میں محسوس کرتا ہوں کہ اگر یہ کھلاڑی فٹ ہیں تو بابر اعظم، صائم ایوب اور فخر زمان کے ساتھ میرا اسکواڈ تین اوپنرز پر مشتمل ہوگا: وقار یونس
__فوٹو: فائل
349 بین الاقوامی میچوں میں گرین شرٹس کی نمائندگی کرنے والے وقار یونس پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز میں کمنٹری کر رہے، جس دوران ان سے پوچھا گیا کہ وہ ورلڈ کپ کے لیے کن کھلاڑیوں کا انتخاب کریں گے۔ سابق کپتان نے مزید کہا کہ 'شاداب خان یقینی طور پر خود بخود ٹیم میں آجاتے ہیں، عماد وسیم اور ابرار احمد کو بھی ٹیم میں ہونا چاہیے، اس کے علاوہ اسامہ میر، مجھے لگتا ہے کہ پاکستان کو اس کی ضرورت ہوگی'۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بابر اعظم نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیتنے کا عزم ظاہر کر دیاپاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے جون میں ہونے والے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیتنے اور ٹرافی وطن لانے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔
مزید پڑھ »
بابر اعظم نے ایک اور عالمی ریکارڈ پر قبضہ جما لیاپاکستان کرکٹ ٹیم نے نیوزی لینڈ کے خلاف تیسرا ٹی ٹوئنٹی میچ گنوا دیا لیکن کپتان بابر اعظم نے اس میچ میں ایک اور عالمی ریکارڈ اپنے قبضے میں لے لیا۔
مزید پڑھ »
فخر زمان نے ٹی 20 ورلڈ کپ پر نظریں جما لیںپاکستان کے جارح مزاج اوپنر اور چیمپئنز ٹرافی 2017 کے ہیرو فخر زمان نے اب ٹیم کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں فتح دلانے کی ٹھان لی ہے۔
مزید پڑھ »
کراچی کنگز کے ابھرتے ہوئے اسٹار عرفان نیازی پاکستان ٹیم میں منتخبکراچی کنگز کے اسٹار پلیئر عرفان خان نیازی نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے پہلی بار پاکستانی ٹیم میں منتخب ہونے میں کامیاب ہوگئے۔
مزید پڑھ »
ویسٹ انڈیز کیخلاف ہوم سیریز کیلئے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلانپاکستان ٹیم میں 5 کھلاڑیوں کی واپسی ہوئی ہے، سیریز میں 3 ون ڈے اور 5 ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے جائیں گے۔
مزید پڑھ »
نیوزی لینڈ کیخلاف قومی ٹیم کا اعلان کل ہوگا، ایک اہم کھلاڑی آؤٹنیوزی لینڈ کے خلاف 18 اپریل سے ہونے والی پانچ ٹی ٹوئنٹی میچوں کی ہوم سیریز کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کا اعلان کل ہوگا۔
مزید پڑھ »