ریاض (ڈیلی پاکستان آن لائن )وفاقی وزیر پاور اویس احمد لغاری کی وفد کے ہمراہ سعودی عرب کے دورے کے موقع پر سعودی وزیر برائے توانائی پرنس عبدالعزیز بن سلمان آل سعود سے ملاقات میں توانائی کے شعبے میں تعاون جاری رکھنے پر اتفاق کیا گیا۔وزارت توانائی کے اعلامیے کے مطابق سعودی دارالحکومت ریاض میں وفاقی وزیر کی سعودی وزیر توانائی سے ہونے والی ملاقات میں...
5سے6ارب ڈالرز کی سر مایہ کاری میں تاخیر کا خد شہ ، وجہ کیا ہے ؟ ...ریاض وفاقی وزیر پاور اویس احمد لغاری کی وفد کے ہمراہ سعودی عرب کے دورے کے موقع پر سعودی وزیر برائے توانائی پرنس عبدالعزیز بن سلمان آل سعود سے ملاقات میں توانائی کے شعبے میں تعاون جاری رکھنے پر اتفاق کیا گیا۔
وزارت توانائی کے اعلامیے کے مطابق سعودی دارالحکومت ریاض میں وفاقی وزیر کی سعودی وزیر توانائی سے ہونے والی ملاقات میں سعودی نائب وزیر برائے بجلی ناصر القحطانی، سعودی ڈپٹی منسٹر برائے پالیسی و سٹرٹیجک پلاننگ نائف الموسھل بھی شریک ہوئے۔اعلامیے کے مطابق اجلاس میں وفاقی وزیر نے پاکستان کے توانائی سیکٹر پر تفصیلی بریفنگ دی جس کے بعد اتفاق کیا گیا کہ دونوں ملک بجلی کے شعبے میں ایک دوسرے کے تجربات سے استفادہ کریں گے اور مشترکہ حکمت عملی مرتب کرکے پاکستان کے پاور سیکٹر میں بہتری لائی جائے گی۔اعلامیے کے...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وفاقی وزیرپاور کا دورہ سعودی عرب، توانائی کے شعبے میں تعاون جاری رکھنے پر اتفاقدونوں ملک بجلی کے شعبے میں ایک دوسرے کے تجربات سے استفادہ کریں گے اور مشترکہ حکمت عملی مرتب کرکے پاکستان کے پاور سیکٹر میں بہتری لائی جائے گی: اعلامیہ
مزید پڑھ »
پاک سعودی سرمایہ کاری کانفرنس، سعودی وفد کی توجہ کا مرکز کیا تھا؟پاکستان سعودی سرمایہ کاری کانفرنس میں پاکستان کے معدنیاتی وسائل اور توانائی کے شعبوں میں سرمایہ کاری سعودی عرب کی توجہ کا مرکز رہی۔
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی کا رجیم چینج میں سعودی عرب کو ملوث قرار دینے کے شیر افضل کے بیان سے اظہار لاتعلقیرجیم چینج آپریشن میں سعودی عرب بھی ملوث تھا، سعودی عرب اور امریکا کے تعاون سے رجیم چینج آپریشن ہوا: شیر افضل مروت کا الزام
مزید پڑھ »
ہم آپ کیساتھ ہیں، آپکا مشن ہمارا مشن ہے: سعودی وزیرسرمایہ کاری کی وزیراعظم کو یقین دہانیوزیراعظم اور سعودی وزیرکی ملاقات میں اتفاق ہوا کہ سعودی عرب پاکستان میں سرمایہ کاری کے مزید مواقع تلاش کرےگا، اعلامیہ
مزید پڑھ »
سعودی عرب، پاکستان سرمایہ کاری فورم 2024ءسعودی عرب، پاکستان سرمایہ کاری فورم 2024ء،SIFCکے تحت پاکستان اور سعودی عرب کی دوستی میں ایک نئے باپ کا آغاز ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ ڈیڑھ ماہ میں سعودی عرب اور پاکستان کے اعلیٰ سطح کے وفود نے بالترتیب پاکستان اور سعودی عرب میں ملاقاتیں کیں،ان ملاقتوں کا اصل مقصد دونوں ممالک کے درمیان سرمایہ کاری کو فروغ دینا اور ضرورت کے وقت باہمی تعاون کو...
مزید پڑھ »
وزیراعظم شہباز شریف کا سعودی وزیر خارجہ اور ان کے وفد کے اعزاز میں عشائیہپاکستان اور سعودی عرب کے درمیان باہمی مفاد میں سرمایہ کاری، تجارت سمیت دیگر شعبوں میں تعاون کو فروغ دینے کی ضرورت ہے: وزیراعظم
مزید پڑھ »