لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )قومی ٹیم کے سابق کپتان سلمان بٹ نے چیمپیئنز ٹرافی 2025 میں بھارتی ٹیم کی شرکت سے متعلق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کو نمٹنے دینے کا مشورہ دیدیا ہے۔ اپنے یوٹیوب چینل پر گفتگو کرتے ہوئے سابق کپتان و کمنٹیٹر سلمان بٹ نے کہا کہ جے شاہ کے ایک حالیہ بیان پر لوگ سمجھ رہے ہیں کہ بھارتی ٹیم پاکستان آکر چیمپئیز ٹرافی 2025...
کوئی شک نہیں ،امریکی قرارداد پی ٹی آئی کی کامیابی ہے: عرفان ...بھارتی ٹیم کو چیمپئنز ٹرافی کیلئے پاکستان لانے کیلئے کیا کرنا ہو گا؟ سلمان بٹ نے زبردست مشورہ دیدیالاہور قومی ٹیم کے سابق کپتان سلمان بٹ نے چیمپیئنز ٹرافی 2025 میں بھارتی ٹیم کی شرکت سے متعلق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کو نمٹنے دینے کا مشورہ دیدیا ہے۔
اپنے یوٹیوب چینل پر گفتگو کرتے ہوئے سابق کپتان و کمنٹیٹر سلمان بٹ نے کہا کہ جے شاہ کے ایک حالیہ بیان پر لوگ سمجھ رہے ہیں کہ بھارتی ٹیم پاکستان آکر چیمپئیز ٹرافی 2025 حصہ لے گی یہ کوئی مثبت اشارہ نہیں لگ رہا، متعدد بار ایسی رپورٹس آئی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان میں چیمپئیز ٹرافی 2025 کے انعقاد کا رائٹ آئی سی سی نے دیا ہے تو ہم میزبانی کررہے ہیں، یہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کا فرض ہے کہ وہ اس بات کو یقینی بنائے کہ تمام ٹیمیں پاکستان کا دورہ کریں۔سلمان بٹ نے کہا کہ آئی سی سی صحیح معنوں میں پاکستان کی میزبانی میں ہونے والی چیمپئیز ٹرافی کے دوران کٹہرے میں کھڑا ہوگا اور پھر انٹرنیشنل باڈی کی غیر جانبداری سب کے سامنے عیاں ہوگی۔
اگر بھارت آئی سی سی کو پاکستان آنے سے انکار کرتا ہے تو یہ دیکھنا ہوگا کہ پھر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل بھارت کیساتھ کیا سلوک کرتی ہے، اگر وہ آتے ہیں، تو وہ خوش آمدید کہیں گے اور نہیں آتے تو آئی سی سی کو نمٹنے دینا چاہیے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کرکٹ چیمپئنز ٹرافی اگلے سال ہوگی ،میچز کہاں کھیلے جائیں گے؟لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان کرکٹ بورڈ( پی سی بی ) نے اگلے سال پاکستان میں ہونے والی آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کا شیڈول حتمی منظوری کیلئے آئی سی سی کو بھیج دیا۔آئی سی سی کو بھیجے گئے شیڈول کے مطابق آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 19 فروری سے 9 مارچ تک کراچی ،لاہور اور راولپنڈی میں ہو گی، بھارتی ٹیم اپنے تمام میچ قذافی سٹیڈیم لاہور میں کھیلے گی،...
مزید پڑھ »
چیمپئنز ٹرافی 2025، بھارتی ٹیم کے پاکستان آنے کا امکانلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) آئی سی سی پاکستان میں ہونے والی چیمپئنز ٹرافی 2025کا شیڈول آئندہ ہفتے دیگر ملکوں کے بورڈز سے شیئر کرے گا۔ میگا ایونٹ میں بھارتی ٹیم کی شرکت حکومت کی اجازت سے مشروط ہے، بھارتی ٹیم کے پاکستان آنے کے پی سی بی کو مثبت اشارے مل رہے ہیں۔بھارت کی جانب سے اب تک کسی باضابطہ پلیٹ فارم پر پاکستان نہ آنے کی بات نہیں...
مزید پڑھ »
چیمپئنز ٹرافی: پی سی بی کو بھارتی ٹیم کے آنے کے اچھے اشارےٹورنامنٹ میں بھارتی ٹیم کی شرکت حکومت کی اجازت سے مشروط ہے، بھارتی ٹیم کے پاکستان آنے کے پی سی بی کو اچھے اشارے مل رہے ہیں
مزید پڑھ »
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: افغانستان نے یوگنڈا کو جیت کیلئے 184 رنز کا ہدف دیدیاافغانستان کے اوپنر رحمت اللہ گرباز اور ابراہیم زردان نے ٹیم کیلئے 154 رنز کی پارٹنر شپ بنا کر ٹیم کو شاندار اسٹارٹ فراہم کیا
مزید پڑھ »
'ٹی20 ورلڈکپ میں پہلے راؤنڈ سے باہر ہونے کے ذمہ دار بابراعظم، رضوان ہیں'دونوں کرکٹرز نے ذاتی ریکارڈز کیلئے ٹیم کو تباہ کردیا، احمد شہزاد
مزید پڑھ »
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: انگلینڈ نے نمیبیا کو 41 رنز سے شکست دیدی، انگلش ٹیم کو اگلے مرحلے میں پہنچنے کیلئے کینگروز کے ہاتھوں اسکاٹ لینڈ کی شکست کا انتظار کرنا ہوگا۔
مزید پڑھ »