کراچی (ویب ڈیسک) بابراعظم پرمیچ نہ جیتنے کا الزام دینے پر اداکارہ یشماگل نے کھلاڑی کا دفاع کر دیا ہے، جبکہ پروگرام میں موجود دیگر مہمانوں کو بابر اعظم بہترین کرکٹ ہے، کہتی دکھائی دیں۔ گذشتہ دنوں نجی چینل پر ساحر لودھی کے ایک پروگرام میں یشماگل سے جب بابر اعظم کے بارے میں رائے لی گئی تو انہوں نے بابر اعظم کو دنیا کا نمبر ون بیٹسمین کہا جس پر ساتھی...
رحیم یار خان؛ پی پی 266پولنگ سٹیشن محب شاہ پر جھگڑا، پولنگ روک ...میچ نہ جیتنے پر تنقید کے بعد اداکارہ یشما گل کپتان بابراعظم کے ...میچ نہ جیتنے پر تنقید کے بعد اداکارہ یشما گل کپتان بابراعظم کے دفاع میں آگے آگئیںکراچی بابراعظم پرمیچ نہ جیتنے کا الزام دینے پر اداکارہ یشماگل نے کھلاڑی کا دفاع کر دیا ہے، جبکہ پروگرام میں موجود دیگر مہمانوں کو بابر اعظم بہترین کرکٹ ہے، کہتی دکھائی دیں۔
گذشتہ دنوں نجی چینل پر ساحر لودھی کے ایک پروگرام میں یشماگل سے جب بابر اعظم کے بارے میں رائے لی گئی تو انہوں نے بابر اعظم کو دنیا کا نمبر ون بیٹسمین کہا جس پر ساتھی فنکار نے اعتراض کیا کہ وہ بیشک نمبر ون ہیں مگر میچ بھی جتوائیں۔ ہم ان کی کپتانی میں کئی میچز ہار چکے ہیں۔بابر اعظم پر ساتھی فنکار کی جانب سے کی گئی تنقید یشما سے برداشت نہیں ہو پائی اوراںہوں نے ناراض ہوتے ہوئے کہا کہ وہ اپنا سو فیصد دیتے ہیں ،خواہ ہم میچ جیتے یا نہ جیتیں،بابر اعظم دلوں کو جیت چکے ہیں ۔آج نیوز کے مطابق اس موقع پر...
مشورہ دیا کہ وہ ہر طرح کی سیا ست سے خود کو دور رکھیں اور اپنے کام پر توجہ دیتےہوئے اپنی پرفارمنس دیتے جائیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
افغانستان کیخلاف ورلڈکپ میں شکست کے بعد بابر اعظم کو کس کرب سے گزرنا پڑا؟قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان اور دنیائے کرکٹ کے نامور بیٹر بابراعظم نے افغانستان کے خلاف ورلڈکپ میچ میں شکست پر لب کشائی کی ہے۔
مزید پڑھ »
عورت کو مکھی سے تشبیہ دینے پر اداکار عدنان صدیقی پر تنقیدخواتین کے بارے میں ایسی رائے کا اظہار کرنے پر سوشل میڈیا پر عدنان صدیقی پر شدید تنقید ہوئی، جس کے بعد عدنان صدیقی نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک پیغام لکھا۔
مزید پڑھ »
کوہلی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کھیلیں گے یا نہیں؟ فیصلہ ہوگیاسابق کپتان کی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں شرکت کے حوالے سے چے مگوئیاں جاری تھیں اور ان کے اسٹرائیک ریٹ پر تنقید بھی کی جارہی تھی۔
مزید پڑھ »
بابر اعظم نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیتنے کا عزم ظاہر کر دیاپاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے جون میں ہونے والے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیتنے اور ٹرافی وطن لانے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔
مزید پڑھ »
بابراعظم ٹی 20 میں سست بیٹنگ کا دفاع کرنے لگےاسٹرائیک ریٹ الگ ، اننگز کو آگے بڑھانا اور میچ جیتنا مختلف چیز ہے،کپتان
مزید پڑھ »
اقبال حسین سے دوسری شادی کیسے ہوئی؟ بشریٰ انصاری نے بتا دیاپاکستان ڈرامہ انڈسٹری کی سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے دوسری شادی کے اعتراف کے بعد مداحوں کو ان پر زور فرمائش پر اپنے شوہر سے بھی
مزید پڑھ »