سوشل میڈیا پر شائقین کرکٹ کی جانب سے شدید تنقید کا سامنا ہے، جبکہ سابق کرکٹرز کی جانب سے قومی ٹیم پر شدید تنقید کی جارہی ہے۔
امریکا نے پاکستان کو آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ کے میچ میں سپر اوور میں 5 رنز سے شکست دے کر ایونٹ میں مسلسل دوسری کامیابی حاصل کر لی۔
پاکستانی ٹیم کو امریکا سے ہار کے بعد شائقین کرکٹ کا رد عمل دیتے ہوئے کہنا تھا کہ پاکستانی ٹیم کو ہارنے کی عادت ہو گئی ہے، کسی نے کہا کہ کہ یہ صرف گھومنے پھرنے آئے ہیں کھیلنے نہیں۔ پاکستان کے لیجنڈری اسکرپٹ رائٹر، میزبان اور مزاح نگار انور مقصود کی ایک ویڈیو بھی امریکا سے ہارنے کے بعد سوشل میڈیا کی زینت بنی ہوئی ہے، جس میں اُن کا کہنا ہے کہ پاکستان امریکا سے مجبوری میں ہارا ہے کیونکہ آئی ایم ایف سے ابھی قرضہ ملنا ہے، شاید آئی ایم ایف کی یہ بھی شرط ہو کہ امریکا سے ہارو پھر پیسے ملیں گے۔قومی ٹیم کے معروف سابق کھلاڑی سعید انور کا کہنا تھا کہ کس نے سوچا ہوگا کہ امریکہ جیسی نوزائیدہ ٹیم ہمیں اتنا مشکل وقت دے گی؟ سابق بلے باز نے کہا کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کی غیر یقینی صورتحال اپنے...
پی ٹی آئی کے سابق وزیر فواد چوہدری نے اپنے رد عمل میں کہا کہ اس سے پہلے کے اگلا میچ ہو چیف جسٹس صاحب سے گزارش ہے اس ٹیم سے بلا چھین لیں۔واضح رہے کہ رواں ورلڈکپ میں امریکا نے دوسری کامیابی حاصل کرلی ہے، پاکستا ن کے خلاف جیت کے بعد امریکا گروپ اے میں 4 پوائنٹس کے ساتھ ٹاپ پوزیشن پر براجمان ہوگیا ہے۔پاکستان کے خلاف کامیابی بڑی اچیومنٹ ہے، امریکی کپتانامریکا سے جیت نہ سکے، انڈیا سے کیسے جیتو گے؟ باسط علیاب ہمارے لیے ورلڈ کپ کا سفر بہت مشکل ہوگیا، بابر...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
'آئی ایم ایف نے قرضہ دینے کیلئے امریکا سے میچ ہارنے کی شرط رکھی ہوگی'امریکا سے شکست کے بعد پاکستانی ٹیم پر مزاحیہ میمز بننے لگیں
مزید پڑھ »
والدہ ہی میرے لیے بولڈ لباس خرید کر لاتی ہیں، اداکارہ سعیدہ امتیازسوشل میڈیا صارفین کی جانب سے سعیدہ امتیاز پر سخت تنقید کی جارہی ہے
مزید پڑھ »
سابق اسسٹنٹ کمشنر ہاظم بنگوار کے فیشن سینس پر فواد چوہدری سیخ پاہاظم بنگوار اپنے مخصوص لباس کے انتخاب کی وجہ سے سوشل میڈیا پر خاصے مقبول ہیں
مزید پڑھ »
وفاقی حکومت نے سوشل میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی کے قیام کیلئے مشاورت شروع کر دیسوشل میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی ڈیجیٹل حقوق سے متعلق معاملات پر حکومت کو تجاویز دے گی
مزید پڑھ »
فیصل قریشی کا اپنی والدہ کے بیان پر ردعمل سامنے آگیاافشاں قریشی کا انٹرویو چند روز قبل سوشل میڈیا پر وائرل ہوا تھا
مزید پڑھ »
ممبئی: روینہ ٹنڈن پر حملہ، بھارتی اداکارہ کی ہجوم سے تشدد نہ کرنیکی اپیل کی ویڈیو وائرلسوشل میڈیا پر بھارتی اداکارہ پر نشے میں دھت ہو کر 3 افراد کو گاڑی کی ٹکر سے زخمی کرنے کا الزام عائد کیا جا رہا ہے
مزید پڑھ »