لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)کے چیئرمین محسن نقوی نے کہاہے کہ چیمپئنز ٹرافی کے تمام میچز پاکستان میں ہی ہوں گے۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق محسن نقوی کاکہناتھا کہ بھارتی ٹیم کے چیمپئنز ٹرافی میں شرکت پر ابھی کچھ نہیں کہوں گا ، مگر اچھی خبر ہی ہوگی،پاک بھارت سیزیز کے حوالےسے اچھی خبر ہوگی،ان کاکہناتھا کہ چیمپئنز ٹرافی...
کراچی میں سیلابی پانی کی تباہ کاریوں کوبا آسانی کم کیا جا جا ...ادویات کی قیمتوں میں 23.33 فیصد کا اضافہ
چیمپئنز ٹرافی کے تمام میچز پاکستان میں ہی ہوں گے،چیئرمین پی سی بی کا بھارتی ٹیم کی شرکت سے متعلق اہم بیانلاہورپاکستان کرکٹ بورڈکے چیئرمین محسن نقوی نے کہاہے کہ چیمپئنز ٹرافی کے تمام میچز پاکستان میں ہی ہوں گے۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق محسن نقوی کاکہناتھا کہ بھارتی ٹیم کے چیمپئنز ٹرافی میں شرکت پر ابھی کچھ نہیں کہوں گا ، مگر اچھی خبر ہی ہوگی،پاک بھارت سیزیز کے حوالےسے اچھی خبر ہوگی،ان کاکہناتھا کہ چیمپئنز ٹرافی سے قبل کراچی، لاہور اور راولپنڈی کے سٹیڈیمز کی اپ گریڈیشن مکمل کرنی ہے۔
چیئرمین پی سی بی نے کہاکہ چیمپئنز ٹرافی کیلئے ٹکٹس کا کوٹہ نہیں ہوگا، پی سی بی والوں کو کہا ہے کہ ٹکٹ پر لوگ آپ کو تنگ کریں گے،ٹکٹس پیج کر پی سی بی کا ریونیو بڑھائیں گے،فری ٹکٹس کا رواج ختم کرنا ہوگا،ان کا مزید کہناتھا کہ پاک بھارت سیزیز کیلئے کرکٹ آسٹریلیا سے بھی اچھی آپشنز ہیں۔ افسران کے سامنے اپنی خواہش پیش کریں، اپنی ترقی ان سے طلب کریں، ممکن ہے ان سے خواہش کا اظہار ہی مدد اور معاونت کا یقینی حصول ہے
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاکستان نے چیمپئنز ٹرافی کا شیڈول آئی سی سی کو بھیج دیا، میچز کہاں کھیلے جائیں گے؟چیمپئنز ٹرافی کے میچز کراچی، لاہور اور راولپنڈی میں کھیلے جائیں گے: پی سی بی
مزید پڑھ »
بھارتی کرکٹ ٹیم کی آج وطن واپسی ، ممبئی میں وکٹری پریڈ کا اہتمامکپتان روہت شرما ٹرافی بی سی سی آئی کے سیکریٹری جے شاہ کو دیں گے
مزید پڑھ »
کرکٹ چیمپئنز ٹرافی اگلے سال ہوگی ،میچز کہاں کھیلے جائیں گے؟لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان کرکٹ بورڈ( پی سی بی ) نے اگلے سال پاکستان میں ہونے والی آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کا شیڈول حتمی منظوری کیلئے آئی سی سی کو بھیج دیا۔آئی سی سی کو بھیجے گئے شیڈول کے مطابق آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 19 فروری سے 9 مارچ تک کراچی ،لاہور اور راولپنڈی میں ہو گی، بھارتی ٹیم اپنے تمام میچ قذافی سٹیڈیم لاہور میں کھیلے گی،...
مزید پڑھ »
چیمپئنز ٹرافی: پی سی بی کو بھارتی ٹیم کے آنے کے اچھے اشارےٹورنامنٹ میں بھارتی ٹیم کی شرکت حکومت کی اجازت سے مشروط ہے، بھارتی ٹیم کے پاکستان آنے کے پی سی بی کو اچھے اشارے مل رہے ہیں
مزید پڑھ »
لاہور ہائیکورٹ؛ محسن نقوی کو سینیٹ کی نشست سے نااہل قرار دینے کیلیے درخواست دائرمحسن نقوی چیئرمین پی سی بی کا عہدہ رکھتے ہوئے سینیٹر بننے کے اہل نہیں، درخواستگزار
مزید پڑھ »
آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں پاک بھارت میچ کب اور کہاں ہوگا؟آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی اگلے سال پاکستان میں شیڈول ہے جس میں شائقین کو ایک بار پھر پاک بھارت ٹاکرے کا بے صبری سے انتظار ہے
مزید پڑھ »