ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بیٹنگ لائن بری طرح ناکام ہوگئی اور پاکستان ٹیم 120 رنز بھی نہ بناسکی، بھارت 6 رنز سے جیت گیا
— فوٹو: اسکرین گریببیٹرز کی لاپروائی، غیر ذمہ داری اور غفلت نے پاکستان کو جیتا ہوا میچ ہروا دیا۔ بھارت کے خلاف 120 رنز کا ہدف بھی حاصل نہ کر سکے۔
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: بیٹنگ لائن بری طرح ناکام، پاکستان ٹیم 120 رنز بھی نہ بناسکی، بھارت 6 رنز سے جیت گیا
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ہمیں بولنگ اور مڈل آرڈر کو بہتر کرنا پڑے گا: بابر اعظمپہلے 6 اوورز میں ہماری بولنگ اچھی نہیں تھی، اگلے میچز میں کم بیک کرنے کی کوشش کریں گے: بابر اعظم کی میچ کے بعد پریس کانفرنس
مزید پڑھ »
امریکا سے پاکستان کو شکست، عرفان پٹھان کو بولنے کا موقع مل گیابطور کپتان اچھی بیٹنگ پوزیشن ہونے کے باوجود اگر آپ 100 اسٹرائیک ریٹ کے ساتھ 40+ گیندیں کھیل رہے ہیں تو ٹیم کو اسکا فائدہ نہیں ہوگا۔
مزید پڑھ »
’قومی ٹیم تین گروپ میں بٹی ہوئی ہے‘میزبان کے اصرار پر شعیب جٹ نے کہا کہ محمد رضوان، شاہین شاہ آفریدی اور بابر اعظم تینوں ایک نہیں ہیں اور گروپوں میں بٹے ہوئے ہیں۔
مزید پڑھ »
’قومی ٹیم تین گروپ میں بٹی ہوئی ہے‘میزبان کے اصرار پر شعیب جٹ نے کہا کہ محمد رضوان، شاہین شاہ آفریدی اور بابر اعظم تینوں ایک نہیں ہیں اور گروپوں میں بٹے ہوئے ہیں۔
مزید پڑھ »
فخر زمان 2 سے 3 اوورز اور بیٹنگ کرلیتے تو میچ کا نتیجہ مختلف ہوتا: بابر اعظمہمارے فاسٹ بولرز نے اچھی بولنگ کی لیکن بیٹنگ میں ویسا نہیں کرسکے جس کی وجہ سے میچ نا جیت سکے: بابر اعظم
مزید پڑھ »
ویڈیو: میچ کی آخری گیند پر چوکا، بابر اعظم حارث رؤف پر پھٹ پڑےگزشتہ روز امریکا کے خلاف میچ کی آخری بال پر چوکا کھانے کے بعد بابر اعظم نے حارث رؤف پر سخت ناراضگی کا اظہار کیا
مزید پڑھ »