قانونی ڈرافٹ پر جاری کام مکمل ہوتے ہی فریق بننے کی درخواست عالمی عدالت میں جمع کرادی جائے گی، ترک وزیرخارجہ
ترکیے کا عالمی عدالت میں اسرائیل کے خلاف نسل کشی کیس میں فریق بننے کا اعلانترکیے کے وزیرخارجہ ہاکان فیدان نے کہا ہے کہ ترکیہ عالمی عدالت انصاف میں اسرائیل کے خلاف نسل کشی کے مقدمے میں جنوبی افریقہ کے ساتھ فریق بنے گا۔
خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق انقرہ میں انڈونیشیا کے وزیرخارجہ ریتنو مراسودی کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے ہاکان فیدان نے کہا کہ قانونی نکات پر کام مکمل ہوتے ہی ہم عالمی عدالت انصاف میں فریق بننے کی درخواست دائر کریں گے، جس کا مقصد اس سیاسی فیصلے پر عمل درآمد کرنا ہے۔خیال رہے کہ رواں برس جنوری میں جنوبی افریقہ کی درخواست پر ہونے والی سماعت میں عالمی عدالت انصاف نے اسرائیل کو فلسطینیوں کی نسل کشی کے اقدامات روکنے کا حکم دیا...
جنوبی افریقہ نے 7 اکتوبر کو شروع ہونے والی جنگ میں اسرائیل کو غزہ میں نسل کشی کا مرتکب قرار دیتے ہوئے عالمی عدالت سے رجوع کیا تھا۔ ترک صدر رجب طیب اردوان نے جنوری میں کہا تھا کہ وہ عالمی عدالت انصاف میں زیرسماعت کیس میں دستاویزات کی فراہمی کے ساتھ تعاون کر رہا ہے۔ دوسری جانب اسرائیل اور اس کے مغربی اتحادیوں نے نسلی کشی کے اقدامات کو محض الزامات قرار دیتے ہوئے مسترد کردیا تھا جبکہ جنوبی افریقہ کی درخواست پر حتمی فیصلہ آنے میں طویل وقت لگ سکتا ہے۔“اے آئی بہت خطرناک ہے”، کترینہ کیف کی ڈیپ فیک ویڈیو وائرلایسٹرازینیکا کووِڈ ویکسین سنگین بیماری کا سبب بن سکتی ہے، کمپنی کا اعترافبالی ووڈ کے تینوں خانز پہلی بار ایک ساتھ فلم میں نظر آئیں گے، عامر خان کی تصدیقسابق وزیراعظم کشمیر سردار تنویر پر سینٹورس مال پر قبضے کی کوشش کا مقدمہ درجخبروں اور حالات حاضرہ سے...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
غزہ میں نسل کشی کے مقدمے میں کولمبیا کی عالمی عدالت میں فریق بننے کی درخواستبین الاقوامی عدالتِ انصاف کے مطابق کولمبیا نے عدالت سے استدعا کی ہے کہ اسے جنوبی افریقہ کے اس مقدمے میں فریق بننے کرنے کی اجازت دی جائے جس میں اسرائیل پر غزہ کی پٹی میں نسل کشی کا الزام لگایا گیا ہے۔اپنی درخواست میں کولمبیا نے عدالت سے مطالبہ کیا کہ وہ 'فلسطینی عوام کے تحفظ اور وجود' کو یقینی بنائے۔اقوامِ متحدہ کی اعلیٰ ترین عدالت آئی سی جے...
مزید پڑھ »
ترکیہ کا عالمی عدالت انصاف میں اسرائیل کیخلاف درخواست میں فریق بننے کا فیصلہجنوبی افریقا نے اسرائیل کی جانب سے غزہ میں نسل کشی کرنے کے خلاف عالمی عدالت انصاف میں درخواست دائر کی ہوئی ہے
مزید پڑھ »
امریکا اور سعودی عرب نے غزہ میں اجتماعی قبروں کی دریافت تشویشناک قرار دیدیایقین دلاتے ہیں کہ عالمی برادری کی غزہ میں انسانی قوانین کی خلاف ورزیوں پر اسرائیل کے احتساب کیلئے طریقہ کاربنانے میں ناکامی مزید خلاف ورزیوں کا سبب بنے گی: سعودی عرب
مزید پڑھ »
تحریک انصاف کا چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے انتخاب کے بائیکاٹ کا فیصلہاسلام آباد : تحریک انصاف نے چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے انتخاب کے بائیکاٹ کا اعلان کرتے ہوئے انتخاب عدالت میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
مزید پڑھ »
ویڈیو: کاکول میں رسہ کشی مقابلہ، اعظم خان طاقت کے بادشاہ قرارقومی کرکٹرز کے کاکول میں جاری فٹنس کیمپ میں رسہ کشی کے مقابلے میں وکٹ کیپر بیٹر اعظم خان سب کی توجہ کا مرکز اوار طاقت کے بادشاہ قرار پائے۔
مزید پڑھ »
اسرائیلی مظالم دنیا کے سامنے لانے والا فلسطینی صحافی 100 بااثر عالمی شخصیات میں شاملاسرائیل کے مسلسل جبر، دہشتگردی کا شکار غزہ کی تباہی اور بربادی کو دنیا کے سامنے لانے والے فلسطینی صحافی معتز عزآئزہ 100 بااثر عالمی شخصیات میں شامل ہو گئے۔
مزید پڑھ »