ورلڈکپ سے 10 سے 12دن پہلے کوچز ہائر کیے جاتے ہیں، وہ کہتے ہیں اتنے کم دن میں ہم کیا سکھا دیں گے؟ سابق کرکٹر کی گفتگو
ورلڈکپ سے 10 سے 12دن پہلے کوچز ہائر کیے جاتے ہیں، وہ کہتے ہیں اتنے کم دن میں ہم کیا سکھا دیں گے؟ سابق کرکٹر کی پروگرام میں گفتگو
پاکستان کرکٹ ٹیم اس وقت بابر اعظم کی قیادت میں ورلڈ کپ کھیلنے کے لیے امریکا میں موجود ہے جہاں اسے ابتدائی دو میچز میں پہلے امریکا اور پھر اتوار کو بھارت کے خلاف شکست ہوئی۔ جیو نیوز کے پروگرام ’ہارنا منع ہے ‘ میں گفتگو کرتے ہوئے سابق کرکٹر عمران نذیر نے کہا کہ بھارت کے خلاف میچ میں 120رنز کا ہدف تھا اور ٹیم کی ٹانگیں کانپ رہی تھیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پچ اچھی تھی، کچھ گیندیں توقع کے مطابق بیٹ پر نہیں آئیں: بابر اعظمٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بیٹنگ لائن بری طرح ناکام ہوگئی اور پاکستان ٹیم 120 رنز بھی نہ بناسکی، بھارت 6 رنز سے جیت گیا
مزید پڑھ »
جان توڑکوششوں پر قومی کرکٹ ٹیم کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں: گورنرسندھ کا شکست پر ردعملٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بیٹنگ لائن بری طرح ناکام ہوگئی اور پاکستان ٹیم 120 رنز بھی نہ بناسکی، بھارت 6 رنز سے جیت گیا
مزید پڑھ »
کارکنوں نے پارٹی صدارت سے ہٹانےکا ثاقب نثارکا فیصلہ ردی کی ٹوکری میں ڈال دیا: نواز شریفبدقسمتی سے 1947 سے ٹانگیں کھینچنےکا سلسلہ جاری ہے، کوئی بتائے ہم پر جھوٹے کیس کیوں بنائے تھے، عمران خان پرکون سا کیس جھوٹا ہے؟ صدر ن لیگ
مزید پڑھ »
پاکستان بھارت کے خلاف جیتا ہوا میچ ہار گیابھارت نے ورلڈکپ کے ایک اور مقابلے میں پاکستانی ٹیم کو شکست سے دوچار کردیا، گرین شرٹس 120 رنز کا ہدف بھی حاصل کرنے میں ناکام رہے۔
مزید پڑھ »
سمندری طوفان ریمل بھارت کے ساحلی علاقوں سے ٹکرا گیابین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق بھارتی ساحلی علاقوں پر 120 کلومیٹر فی گھنٹے کی رفتار سے طوفانی ہوائیں چل رہی ہیں۔
مزید پڑھ »
قرضوں پر سود معیشت پر بھاری بوجھ قرار، آئی ایم ایف کا پاکستان سے اخراجات میں کمی کا مطالبہپاکستان کے قرضوں پر سود کی ادائیگی وفاقی خالص آمدن سے بھی بڑھ گئی ہے، یہ سود کی ادائیگی وفاقی حکومت کی خالص آمدن سے 205 ارب روپے زیادہ رہی: ذرائع
مزید پڑھ »