لاہور(سپورٹس رپورٹر)آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کیلئے بھارتی کرکٹ ٹیم اگر پاکستان نہیں آتی تو پھر آئی سی سی کو دوسرے آپشنز کو استعمال کرنا پڑیگا۔ پاکستان آئندہ سال فروری 2025ء میں چیمپئنز ٹرافی کے شوپیس ایونٹ کی میزبانی کیلئے مکمل طور پر تیار ہے، میزبان کے علاوہ ون ڈے کی ٹاپ سات ٹیمیں آئی سی سی ٹورنامنٹ میں شرکت کریں گی، تاہم اب تک بھارتی ٹیم نے...
لاہورآئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کیلئے بھارتی کرکٹ ٹیم اگر پاکستان نہیں آتی تو پھر آئی سی سی کو دوسرے آپشنز کو استعمال کرنا پڑیگا۔ پاکستان آئندہ سال فروری 2025ء میں چیمپئنز ٹرافی کے شوپیس ایونٹ کی میزبانی کیلئے مکمل طور پر تیار ہے، میزبان کے علاوہ ون ڈے کی ٹاپ سات ٹیمیں آئی سی سی ٹورنامنٹ میں شرکت کریں گی، تاہم اب تک بھارتی ٹیم نے چیمپئنز ٹرافی میں اپنی شرکت کنفرم نہیں کی ہے۔ذرائع کے مطابق اگر بھارتی کرکٹ ٹیم پاکستان میں ہونے والے ٹورنامنٹ میں شرکت نہیں کرتی ہے تو پھر اس کی جگہ سری لنکا کو...
ٹیم کی جگہ لے گی۔ 2002ء کی چیمپئن سائیڈ 2023ء ون ڈے ورلڈ کپ کے پوائنٹس ٹیبل کے گروپ مرحلے میں 9ویں نمبر پر تھی جس کی وجہ سے وہ چیمپئنز ٹرافی کی ٹیموں میں جگہ نہیں بنا پائی، یہ پہلا موقع ہے کہ سری لنکا ٹورنامنٹ کیلئے کوالیفائی نہیں کر پائی۔ممکنہ طور پر بی سی سی آئی انٹرنیشنل کرکٹ کونسل سے اس ٹورنامنٹ کو سری لنکا یا یو اے ای منعقد کرنے کی درخواست کرسکتا ہے جیسا کہ ایشیا کپ 2023ء ایڈیشن کیلئے تجویز کیا گیا تھا۔اللہ کریم کے فضل و کرم سے 622 عیسوی میں حضرت محمد مصطفی صل اللہ علیہ وسلم کی ہجرت مدینہ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کیا بھارتی ٹیم چیمپئنز ٹرافی کھیلنے پاکستان آئیگی؟پی سی بی حکام پرامید ہیں کہ بھارتی ٹیم چیمپئنز ٹرافی کے لیے پاکستان آئے گی
مزید پڑھ »
چیمپئنز ٹرافی کیلئے بھارتی ٹیم کے پاکستان نہ آنے کی خبروں پر بھارتی بورڈ کا بیان سامنے آگیا2 روز قبل بھارتی میڈیا نے ایک دعویٰ کیا تھا کہ بھارتی ٹیم چیمپئنز ٹرافی کے میچز کھیلنے پاکستان نہیں جائے گی
مزید پڑھ »
بھارتی ٹیم کو چیمپئنز ٹرافی کیلئے پاکستان لانے کیلئے کیا کرنا ہو گا؟ سلمان ...لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )قومی ٹیم کے سابق کپتان سلمان بٹ نے چیمپیئنز ٹرافی 2025 میں بھارتی ٹیم کی شرکت سے متعلق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کو نمٹنے دینے کا مشورہ دیدیا ہے۔ اپنے یوٹیوب چینل پر گفتگو کرتے ہوئے سابق کپتان و کمنٹیٹر سلمان بٹ نے کہا کہ جے شاہ کے ایک حالیہ بیان پر لوگ سمجھ رہے ہیں کہ بھارتی ٹیم پاکستان آکر چیمپئیز ٹرافی 2025...
مزید پڑھ »
چیمپئنز ٹرافی کیلئے بھارتی ٹیم کے پاکستان نہ آنے کی خبروں پر بھارتی بورڈ نے ...نئی دہلی(ڈیلی پاکستان آن لائن )بھارتی کرکٹ بورڈ نے چیمپئنز ٹرافی کے لئے بھارتی ٹیم کے پاکستان نہ آنے اور ہائبرڈ ماڈل کی خبروں کو مسترد کردیا۔بھارتی بورڈ کے آفیشل نے خبروں پر ردعمل دیتے ہوئے چیمپئنز ٹرافی کےلئے نیوٹرل وینیو کی خبروں سے لاتعلقی کا اظہارکردیا۔بی سی سی آئی کے نائب صدر راجیو شکلا نے کہا کہ ہمیں نہیں معلوم کہ ایسی خبریں کہاں سے آئی ہیں،...
مزید پڑھ »
بھارت چیمپئنز ٹرافی کیلئے نہ آیا تو پاکستان بھی 2026 ورلڈکپ کیلئے بھارت نہیں جائیگا: ذرائعآئی سی سی کے اجلاس میں پاکستان اپنا مؤقف زور دار طریقے سے پیش کرے گا، پلان بی رکھنا آئی سی سی کا کام ہے: ذرائع
مزید پڑھ »
امید ہے کہ بھارتی کرکٹ ٹیم چیمپئنز ٹرافی کے لیے پاکستان آئے گی، وسیم اکرم کا ...اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے لیے بھارتی کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کے حوالے سے پر امید ہیں۔وسیم اکرم کا کہنا ہے کہ پورا پاکستان بھارتی ٹیم کا منتظر ہے، مجھے امید ہے کہ بھارتی کرکٹ ٹیم چیمپئنز ٹرافی کے لیے پاکستان آئے گی۔ وسیم اکرم نے کہا کہ تمام ٹیموں کا شاندار استقبال ہوگا...
مزید پڑھ »