ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بیٹنگ لائن بری طرح ناکام ہوگئی اور پاکستان ٹیم 120 رنز بھی نہ بناسکی، بھارت 6 رنز سے جیت گیا
— فوٹو: کامران ٹیسوری آفیشل
بھارت نے میچ 6 رنز سے جیت کر پاکستان کی سپر ایٹ تک رسائی تقریباً ناممکن بنا دی، اگر امریکا نے آئرلینڈ کو ہرا دیا تو پاکستان کیلئے ورلڈ کپ کا سفر ختم سکتا ہے۔پچ اچھی تھی، کچھ گیندیں توقع کے مطابق بیٹ پر نہیں آئیں: بابر اعظم پاکستان ٹیم کی شکست کے بعد ردعمل میں گورنر سندھ کا کہنا تھاکہ جان توڑکوششوں پر ٹیم کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔
ان کا کہنا تھاکہ بولرز نے جان لڑائی، بیٹنگ میں تھوڑی کسر رہ گئی، شائقین کرکٹ نے کھیل کا ہر لمحے انجوائے کیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
قومی ہاکی ٹیم نے پوری قوم کے دل جیت لیے، وزیراعظم شہباز شریفوزیراعظم نے پاکستان ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں کو اذلان شاہ ہاکی کپ میں عمدہ کارکردگی پر زبردست خراج تحسین پیش کیا ہے۔
مزید پڑھ »
وزیراعظم شہباز شریف کا عالمی عدالت انصاف کے فیصلے کا خیر مقدموزیر اعظم نے مظلوم انسانیت کے لیے پٹیشن دائرکرنے پر جنوبی افریقا کو بھی خراج تحسین پیش کیا۔
مزید پڑھ »
امریکا سے شرمناک شکست پر سوشل میڈیا پر میمز کا طوفانسوشل میڈیا پر شائقین کرکٹ کی جانب سے شدید تنقید کا سامنا ہے، جبکہ سابق کرکٹرز کی جانب سے قومی ٹیم پر شدید تنقید کی جارہی ہے۔
مزید پڑھ »
’’پاکستان وہ ٹیم بنے گی جس پر مداحوں کو فخر ہوگا‘‘ٹیسٹ فارمیٹ میں قومی کرکٹ ٹیم کے نئے ہیڈ کوچ کی ذمہ داریاں سنبھالنے والے جیسن گلیسپی نے کہا ہے کہ پاکستان وہ ٹیم بنے گی جس پر مداحوں کو فخر ہوگا۔
مزید پڑھ »
ارشد ندیم کو تھرو کیلئے نئی جدید ترین جیولین مل گئیںتعاون کرنے پر سب کا شکریہ ادا کرتا ہوں، اگر میں اپنا بہترین کرتا ہوں تو اولمپکس میں ضرور گولڈ میڈل ملے گا: ارشد ندیم
مزید پڑھ »
’کوہلی جانتا ہے وہ پاکستان کیخلاف اچھا کھیل سکتا ہے! سابق پاکستانی کپتانٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاک بھارت میچ سے قبل پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان نے ویرات کوہلی کی قومی ٹیم کیخلاف پرفارمنس پر لب کشائی کی ہے۔
مزید پڑھ »