ویسٹ انڈیز کیخلاف ہوم سیریز کیلئے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان

West Indies خبریں

ویسٹ انڈیز کیخلاف ہوم سیریز کیلئے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

پاکستان ٹیم میں 5 کھلاڑیوں کی واپسی ہوئی ہے، سیریز میں 3 ون ڈے اور 5 ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے جائیں گے۔

ویسٹ انڈیز کے خلاف ہوم سیریز کیلئے سلیکشن کمیٹی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان کردیا۔کراچی میں ٹریفک حادثے کا شکار ہونے والی غلام فاطمہ کو سیریز میں آرام دیا گیا ہے جبکہ دوسری کھلاڑی بسمہ معروف کی شمولیت ان کی فٹنس سے مشروط ہے۔ون ڈے سیریز کے لیے وکٹ کیپر بیٹرز سدرہ نواز کی واپسی ہوئی ہے جبکہ ٹی ٹوئنٹی کے لیے 4 کھلاڑی عائشہ ظفر ، گل فیروزہ، رامین شمیم اور طوبیٰ حسن اسکواڈ میں واپس آئیں ہیں۔ویسٹ انڈیز ویمنز کرکٹ ٹیم کے خلاف سیریز سے قبل پریکٹس میچ میں پی سی بی وائٹس نے پی سی بی گرینز کو پانچ...

لیگ اسپنر غلام فاطمہ کو آرام دیا گیا ہے تاکہ وہ کارحادثے میں لگنے والی چوٹوں سے مکمل طور پرصحت یاب ہوسکیں،بسمہ معروف جو اسی حادثے میں زخمی ہوئی تھیں اگلے ہفتے فٹنس ٹیسٹ دیں گی جس کے بعد ان کے انتخاب کا فیصلہ کیا جائے گا۔ون ڈے اسکواڈ میں ندا ڈار ،عالیہ ریاض، بسمہ معروف ، ڈیانا بیگ، فاطمہ ثناء، منیبہ علی، نجیہہ علوی ، نشرہ سندھو، نتالیہ پرویز، صدف شمس، سعدیہ اقبال، سدرہ امین، سدرہ نواز طوبیٰ حسن، ام ہانی اور وحیدہ اختر شامل ہیں۔ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ میں ندا ڈار ، عالیہ ریاض، عائشہ ظفر، بسمہ معروف...

واضح رہے کہ 3 ون ڈے جو آئی سی سی ویمنز چیمپئن شپ کا حصہ ہیں 18 سے 23 اپریل کے درمیان کھیلے جائیں گے جبکہ 5 ٹی ٹوئنٹی 26 اپریل سے 3 مئی تک ہوں گے۔ تمام 8 میچز کراچی کے نیشنل بینک اسٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے۔شوال کا چاند نظر آنے کے بعد ملک بھر کے بازاروں میں رش بڑھ گیا، خریداری عروج پر پہنچ گئی

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نیوزی لینڈ کیخلاف قومی ٹیم کا اعلان کل ہوگا، ایک اہم کھلاڑی آؤٹنیوزی لینڈ کیخلاف قومی ٹیم کا اعلان کل ہوگا، ایک اہم کھلاڑی آؤٹنیوزی لینڈ کے خلاف 18 اپریل سے ہونے والی پانچ ٹی ٹوئنٹی میچوں کی ہوم سیریز کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کا اعلان کل ہوگا۔
مزید پڑھ »

نیوزی لینڈ کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے پاکستان ٹیم کا اعلان، عماد اور عامر کی واپسینیوزی لینڈ کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے پاکستان ٹیم کا اعلان، عماد اور عامر کی واپسیپانچ میچوں کی سیریز 18 سے 27 اپریل تک راولپنڈی اور لاہور میں کھیلی جائے گی
مزید پڑھ »

آسٹریلیا کی کلیر پولوساک پاکستان ویسٹ انڈیز ویمن سیریز میں امپائرنگ کریں گیآسٹریلیا کی کلیر  پولوساک کراچی میں پاکستان اور ویسٹ انڈین ویمنز ٹیموں کے درمیان سیریز میں امپائرنگ کے فرائض انجام دیں گی۔ آسٹریلیا کی کلیر پولوساک 18 اپریل سے 3 مئی تک کراچی میں پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی خواتین کرکٹ ٹیموں کے درمیان وائٹ بال کے تمام8 میچوں میں آن فیلڈ امپائر کے فرائض انجام دیں گی۔ویسٹ انڈیز کی خواتین کرکٹ ٹیم 3 ون ڈے میچز کھیلنے...
مزید پڑھ »

چیئرمین کا عہدہ ختم، 7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی کا اعلانچیئرمین کا عہدہ ختم، 7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی کا اعلانپاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے نئی قومی کرکٹ سلیکشن کمیٹی کا اعلان کرتے ہوئے چیئرمین سلیکشن کمیٹی کا عہدہ ختم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔
مزید پڑھ »

نیوزی لینڈ کیخلاف ٹی 20 سیریز کے لیے قومی ٹیم کا اعلاننیوزی لینڈ کیخلاف ٹی 20 سیریز کے لیے قومی ٹیم کا اعلاننیوزی لینڈ کے خلاف پانچ ٹی ٹوئنٹی میچوں پر مشتمل ہوم سیریز کیلیے قومی ٹیم کا اعلان کر دیا گیا ہے حارث رؤف ڈراپ، محمد عامر کی چار سال بعد واپسی ہوئی ہے۔
مزید پڑھ »

نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز کیلئے قومی ٹیم کا سکواڈ کیسے منتخب کیا جائے گا؟ پی سی ...لاہور (ڈیل پاکستان آن لائن )پاکستان کرکٹ بورڈ نے نیوزی لینڈ کے خلاف  ہوم سیریز میں روٹیشن پالیسی اپنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ نجی ٹی و ی جیونیوز کے مطابق روٹیشن پالیسی کے تحت فاسٹ بولر شاہین آفریدی سمیت کچھ کھلاڑی تمام میچز میں شرکت نہیں کریں گے، سلیکشن کمیٹی قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم سے اس حوالے سے مشاورت کرے گی۔دوسری جانب آرمی سکول آف فزیکل ٹریننگ...
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-25 22:56:19