'ٹی20 ورلڈکپ میں پہلے راؤنڈ سے باہر ہونے کے ذمہ دار بابراعظم، رضوان ہیں'

پاکستان خبریں خبریں

'ٹی20 ورلڈکپ میں پہلے راؤنڈ سے باہر ہونے کے ذمہ دار بابراعظم، رضوان ہیں'
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

دونوں کرکٹرز نے ذاتی ریکارڈز کیلئے ٹیم کو تباہ کردیا، احمد شہزاد

فول پروف سکیورٹی؛ پنجاب بھر کی جیلوں میں جدید کیمرے نصب کرنے کا حکمبنگلادیش کیخلاف ٹیسٹ سیریز؛ کپتان کون ہوگا؟الخلیف؛ یوم عرفہ پر مکہ کی خواتین کی طواف کعبہ کی شاندار روایتناقص پرفارمنس؛ آفریدی نے بھی ٹیم میں بڑی تبدیلیوں کا اشارہ دیدیابکروں کو مصنوعی دانت لگا کر بیچنے والے بیوپاری گرفتارانکم، پراپرٹی، لینڈ ریونیو اور پروفیشل ٹیکس کا ہدف حاصل نہ ہوسکا"ٹی20 ورلڈکپ میں پہلے راؤنڈ سے باہر ہونے کے ذمہ دار بابراعظم، رضوان ہیں"قومی ٹیم کے اوپنر احمد شہزاد نے ٹی20 ورلڈکپ 2024 میں پہلے راؤنڈ...

مقامی ٹی وی چینل پر گفتگو کرتے ہوئے قومی ٹیم کے اوپنر احمد شہزاد نے بابراعظم اور محمد رضوان پر تنقید کے نشتر چلاتے ہوئے الزام عائد کیا کہ دونوں کرکٹرز اپنے ذاتی ریکارڈز بنانے میں مصروف تھے، انہوں نے ٹیم کو تباہ کردیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بابراعظم کو دوبارہ ٹیم کا کپتان بنانا سب سے بڑی غلطی تھی، ہر میچ میں شکست کے بعد وہی بیان کہ ہم سیکھ رہے ہیں، یہ کرکٹرز انٹرنیشنل کرکٹ کھیلنے کے قابل نہیں۔اس سے قبل بھی احمد شہزاد نے بابراعظم پر تنقید کرتے ہوئے کہا تھا کہ انہوں نے اپنی کپتانی میں ڈومیسٹک پلئیرز کو نہیں کھلایا بلکہ دوستوں کو ٹیم میں شامل کیا، جو بیٹر تھا پرفارم نہیں کیا تو بالر بنادیا جب بھی نہ کیا تو فیلڈر بناکر پلئینگ الیون کا حصہ بنایا۔ورلڈکپ میں بابراعظم کے اعداد و شمار میرے سے بھی گھٹیا ہیں لیکن آپ کنگ ہیں...

خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹی20 ورلڈکپ؛ 4 بڑی ٹیمیں جو میگا ایونٹ کے گروپ راؤنڈ سے باہر ہوسکتی ہیں؟ٹی20 ورلڈکپ؛ 4 بڑی ٹیمیں جو میگا ایونٹ کے گروپ راؤنڈ سے باہر ہوسکتی ہیں؟امریکا، ویسٹ انڈیز میں کھیلا جارہا میگا ایونٹ بڑی ٹیموں کیلئے خطرہ بن گیا
مزید پڑھ »

پہلے ہی میچ میں اپنی دھاک بٹھانے والے کینیڈین بیٹر نکولس کیرٹون کون ہیں؟پہلے ہی میچ میں اپنی دھاک بٹھانے والے کینیڈین بیٹر نکولس کیرٹون کون ہیں؟ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں امریکا کے خلاف پہلے ہی میچ میں کینیڈا کی جانب سے کھیلنے والے نکولس کیرٹون کے بارے میں دلچسپ حقائق سامنے آئے ہیں۔
مزید پڑھ »

ان سے بزدل کھلاڑی نہیں دیکھے، 120 رنز پر بھی ٹانگیں کانپ رہی تھیں: عمران نذیران سے بزدل کھلاڑی نہیں دیکھے، 120 رنز پر بھی ٹانگیں کانپ رہی تھیں: عمران نذیرورلڈکپ سے 10 سے 12دن پہلے کوچز ہائر کیے جاتے ہیں، وہ کہتے ہیں اتنے کم دن میں ہم کیا سکھا دیں گے؟ سابق کرکٹر کی گفتگو
مزید پڑھ »

کیا حُقہ سگریٹ سے زیادہ خطرناک ہے؟کیا حُقہ سگریٹ سے زیادہ خطرناک ہے؟حُقے میں کینسر کے ذمہ دار بہت سے اجزا موجود ہوتے ہیں جنہیں carcinogens کہا جاتا ہے
مزید پڑھ »

کپتان سمیت 6، 8 افراد کے ٹولے کا احتساب کرنے کا وقت آ گیا: احمد شہزادکپتان سمیت 6، 8 افراد کے ٹولے کا احتساب کرنے کا وقت آ گیا: احمد شہزادبابر اعظم اور محمد رضوان سب سے بڑے ذمہ دار ہیں، پاکستان ٹیم کو ذاتی سنگ میل لے ڈوبی ہے، ٹیم بننے ہی نہیں دی گئی: سابق کرکٹر
مزید پڑھ »

شاہین نے بابر اعظم کا نائب بننے سے انکار کیوں کیا؟شاہین نے بابر اعظم کا نائب بننے سے انکار کیوں کیا؟شاہین آفریدی کی جانب سے قومی ٹیم کا نائب کپتان بننے سے انکار کی خبر ایسے وقت میں سامنے آئی جب ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ شروع ہونے میں چند روز باقی ہیں
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 04:08:38