وزیراعظم شہباز شریف کا سعودی وزیر خارجہ اور ان کے وفد کے اعزاز میں عشائیہ

پاکستان خبریں خبریں

وزیراعظم شہباز شریف کا سعودی وزیر خارجہ اور ان کے وفد کے اعزاز میں عشائیہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 53 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 53%

پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان باہمی مفاد میں سرمایہ کاری، تجارت سمیت دیگر شعبوں میں تعاون کو فروغ دینے کی ضرورت ہے: وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان آل سعود اور ان کے وفد کے اعزاز میں عشائیہ دیا۔

سعودی وفد کے اعزاز میں دیے گئے عشائیے میں وزیر اعظم نے کہا کہ پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان باہمی مفاد میں سرمایہ کاری، تجارت سمیت دیگر شعبوں میں تعاون کو فروغ دینے کی ضرورت ہے، پاکستان ہر ممکن سہولیات فراہم کرنے کیلئے تیار ہے۔ انہوں نے کہا کہ آج کی گفتگو سے دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کے نئے دور کا آغاز ہوا ہے، سعودی عرب کے ساتھ اربوں ڈالر کے سرمایہ کاری کے معاہدے کیے گئے ہیں۔سعودی عرب کو باضابطہ طور پر آئی سی ایف سی سے متعلق آگاہ کیا گیا اور اس پر تفصیلی بریفنگ تھی، ہم اس دورے سے پرامید ہیں: شہزادہ فیصل بن فرحان کی پریس کانفرنس

اس موقع پر سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان کا کہنا تھا کہ سعودی عرب کے وفد کے دورہ پاکستان سے دونوں ممالک کے درمیان شراکت داری کے نئے دور کا آغاز ہوا ہے۔ واضح رہے کہ سعودی وزیر خارجہ کی قیادت میں سعودی عرب کا اعلیٰ سطح کا وفد دو روزہ دورے پر پاکستان میں موجود ہے، وفد میں وزیر ماحولیات، وزیرپانی و زراعت انجینیئر عبدالرحمان عبدالمحسن الفضلی، وزیر صنعت و معدنی وسائل بندر ابراہیم الخورائے، سعودی فنڈ برائے سرمایہ کاری، رائل کورٹ سمیت دیگر شعبوں کی شخصیات اور اعلیٰ حکام بھی شامل ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’سعودیہ نے مشکل وقت میں ہمیشہ پاکستان کا ساتھ دیا‘، وزیراعظم سرمایہ کاری بڑھانے پر سعودی قیادت کے مشکور’سعودیہ نے مشکل وقت میں ہمیشہ پاکستان کا ساتھ دیا‘، وزیراعظم سرمایہ کاری بڑھانے پر سعودی قیادت کے مشکوروزیراعظم نے سعودی وزیر خارجہ کی سربراہ میں وفد سے ملاقات کی جس میں شہباز شریف نے سعودی وفد کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی وسیع استعداد سے آگاہ کیا
مزید پڑھ »

سعودی عرب کا وفد جلد پاکستان کا دورہ کرے گا، شہباز شریفسعودی عرب کا وفد جلد پاکستان کا دورہ کرے گا، شہباز شریفاسلام آباد : وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سعودی عرب کا اعلیٰ سطح کا وفد جلد پاکستان کا دورہ کرے گا ، ہمارے دورہ سعودی عرب کے موقع
مزید پڑھ »

پاکستان، سعودیہ میں سرمایہ کاری، تجارت اور دیگر شعبوں میں تعاون ناگزیر ہے: ...اسلام آباد:   وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان باہمی مفاد میں سرمایہ کاری، تجارت سمیت دیگر شعبوں میں تعاون کو فروغ دینے کی ضرورت پر زور دیا اور کہا ہے کہ ایس آئی ایف سی کے ذریعے ملک میں سرمایہ کاری لانے میں مدد ملے گی۔وزیراعظم شہبازشریف نے سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان آل سعود اور وفد کے اعزاز میں عشائیہ سے خطاب...
مزید پڑھ »

وزیراعظم شہباز شریف سے سعودی وزیر خارجہ کی ملاقاتوزیراعظم شہباز شریف سے سعودی وزیر خارجہ کی ملاقاتاسلام آباد : وزیراعظم شہبازشریف نے سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان سے ملاقات میں کہا کہ یہ دورہ پاک سعودی اسٹریٹجک و تجارتی شراکت داری کے نئے دور کا آغاز ہے
مزید پڑھ »

وزیراعظم کل تین روزہ دورے پر سعودی عرب جائیں گےوزیراعظم کل تین روزہ دورے پر سعودی عرب جائیں گےوزیراعظم شہباز شریف کل تین روزہ دورے پر سعودی عرب جائیں گے یہ وزارت عظمیٰ کا منصب سنبھالنے کے بعد ان کا پہلا غیر ملکی دورہ ہوگا۔
مزید پڑھ »

حکومت پاکستان چینی انجینئرز کو ہر ممکن سکیورٹی فراہم کرے گی: وزیر اعظمداسو:   بشام واقعہ کے تناظر میں وزیر اعظم شہباز شریف نے چینی بھائیوں اور بہنوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے داسو کا دورہ کیا.
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 03:11:23