پاکستان نے آئی سی سی کی مشاورت سے چیمپئنز ٹرافی کے بجٹ کو حتمی شکل دے دی

پاکستان خبریں خبریں

پاکستان نے آئی سی سی کی مشاورت سے چیمپئنز ٹرافی کے بجٹ کو حتمی شکل دے دی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 53%

آئی سی سی چیف فنانس آفیسر انکر کھنہ اور پاکستان کرکٹ بورڈ کے سی ایف او جاوید مرتضی نے یہ بجٹ تیارکیاہے۔

پی ٹی آئی پر پابندی کا فیصلہ نہیں ہوا، اتحادیوں سے مشاورت کے بعد کیا جائے گا، نائب وزیراعظمتوشہ خانہ کی نئی تحقیقات : نیب کی عمران اور بشریٰ بی بی سے چار گھنٹے تفتیشڈولفن اسکواڈ کی بروقت کارروائی سے مغوی لڑکی بازیاب، خاتون اغوا کار گرفتارشدید حبس و گرمی کے بعد کراچی کے مختلف علاقوں میں بارشکراچی میں منشیات سپلائی میں ملوث اسلام آباد کے رہائشی لڑکی گرفتارپاکستان میں مشکل اصلاحات کے نفاذ سے مضبوط انتخابی مینڈیٹ نہ ہونے کا خطرہ ہے، موڈیزامام مسجد کے گھر ڈکیتی کرنے والے 2 ملزمان گرفتارآئندہ 3روز...

ذرائع کے مطابق کولمبو میں ہونےوالے اجلاس میں بائیس جولائی کو آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے بجٹ کی منظوری دی جائے گی۔آئی سی سی اور پی سی بی کی مشاورت سے تیار کردہ یہ بجٹ بائیس جولائی کو منظوری کے لیےپیش کیا جائے گا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

انڈین ٹیم پاکستان نہیں جائیگی، چیمپئنز ٹرافی ہائبرڈ ماڈل کے تحت ہوگی: بھارتی میڈیا کا دعویٰانڈین ٹیم پاکستان نہیں جائیگی، چیمپئنز ٹرافی ہائبرڈ ماڈل کے تحت ہوگی: بھارتی میڈیا کا دعویٰآئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کی میزبانی پاکستان کے پاس ہے جو فروری مارچ 2025 میں شیڈول ہے
مزید پڑھ »

کیا بھارتی ٹیم چیمپئنز ٹرافی کھیلنے پاکستان آئیگی؟کیا بھارتی ٹیم چیمپئنز ٹرافی کھیلنے پاکستان آئیگی؟پی سی بی حکام پرامید ہیں کہ بھارتی ٹیم چیمپئنز ٹرافی کے لیے پاکستان آئے گی
مزید پڑھ »

انڈین ٹیم پاکستان نہیں جائیگی، چیمپئنز ٹرافی ہائبرڈ ماڈل کے تحت ہوگی: بھارتی ...بھارتی میڈیا نے ایک بار پھر دعویٰ کیا ہے کہ انڈین ٹیم چیمپئنز ٹرافی کے میچز کھیلنے پاکستان نہیں جائے گی۔آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کی میزبانی پاکستان کے پاس ہے اور چیمئنز ٹرافی فروری مارچ 2025 میں کھیلی جانی ہے۔پاکستان نے آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی کا شیڈول بھی شیئر کر دیا ہے جس کے مطابق بھارت کے تمام میچز لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں رکھے گئے...
مزید پڑھ »

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں پاک بھارت میچ کب اور کہاں ہوگا؟آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں پاک بھارت میچ کب اور کہاں ہوگا؟آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی اگلے سال پاکستان میں شیڈول ہے جس میں شائقین کو ایک بار پھر پاک بھارت ٹاکرے کا بے صبری سے انتظار ہے
مزید پڑھ »

چیمپئینز ٹرافی پاکستان میں کرانے کے موقف سے نہیں ہٹیں گے:پی سی بی ذرائعپاکستان کرکٹ بورڈ چیمپئنز ٹرافی کے تمام میچز پاکستان میں کرانے کے مؤقف سے نہیں ہٹے گا اور  پاکستان کرکٹ بورڈ ایک ہی مؤقف برقرار  رکھے گا۔چیمپئنز ٹرافی 2025 کی میزبانی پاکستان کے پاس ہے لیکن ان دنوں پلان بی اور ہائی برڈ وینیو کی خبریں سامنے آرہی ہیں کہ آئی سی سی کے سالانہ اجلاس میں اس حوالے سے گفتگو ہو گی۔آئی سی سی کا سالانہ اجلاس 19 سے 22 جولائی...
مزید پڑھ »

چیمپئینز ٹرافی میں شرکت، بھارت پھر ناز ںخرے دکھانے لگاچیمپئینز ٹرافی میں شرکت، بھارت پھر ناز ںخرے دکھانے لگاجے شاہ نے کہا تھا کہ وہ چاہتے ہیں کہ ان کی ٹیم چیمپئنز ٹرافی اور آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ بھی جیتے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 15:18:06