قومی ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں کے اعزاز میں وزیر اعظم ہاؤس میں پُروقار تقریب

پاکستان خبریں خبریں

قومی ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں کے اعزاز میں وزیر اعظم ہاؤس میں پُروقار تقریب
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کی جانب سے ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں کے اعزاز میں وزیر اعظم ہاؤس میں پُروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والی اور چاندی کا تمغہ اپنے نام کرنے والی پاکستان ہاکی ٹیم کے اعزاز میں وزیراعظم ہاؤس میں تقریب سجائی گئی، تقریب میں میں شہباز شریف نے قومی ٹیم کے تمام کھلاڑیوں کو 10، 10 لاکھ روپے کا چیک دیا۔

اس موقع پر پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سرپرست اعلٰیٰ وزیر اعظم شہباز شریف نے پاکستان ہاکی فیڈریشن کے لیے 6 کروڑ روپے گرانٹ کا اعلان کی اور ڈیپارٹمنٹل ہاکی ٹیموں کی بحالی کا حکم بھی دیا جبکہ ایک ہفتے میں رپورٹ جمع کرانے کی ہدایت کی۔سلطان اذلان شاہ ایونٹ میں عمدہ پرفارمنس کا مظاہرہ کرنے والی قومی ٹیم کے اعزز میں ہونے والی تقریب میں پلیئر سفیان خان نے ہاکی کھلاڑیوں کی نوکری کی بحالی کی درخواست کی تھی۔

علاوہ ازیں دیگر ایتھلیٹس بھی کی رونق بڑھانے کے لیے موجود تھے۔ پیرس اولمپکس سے قبل اس کی تیاری کے لیے پاکستانی گھڑ سوار عثمان چاند کو 25 ہزار پاؤنڈ کا چیک بھی دیا گیا معروف جیولن تھروور ارشد ندیم کو بھی ایک کروڑ روپے کی گرانٹ دی گئی۔ پیرس اولمپکس کی تیاری کے حوالے سے نیشنل رائفل ایسوسی ایشن آف پاکستان کے لیے ڈیڑھ کروڑ روپے کی گرانٹ کا اعلان کیا گیا۔کراچی: گلزار ہجری میں شہری کی فائرنگ سے 2 مبینہ ڈاکو مارے گئےورلڈکپ سے قبل کوہلی نے ریٹائرمنٹ سے متعلق کیا کہا؟

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم کا ہاکی ٹیم کے ہر کھلاڑی کیلئے 10،10 لاکھ روپے انعام کا اعلانوزیراعظم کا ہاکی ٹیم کے ہر کھلاڑی کیلئے 10،10 لاکھ روپے انعام کا اعلاناذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں شاندار کارکردگی دکھانے کے بعد قومی ہاکی ٹیم لاہور پہنچ گئی
مزید پڑھ »

حارث رؤف کو اپنی فلم کا ہیرو بناؤں گی، نتاشہ علیحارث رؤف کو اپنی فلم کا ہیرو بناؤں گی، نتاشہ علینجی ٹی وی کے پروگرام میں شرکت کی جس میں انہوں نے قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کے فلموں میں کردار سے متعلق اظہار خیال کیا
مزید پڑھ »

قومی ٹیم آئر لینڈ اور انگلینڈ کے خلاف ٹی 20 سیریز روٹیشن پالیسی کے مطابق نہیں کھیلے گیقومی ٹیم آئر لینڈ اور انگلینڈ کے خلاف ٹی 20 سیریز روٹیشن پالیسی کے مطابق نہیں کھیلے گیاطلاعات کے مطابق ٹیم مینجمنٹ اور کپتان بابر اعظم اس بات پر متفق ہیں کہ قومی ٹیم کا چناؤ انہی کھلاڑیوں میں سے کیا جائے گا جو ورلڈکپ کھیلیں گے۔
مزید پڑھ »

قومی ہاکی ٹیم نے پوری قوم کے دل جیت لیے، وزیراعظم شہباز شریفقومی ہاکی ٹیم نے پوری قوم کے دل جیت لیے، وزیراعظم شہباز شریفوزیراعظم نے پاکستان ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں کو اذلان شاہ ہاکی کپ میں عمدہ کارکردگی پر زبردست خراج تحسین پیش کیا ہے۔
مزید پڑھ »

پاکستان ہاکی کا سنہری دور واپس آ سکتا ہے اگر ۔۔۔۔۔۔؟ سابق کپتان نے کیا کہا؟پاکستان ہاکی کا سنہری دور واپس آ سکتا ہے اگر ۔۔۔۔۔۔؟ سابق کپتان نے کیا کہا؟پاکستان ہاکی ٹیم کے سابق کپتان اولمپئن اختر رسول قومی ہاکی ٹیم کے سنہری دور کی واپسی کے لیے پر امید ہیں۔
مزید پڑھ »

اذلان شاہ کپ، پاکستان کے ناقابل شکست رہنے کا سلسلہ برقرار، جاپان سے مقابلہ برابراذلان شاہ کپ، پاکستان کے ناقابل شکست رہنے کا سلسلہ برقرار، جاپان سے مقابلہ برابرایپوہ: اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں قومی ٹیم کے ناقابل شکست رہنے کا سلسلہ برقرار ہے، پاکستان اور جاپان کے درمیان اہم مقابلہ برابر ہوگیا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 01:33:49