وزیراعظم شہباز شریف کا عالمی عدالت انصاف کے فیصلے کا خیر مقدم

Gaza خبریں

وزیراعظم شہباز شریف کا عالمی عدالت انصاف کے فیصلے کا خیر مقدم
Hamas
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

وزیر اعظم نے مظلوم انسانیت کے لیے پٹیشن دائرکرنے پر جنوبی افریقا کو بھی خراج تحسین پیش کیا۔

وزیر اعظم نے کہا کہ عالمی برادری رفح میں اسرائیلی آپریشن روکنے کےفیصلے پرفوری عمل کرائے، رفح میں آپریشن روکنے سے دنیا میں امن کی راہ ہموار ہوگی۔عالمی عدالت انصاف نے اسرائیل کو رفح میں فوجی آپریشن روکنے کا حکم دیدیا

فیصلے میں کہا گیا کہ اسرائیلی فوج کوغزہ کےعلاقےرفح میں فوجی کارروائیاں فوری طورپرروکنی ہوں گی،غزہ پٹی کےشہری انتہائی تشویشناک حالات سےدوچارہیں۔عدالت نے کہا کہ رفح میں فوجی آپریشن سے انتہائی افسوسناک انسانی سانحہ جنم لےسکتا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Hamas

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسرائیلی آپریشن روکنے کے فیصلے پر فوری عمل کرایا جائے،وزیراعظم شہباز شریفاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم شہبازشریف نے فلسطین میں نسل کشی کے خلاف دائر مقدمے پر عالمی عدالت انصاف کے فیصلے کا خیرمقدم کیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل اور عالمی برادری غزہ میں اسرائیلی آپریشن روکنے کے عالمی عدالت کے فیصلے پر فوری عمل کرائے،رفح میں آپریشن روکنے کے عالمی عدالت انصاف کے فیصلے پر...
مزید پڑھ »

وزیراعظم محمد شہباز شریف کا آزادیء صحافت کے عالمی دن پر صحافیوں اور میڈیا ...آزادی ء صحافت کے عالمی دن کے موقع پر وزیراعظم محمد شہباز شریف کا پیغام وزیراعظم محمد شہباز شریف کا آزادیء صحافت کے عالمی دن پر صحافیوں اور میڈیا ورکرز کو سلام، حریت فکر کے محافظوں کو خراج تحسین دنیا بھر میں سچائی کی جنگ لڑنے والے صحافیوں، اہل قلم، کیمرہ مینوں اور دیگر میڈیا ورکرز کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں: وزیراعظم غزہ میں کوریج کے دوران جان...
مزید پڑھ »

قومی ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں کے اعزاز میں وزیر اعظم ہاؤس میں پُروقار تقریبقومی ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں کے اعزاز میں وزیر اعظم ہاؤس میں پُروقار تقریبوزیراعظم پاکستان شہباز شریف کی جانب سے ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں کے اعزاز میں وزیر اعظم ہاؤس میں پُروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔
مزید پڑھ »

جنوبی افریقہ کا اسرائیل کیخلاف نسل کشی کا مقدمہ: عالمی عدالت انصاف کا فیصلہ کیا تھا؟جنوبی افریقہ کا اسرائیل کیخلاف نسل کشی کا مقدمہ: عالمی عدالت انصاف کا فیصلہ کیا تھا؟عالمی عدالت انصاف نے اس حوالے سے فیصلہ نہیں دیا کہ آیا اسرائیل نے نسل کشی کا ارتکاب کیا لیکن کیا آئی سی جے کے الفاظ کا مطلب یہ ہے کہ اسے یقین تھا کہ ایسا ہونے کا خطرہ ہے؟ اور یہی وہ نقطہ ہے جہاں سے یہ بحث شروع ہوئی کہ عدالت کا اصل مطلب کیا تھا؟
مزید پڑھ »

چاند پر پہلے پاکستانی سیٹلائٹ کی روانگی، وزیراعظم کی قوم اور سائنسدانوں کو مبارکبادچاند پر پہلے پاکستانی سیٹلائٹ کی روانگی، وزیراعظم کی قوم اور سائنسدانوں کو مبارکبادوزیراعظم شہباز شریف نے چاند پر پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن روانگی پر قوم اور سائنسدانوں کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے اسے خلا میں پاکستان کا پہلا قدم قرار دیا ہے۔
مزید پڑھ »

کسانوں کی شکایات کا نوٹس: وزیراعظم کا حکومت کو کسانوں سے گندم خریدنے کا حکمکسانوں کی شکایات کا نوٹس: وزیراعظم کا حکومت کو کسانوں سے گندم خریدنے کا حکموزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی حکومت کا گندم خریداری کا ہدف 14 لاکھ ٹن سے بڑھا کر 18 لاکھ میٹرک ٹن کر دیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 00:06:09