ہمارے فاسٹ بولرز نے اچھی بولنگ کی لیکن بیٹنگ میں ویسا نہیں کرسکے جس کی وجہ سے میچ نا جیت سکے: بابر اعظم
انگلینڈ کے ہاتھوں دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں شکست کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ فخر زمان 2 سے 3 اوورز اور بیٹنگ کرلیتے تو میچ کا نتیجہ مختلف ہوتا۔برمنگھم کے ایجبسٹن اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔184 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستانی ٹیم آخری اوور میں 160 رن پر آؤٹ ہوگئی، پاکستان کی جانب سےفخرزمان 45 اور بابراعظم 32 رن بنا کر نمایاں...
بابر اعظم نے کہا کہ ہماری ایک چھوٹی پارٹنر شپ لگی لیکن اس کے بعد آنے والے بیٹر بہتر نا کرسکے، اگر مڈل آرڈرمیں سے کوئی 40 سے 50 رنز کرتا تو ہم میچ جیت سکتے تھے۔184 رن کے ہدف کے تعاقب میں پاکستانی ٹیم آخری اوور میں 160 رن پر آؤٹ ہوگئی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024: پاکستان ٹیم میں کونسے کھلاڑی ہونے چاہئیں؟ وقار یونس نے بتادیامیں محسوس کرتا ہوں کہ اگر یہ کھلاڑی فٹ ہیں تو بابر اعظم، صائم ایوب اور فخر زمان کے ساتھ میرا اسکواڈ تین اوپنرز پر مشتمل ہوگا: وقار یونس
مزید پڑھ »
200 رنز کا ہدف نارمل طریقے سے نہیں ہونا تھا، فیصلہ کیا اٹیک کریں گے: فخر زمانٹاپ آرڈر کے دو بیٹرز آؤٹ ہوجائیں تو دباؤ تو ہوتا ہے، جب آپ اپنے اٹیک کے پلان پر جاتے ہیں تو دباؤ ختم ہوجاتا ہے، فخر زمان
مزید پڑھ »
پاکستان نے ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے اسکواڈ کا اعلان کردیاآئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 میں بابر اعظم ٹیم کی قیادت کریں گے، 15 رکنی اسکواڈ میں صائم ایوب، محمد رضوان، عثمان خان، فخر زمان شامل ہیں۔
مزید پڑھ »
قومی ٹیم آئر لینڈ اور انگلینڈ کے خلاف ٹی 20 سیریز روٹیشن پالیسی کے مطابق نہیں کھیلے گیاطلاعات کے مطابق ٹیم مینجمنٹ اور کپتان بابر اعظم اس بات پر متفق ہیں کہ قومی ٹیم کا چناؤ انہی کھلاڑیوں میں سے کیا جائے گا جو ورلڈکپ کھیلیں گے۔
مزید پڑھ »
لوئر آرڈر میں اعظم خان کی بیٹنگ نے بابر اعظم کو خوش کردیاڈبلن(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ آئرلینڈ کے خلاف سیریز سے کارکردگی میں بہتری آئی۔اپنے ایک بیان میں بابراعظم نے کہا ہے کہ پہلے میچ کے بعد ٹیم کی بیٹنگ میں کافی بہتری آئی، انفرادی کارکردگی میں رضوان اور فخر نمایاں رہے۔بابر اعظم نے کہا ہے کہ لوئر آرڈر میں افتخار اور اعظم خان کی بیٹنگ خوش آئند ہے، آنے والی...
مزید پڑھ »
سی پیک مشترکہ ورکنگ کمیٹی کا اجلاس، کراچی تا پشاور ایم ایل ون کی بڈنگ پر اتفاقچین کے بجلی منصوبوں کے بقایاجات 500 ارب روپے سے زائد ہو چکے ، کوئی اور ملک ہوتا تو اب تک پاکستان کو عالمی ثالثی عدالت میں لے جا چکا ہوتا: احسن اقبال
مزید پڑھ »