اسحاق ڈار نے چین کی قیادت کے ساتھ شانگلہ حملے پر دکھ اور تعزیت کا اظہار کیا۔
پریس کانفرنس میں چینی وزیر خارجہ وانگ یی نے کہا کہ ان کا ملک پاکستان سے ساتھ تعلقات کو خصوصی اہمیت دیتا ہے، چین اور پاکستان تزویراتی شراکت دار ہیں۔
چین کے وزیر خارجہ نے کہا کہ پاک چین تعلقات علاقائی امن اورخوشحالی کے لیے نہایت اہمیت رکھتے ہیں،پاک چین دوستی وقت کے ساتھ مضبوط ہورہی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اسد قیصرکا فضل الرحمان سے رابطہ، سیاسی صورتحال اور حکومت سازی کے عمل پر تبادلہ خیالٹیلیفونگ رابطے میں سیاسی صورتحال اورحکومت سازی کے عمل پرتبادلہ خیال کیا گیا اور جے یو آئی اور پی ٹی آئی کے درمیان رابطوں کو بڑھانے پر بھی اتفاق کیا گیا۔
مزید پڑھ »
ویمنز ون ڈے سیریز، ویسٹ انڈیز کا پاکستان کو جیت کیلیے 270 رنز کا ہدفپاکستان اور ویسٹ انڈیز ویمنز ٹیموں کے درمیان ون ڈے سیریز کے پہلے میچ میں مہمان ٹیم نے گرین شرٹس کو جیت کے لیے 270 رنز کا ہدف دیا ہے۔
مزید پڑھ »
ویمنز ون ڈے سیریز، پاکستان کی ویسٹ انڈیز کیخلاف بیٹنگ جاریپاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ویمن ٹیموں کے درمیان تین ون ڈے انٹرنیشنل میچوں کی سیریز کے دوسرے میچ میں گرین شرٹس کی مہمان ٹیم کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔
مزید پڑھ »
وزیراعظم شہباز شریف کا سعودی وزیر خارجہ اور ان کے وفد کے اعزاز میں عشائیہپاکستان اور سعودی عرب کے درمیان باہمی مفاد میں سرمایہ کاری، تجارت سمیت دیگر شعبوں میں تعاون کو فروغ دینے کی ضرورت ہے: وزیراعظم
مزید پڑھ »
پاکستان اور سعودی عرب کا توانائی کے شعبے میں تعاون جاری رکھنے پر اتفاقریاض (ڈیلی پاکستان آن لائن )وفاقی وزیر پاور اویس احمد لغاری کی وفد کے ہمراہ سعودی عرب کے دورے کے موقع پر سعودی وزیر برائے توانائی پرنس عبدالعزیز بن سلمان آل سعود سے ملاقات میں توانائی کے شعبے میں تعاون جاری رکھنے پر اتفاق کیا گیا۔وزارت توانائی کے اعلامیے کے مطابق سعودی دارالحکومت ریاض میں وفاقی وزیر کی سعودی وزیر توانائی سے ہونے والی ملاقات میں...
مزید پڑھ »
ویمنز ون ڈے سیریز، پاکستان کا ویسٹ انڈیز کو جیت کیلیے 224 رنز کا ہدفپاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ویمن ٹیموں کے درمیان دوسرے ون ڈے میچ میں گرین شرٹس نے مہمان ٹیم کو جیت کیلیے 224 رنز کا ہدف دیا ہے
مزید پڑھ »