اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے لیے بھارتی کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کے حوالے سے پر امید ہیں۔وسیم اکرم کا کہنا ہے کہ پورا پاکستان بھارتی ٹیم کا منتظر ہے، مجھے امید ہے کہ بھارتی کرکٹ ٹیم چیمپئنز ٹرافی کے لیے پاکستان آئے گی۔ وسیم اکرم نے کہا کہ تمام ٹیموں کا شاندار استقبال ہوگا...
ملک بھرمیں سونے کے نرخ بڑھ گئےامید ہے کہ بھارتی کرکٹ ٹیم چیمپئنز ٹرافی کے لیے پاکستان آئے گی، وسیم اکرم کا بیاناسلام آبادپاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے لیے بھارتی کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کے حوالے سے پر امید ہیں۔وسیم اکرم کا کہنا ہے کہ پورا پاکستان بھارتی ٹیم کا منتظر ہے، مجھے امید ہے کہ بھارتی کرکٹ ٹیم چیمپئنز ٹرافی کے لیے پاکستان آئے گی۔
وسیم اکرم نے کہا کہ تمام ٹیموں کا شاندار استقبال ہوگا اور چیمپئنز ٹرافی میں کرکٹ بھی بہت اچھی ہوگی، چیمپئنز ٹرافی کے لیے سہولیات بہت اچھی ہیں اور اچھے اسٹیڈیم تیار ہو رہے ہیں۔وسیم اکرم نے کہا کہ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے سٹیڈیمز کی تعمیر کا آغاز کر دیا ہے۔انہوں نے کہا کہ میں سمجھتا ہوں کہ یہ ایک اچھا ٹورنامنٹ ہوگا اور یہ ٹورنامنٹ پاکستان میں کرکٹ کی بہتری کے لیے بہت ضروری ہے۔وسیم اکرم نے کہا کہ کرکٹ اور سیاست کو الگ الگ رکھنا چاہیے، مجھے امید ہے کہ تمام ٹیمیں چیمپئنز ٹرافی کے لیے پاکستان...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
امید ہے کہ بھارتی کرکٹ ٹیم چیمپئنز ٹرافی کیلئے پاکستان آئے گی، وسیم اکرموسیم اکرم نے کہا کہ تمام ٹیموں کا شاندار استقبال ہوگا اور چیمپئنز ٹرافی میں کرکٹ بھی بہت اچھی ہوگی۔
مزید پڑھ »
کیا بھارتی ٹیم چیمپئنز ٹرافی کھیلنے پاکستان آئیگی؟پی سی بی حکام پرامید ہیں کہ بھارتی ٹیم چیمپئنز ٹرافی کے لیے پاکستان آئے گی
مزید پڑھ »
انڈین ٹیم پاکستان نہیں جائیگی، چیمپئنز ٹرافی ہائبرڈ ماڈل کے تحت ہوگی: بھارتی ...بھارتی میڈیا نے ایک بار پھر دعویٰ کیا ہے کہ انڈین ٹیم چیمپئنز ٹرافی کے میچز کھیلنے پاکستان نہیں جائے گی۔آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کی میزبانی پاکستان کے پاس ہے اور چیمئنز ٹرافی فروری مارچ 2025 میں کھیلی جانی ہے۔پاکستان نے آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی کا شیڈول بھی شیئر کر دیا ہے جس کے مطابق بھارت کے تمام میچز لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں رکھے گئے...
مزید پڑھ »
انڈین ٹیم پاکستان نہیں جائیگی، چیمپئنز ٹرافی ہائبرڈ ماڈل کے تحت ہوگی: بھارتی میڈیا کا دعویٰآئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کی میزبانی پاکستان کے پاس ہے جو فروری مارچ 2025 میں شیڈول ہے
مزید پڑھ »
چیمپئنز ٹرافی 2025، بھارتی ٹیم کے پاکستان آنے کا امکانلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) آئی سی سی پاکستان میں ہونے والی چیمپئنز ٹرافی 2025کا شیڈول آئندہ ہفتے دیگر ملکوں کے بورڈز سے شیئر کرے گا۔ میگا ایونٹ میں بھارتی ٹیم کی شرکت حکومت کی اجازت سے مشروط ہے، بھارتی ٹیم کے پاکستان آنے کے پی سی بی کو مثبت اشارے مل رہے ہیں۔بھارت کی جانب سے اب تک کسی باضابطہ پلیٹ فارم پر پاکستان نہ آنے کی بات نہیں...
مزید پڑھ »
چیمپئنز ٹرافی کے تمام میچز پاکستان میں ہی ہوں گے،چیئرمین پی سی بی کا بھارتی ...لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)کے چیئرمین محسن نقوی نے کہاہے کہ چیمپئنز ٹرافی کے تمام میچز پاکستان میں ہی ہوں گے۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق محسن نقوی کاکہناتھا کہ بھارتی ٹیم کے چیمپئنز ٹرافی میں شرکت پر ابھی کچھ نہیں کہوں گا ، مگر اچھی خبر ہی ہوگی،پاک بھارت سیزیز کے حوالےسے اچھی خبر ہوگی،ان کاکہناتھا کہ چیمپئنز ٹرافی...
مزید پڑھ »