا کردار دیں گی۔

ایک سیگمنٹ کے دوران پروگرام کے میزبان رمیز راجہ نے اسکرین پر پاکستانی کرکٹ ٹیم کے چند کھلاڑیوں کی تصاویر دکھائیں اور نتاشا علی سے پوچھا کہ اگر وہ اپنی فلم بنائیں گی تو کس کرکٹر کو کونسا کردار دیں گی۔ اداکارہ نے اپنی بات جاری رکھتے ہوئے کہا کہ میں اپنی فلم میں محمد رضوان کو وِلن کا کردار دوں گی اور افتخار احمد کے لیے والد کا کردار ہوگا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بابر اعظم، ورلڈ کپ 1992 کے فاتح کپتان کا ریکارڈ توڑنے کے قریببابر اعظم، ورلڈ کپ 1992 کے فاتح کپتان کا ریکارڈ توڑنے کے قریبقومی کرکٹ ٹیم کے موجودہ کپتان بابر اعظم 1992 میں پاکستان کو ون ڈے ورلڈ کپ جتوانے والے لیجنڈری سابق کپتان کا ریکارڈ توڑنے کے قریب پہنچ گئے ہیں۔
مزید پڑھ »

نازش جہانگیر نے وائرل اسکرین شاٹ سے متعلق خاموشی توڑ دینازش جہانگیر نے وائرل اسکرین شاٹ سے متعلق خاموشی توڑ دیانسٹاگرام اسٹوری میں اداکارہ نازش جہانگیر نے بابر اعظم سے متعلق وائرل اسکرین شاٹ کو جعلی قرار دیتے ہوئے برہمی کا اظہار کیا ہے
مزید پڑھ »

وفاقی حکومت کا کسانوں سے 18 لاکھ ٹن گندم پاسکو کے تحت خریدنے کا فیصلہوفاقی حکومت کا کسانوں سے 18 لاکھ ٹن گندم پاسکو کے تحت خریدنے کا فیصلہکسانوں کو ان کی محنت کا معاوضہ بروقت پہنچائیں گے، ان کی محنت کو کسی کی غفلت کی بھینٹ نہیں چڑھنے دوں گا: وزیر اعظم شہباز شریف
مزید پڑھ »

'میں کوئی بکواس نہیں کرنا چاہتی، میرے لیے سب کی ماں بہنیں قابلِ احترام ہیں''میں کوئی بکواس نہیں کرنا چاہتی، میرے لیے سب کی ماں بہنیں قابلِ احترام ہیں'یہ صرف مجھے ہی نہیں بلکہ ہمارے بابر اعظم کو بھی بدنام کررہے ہیں، نازش جہانگیر
مزید پڑھ »

'' نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز میں بابر اعظم کو آرام کا موقع دے سکتے ہیں،، ہیڈ ...اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ اظہر محمود نے کہا ہے کہ نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز میں بابر اعظم کو آرام کا موقع دے سکتے ہیں۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے قومی ٹیم کے کوچ اظہر محمود نے کہا کہ نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز بہت اہم ہے تاہم ہم اپنے سکواڈ سے بہت مطمئن ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ٹیم میں دو آل راؤنڈر فاسٹ...
مزید پڑھ »

میچ نہ جیتنے پر تنقید کے بعد اداکارہ یشما گل کپتان بابراعظم کے دفاع میں آگے ...کراچی (ویب ڈیسک) بابراعظم پرمیچ نہ جیتنے کا الزام دینے پر اداکارہ یشماگل نے کھلاڑی کا دفاع کر دیا ہے، جبکہ پروگرام میں موجود دیگر مہمانوں کو بابر اعظم بہترین کرکٹ ہے، کہتی دکھائی دیں۔ گذشتہ دنوں نجی چینل پر ساحر لودھی کے ایک پروگرام میں یشماگل سے جب بابر اعظم کے بارے میں رائے لی گئی تو انہوں نے بابر اعظم کو دنیا کا نمبر ون بیٹسمین کہا  جس پر ساتھی...
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-24 03:16:22