جنوبی افریقہ کا اسرائیل کیخلاف نسل کشی کا مقدمہ: عالمی عدالت انصاف کا فیصلہ کیا تھا؟

پاکستان خبریں خبریں

جنوبی افریقہ کا اسرائیل کیخلاف نسل کشی کا مقدمہ: عالمی عدالت انصاف کا فیصلہ کیا تھا؟
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 72 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 32%
  • Publisher: 59%

عالمی عدالت انصاف نے اس حوالے سے فیصلہ نہیں دیا کہ آیا اسرائیل نے نسل کشی کا ارتکاب کیا لیکن کیا آئی سی جے کے الفاظ کا مطلب یہ ہے کہ اسے یقین تھا کہ ایسا ہونے کا خطرہ ہے؟ اور یہی وہ نقطہ ہے جہاں سے یہ بحث شروع ہوئی کہ عدالت کا اصل مطلب کیا تھا؟

عالمی عدالت انصاف میں جنوبی افریقہ کی طرف سے اسرائیل پر غزہ جنگ کے دوران نسل کشی کے الزامات اور رفح میں جارحیت کو ہنگامی بنیادوں پر روکنے کے مقدمے کی سماعت دوبارہ شروع ہو گئی ہے۔

اس پیرا گراف میں کہا گیا کہ ’عدالت کے مطابق، حقائق اور حالات یہ تنیجہ اخذ کرنے کے لیے کافی ہیں کہ جنوبی افریقہ کی جانب سے جن حقوق کا دعویٰ کیا گیا اور جن کے تحفظ کی وہ کوشش کر رہا ہے، معقول ہیں۔‘ انھوں نے بی بی سی کو بتایا کہ اس فیصلے کا مقصد یہ اعلان کرنا تھا کہ جنوبی افریقہ کو یہ حق حاصل ہے کہ وہ اسرائیل کے خلاف اپنا کیس عالمی عدالت انصاف میں لائے جبکہ فلسطینیوں کو ’نسل کشی سے تحفظ کے حقوق حاصل ہیں‘ - ایسے حقوق جن کو ناقابل تلافی نقصان پہنچنے کا حقیقی خطرہ لاحق تھا۔

اس کا مطلب یہ ہے کہ ایسے قوانین جن پر قوموں کے درمیان اتفاق رائے ہے، جیسا کہ نسل کشی کنونشن جیسا ایک اہم اقدام جس پر دوسری عالمی جنگ کے بعد اتفاق کیا گیا تاکہ اس طرح کے قتل عام کو دوبارہ روکا جا سکے۔ جنوبی افریقہ کو نسل کشی کے مبینہ الزامات ثابت کرنے کے لیے عدالت میں واضح اور ٹھوس ثبوت پیش کرنا ہوں گے۔

عالمی عدالت انصاف سے کہا گیا کہ وہ اسرائیل کو حکم دے کہ وہ ’فلسطینی عوام کے حقوق کو مزید نقصان سے بچانے‘ کے لیے اقدامات کرے۔ اپریل میں برطانیہ کی سپریم کورٹ کے چار سابق ججوں سمیت تقربیاً 600 وکلا نے برطانوی وزیراعظم کو ایک خط لکھا جس میں نسل کشی کے ممکنہ خطرے کو حوالہ دیتے ہوئےاسرائیل کو اسلحے کی فروخت روکنے کا مطالبہ کیا گیا۔اس خط کے جواب میں اسرائیل کے لیے برطانوی وکلا کی تنظیم نے بھی ایک خط لکھا۔ 1300 افراد پر مشتمل اس گروپ نے کہا کہ آئی سی جے نے صرف یہ فیصلہ دیا ہے کہ غزہ کے فلسطینیوں کو نسل کشی سے محفوظ رہنے کا ’ممکنہ‘ حق حاصل ہے۔پہلے گروپ کے وکلا نے اسرائیل کے لیے برطانوی وکلا کی تشریح کو ’الفاظ کا کھیل‘ قرار...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ترکیہ کا عالمی عدالت انصاف میں اسرائیل کیخلاف درخواست میں فریق بننے کا فیصلہترکیہ کا عالمی عدالت انصاف میں اسرائیل کیخلاف درخواست میں فریق بننے کا فیصلہجنوبی افریقا نے اسرائیل کی جانب سے غزہ میں نسل کشی کرنے کے خلاف عالمی عدالت انصاف میں درخواست دائر کی ہوئی ہے
مزید پڑھ »

فلسطینی نسل کشی ہولناک مرحلے پر پہنچ گئی؛ عالمی عدالت میں سماعتفلسطینی نسل کشی ہولناک مرحلے پر پہنچ گئی؛ عالمی عدالت میں سماعتاسرائیل نے عالمی عدالت انصاف کے احکامات پر عمل نہیں کیا، جنوبی افریقا
مزید پڑھ »

عالمی عدالت انصاف:ترکیہ کا فلسطینیوں کی نسل کشی کیس میں فریق بننے کا اعلانانقرہ (ڈیلی پاکستان آن لائن ) فلسطینیوں کی نسل کشی کیخلاف عالمی عدالت انصاف میں چلنے والے کیس میں ترکیہ بھی فریق بن گیا ہے۔نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق ترکیہ کے وزیر خارجہ ہاکان فیدان نے اپنے انڈونیشین ہم منصب ریتنو مراسودی کے ہمراہ پریس کانفرنس کے دوران غزہ میں اسرائیلی بربریت کیخلاف عالمی عدالت انصاف میں جنوبی افریقہ کے مقدمے میں شامل ہونے کا...
مزید پڑھ »

ترکیے کا عالمی عدالت میں اسرائیل کے خلاف نسل کشی کیس میں فریق بننے کا اعلانترکیے کا عالمی عدالت میں اسرائیل کے خلاف نسل کشی کیس میں فریق بننے کا اعلانقانونی ڈرافٹ پر جاری کام مکمل ہوتے ہی فریق بننے کی درخواست عالمی عدالت میں جمع کرادی جائے گی، ترک وزیرخارجہ
مزید پڑھ »

اسرائیل کی فلسطین میں جاری نسل کشی میں بھارت براہ راست ملوثاسرائیل کی فلسطین میں جاری نسل کشی میں بھارت براہ راست ملوثاسرائیل کی فلسطین میں جاری نسل کشی میں بھارت کے براہ راست ملوث ہونے کا انکشاف ہوا، بھارتی دفاعی کمپنی نے اسرائیل کوگولہ بارود اور دھماکہ خیزمواد فراہم کیا۔
مزید پڑھ »

جنوبی افریقا کا عالمی عدالت سے رفح آپریشن روکنے اور اسرائیل کو نکالنے کا مطالبہجنوبی افریقا کا عالمی عدالت سے رفح آپریشن روکنے اور اسرائیل کو نکالنے کا مطالبہمزید پڑھیں
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-28 01:20:16