ہاظم بنگوار اپنے مخصوص لباس کے انتخاب کی وجہ سے سوشل میڈیا پر خاصے مقبول ہیں
کراچی کے سابق اسسٹنٹ کمشنر ہاظم بنگوار نے حالیہ ایوارڈ کی تقریب میں شرکت کی جس میں ان کے فیشن سینس کو تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔اب سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے بھی ہاظم بنگوار کے عہدے کے لحاظ سے ان کے لباس پر ناراضی کا اظہار کیا ہے۔
وہ ایک گلوکار بھی ہیں اور انہوں نے اپنا پہلا سنگل البم 2019 میں ریلیز کیا جو جنوبی کوریا، ہنگری، مصر اور بھارت میں ہٹ ہوا ، اس کے بعد ان کا دوسرا گانا Hell Ya اور بالترتیب 2020 اور 2021 میں ان کا اردو زبان میں پہلا گانا آیا۔ تاہم فواد چوہدری کو یہ کچھ خاص پسند نہیں آیا، جس پر انہوں نے ایکس پر ہاظم بنگوار کو اپنے عہدے اور سرکاری آفس کا احترام کرنے کا کہا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
نیوزی لینڈ سے اپ سیٹ شکست، رمیز راجا قومی ٹیم پر آگ بگولہنیوزی لینڈ کی نو آموز کھلاڑیوں پر مشتمل سی ٹیم کے خلاف تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں قومی ٹیم کی شکست پر سابق کرکٹر رمیز راجا بھی سیخ پا ہو گئے۔
مزید پڑھ »
ننھی طالبہ کی ماں نے اسکول بس ڈرائیور پر کیوں حملہ کیا؟اسکول کی طالبہ کی ماں نے بس ڈرائیور کے اقدام پر سیخ پا ہو کر بچوں سے بھری بس پر اس پر حملہ کردیا جس کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔
مزید پڑھ »
شہبازشریف کو سب سے زیادہ خطرے اپنے گھر والوں اور ان سے ہے جو لے کر آئے، فواد ...سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف کو سب سے زیادہ خطرے اپنے گھر والوں سے ہے اور ان سے ہے جو لے کر آئے۔ تفصیلات کے مطابق فواد چوہدری اہلیہ کے ہمراہ لاہور ہائیکورٹ پیش ہوئے جہاں فواد چوہدری کی 36 مقدمات میں ویڈیو لنک کے ذریعے حاضری کی درخواست پر سماعت ہوئی، چیف جسٹس ملک شہزاد احمد خان نے فواد چوہدری کی درخواست پر سماعت کی،...
مزید پڑھ »
سابق کمشنر راولپنڈی کے مبینہ دھاندلی کے الزامات پر اہم پیش رفتاسلام آباد : الیکشن کمیشن نے عام انتخابات میں سابق کمشنر راولپنڈی کے مبینہ دھاندلی کےالزامات پر انکوائری رپورٹ منظر عام پر لانے کا فیصلہ کرلیا۔
مزید پڑھ »
فواد چوہدھری بڑی مشکل میں پھنس گئےپولیس حکام کا کہنا ہے کہ ملزمان کے بیانات میں فواد چوہدری کے ملوث ہونے کے شواہد ملے ہیں جس کے انہیں 9 مئی کے کیس میں شامل تفتیش کیا جارہا ہے۔
مزید پڑھ »
چوہدری اسلم کے قتل میں ملوث مرکزی ملزم کا بھائی گرفتارکراچی: پولیس نے سابق ایس ایس پی چوہدری اسلم کے قتل میں ملوث مرکزی ملزم کے بھائی کو گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کر لیا۔
مزید پڑھ »