کراچی کنگز کے اسٹار پلیئر عرفان خان نیازی نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے پہلی بار پاکستانی ٹیم میں منتخب ہونے میں کامیاب ہوگئے۔
پی ایس ایل کی معرف فرنچائز کراچی کنگز نے عرفان نیازی کے قومی ٹیم میں جگہ بنانے پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔ فرنچائز نے جاری بیان میں خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے ابھرتے ہوئے ٹیلنٹ، محمد عرفان خان کو پاکستان مینز کرکٹ ٹیم کے لیے منتخب کر لیا گیا ہے۔
اپنی قومی ٹیم میں سلیکشن پر خوشی سے مغلوب عرفان خان نے کہا کہ لگن اور محنت کے باعث پاکستان ٹیم میں شامل ہونے میں کامیاب ہوا۔ اب میری توجہ اس موقع سے فائدہ اٹھانے اور ٹیم میں اپنی پوزیشن کو مستحکم کرنے پر ہے۔ بیٹنگ کوچ محمد یوسف نے بھی عرفان خان کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہوئے ان کی تواتر کے ساتھ کارکردگی اور پاکستان کے لیے اہم کھلاڑی بننے کی صلاحیت کو سراہا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
حافظ نعیم الرحمان امیر جماعت اسلامی پاکستان منتخبحافظ نعیم الرحمان جماعت اسلامی پاکستان کے چھٹے امیر منتخب ہوئے ہیں
مزید پڑھ »
10 سال بعد چیمپئینز لیگ ٹی20 کرکٹ کو بحال کرنے کی تیاریمیلبرن اسٹارز، کراچی کنگز اور ممبئی انڈینز کی ٹیمیں کیا ایک دوسرے کے مدمقابل آسکتی ہیں؟
مزید پڑھ »
شان مسعود نے ٹی20 کو ٹیسٹ کرکٹ بنا ڈالاکراچی کنگز کے کپتان نے اب تک کھیلی گئی اپنی 50 فیصد بالز ضائع کردیں
مزید پڑھ »
شاہد آفریدی بھی تنگ آ گئے، مگر کس سے؟پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور اسٹار آل راؤنڈر شاہد خان آفریدی بھی تنگ آ گئے ہیں جس کا اظہار انہوں نے سوشل میڈیا پر کیا ہے۔
مزید پڑھ »
کیا رواں سال پاکستان سمیت دنیا کے کئی ممالک میں ایک ہی روز عید الفطر منائی جائے گی؟کراچی : پاکستان اور عرب ممالک سمیت کئی ملکوں میں ایک ہی روز عید الفطر منائے جانے کا امکان ہے، پاکستان میں آج چاند نظر آنے کے قومی امکانات ہیں۔
مزید پڑھ »
اداکار بننے کے لیے کیا کچھ کیا؟ منیب بٹ نے دلچسپ آپ بیتی سنا دیکراچی : پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار منیب بٹ نے کہا ہے کہ کیریئر کے آغاز میں لائنوں میں لگ کر آڈیشنز دیا کرتا تھا۔
مزید پڑھ »