چین کے بجلی منصوبوں کے بقایاجات 500 ارب روپے سے زائد ہو چکے ، کوئی اور ملک ہوتا تو اب تک پاکستان کو عالمی ثالثی عدالت میں لے جا چکا ہوتا: احسن اقبال
اسلام آباد میں پاکستان اور چین کے درمیان سی پیک پر قائم مشترکہ ورکنگ کمیٹی کے 13 ویں اجلاس میں کراچی تا پشاور ریلوے لائن کو جدید بنانے کے منصوبے ایم ایل ون کی بڈنگ پر اتفاق کرلیا گیا۔
ان کا کہنا تھا کہ ایم ایل ون کے منصوبے پر 6 ارب 80 کروڑ ڈالر لاگت آئے گی، یہ منصوبہ مرحلہ وار مکمل ہو گا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کراچی میں اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں پر ایم کیو ایم کا وزیر داخلہ سے احتجاجایم کیو ایم پاکستان کی قیادت نے کراچی میں بڑھتی اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں پر وزیر داخلہ محسن نقوی سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے
مزید پڑھ »
پاکستان اور چین کے درمیان ایم ایل ون، گوادربندرگاہ اور زراعت میں تعاون بڑھانے پر اتفاقاسحاق ڈار نے چین کی قیادت کے ساتھ شانگلہ حملے پر دکھ اور تعزیت کا اظہار کیا۔
مزید پڑھ »
ایس آئی ایف سی کا اجلاس طلب، وزیراعلیٰ کے پی کو مدعو نہیں کیا گیاوزیراعظم شہباز شریف نے ایس آئی ایف سی کی اپیکس کمیٹی کا اجلاس ہفتہ 25 مئی کو طلب کیا ہے
مزید پڑھ »
سندھ حکومت کا کراچی میں اسٹریٹ کرائم روکنے کیلئے شاہین فورس فعال کرنے کا فیصلہصوبے میں امن و امان کی صورتحال سے متعلق صدر مملکت کی زیر صدارت اجلاس کے بعد سندھ کی صوبائی ایپکس کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا گیا
مزید پڑھ »
پاکستان کا ملٹی مشن کمیونیکیشن سیٹلائٹ لانچ کرنے کا اعلانکراچی : پاکستان نے ملٹی مشن کمیونیکیشن سیٹلائٹ لانچ کرنے کا اعلان کردیا ، پاک سیٹ ایم ایم ون 30 مئی کو چین سے خلا میں بھیجا جائے گا۔
مزید پڑھ »
سندھ اپیکس کمیٹی کا بچوں کو منشیات سے محفوظ رکھنے کیلئے سکولوں پر کڑی نظر ...کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں بچوں کو منشیات سے محفوظ رکھنے کیلئے سکولوں پر کڑی نظر رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ کا اپیکس کمیٹی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا آج کا اجلاس گزشتہ ایپکس کمیٹی اجلاس کا تسلسل ہے، صدر مملکت نے امن امان پر کل...
مزید پڑھ »