لاہور ہائیکورٹ؛ محسن نقوی کو سینیٹ کی نشست سے نااہل قرار دینے کیلیے درخواست دائر

پاکستان خبریں خبریں

لاہور ہائیکورٹ؛ محسن نقوی کو سینیٹ کی نشست سے نااہل قرار دینے کیلیے درخواست دائر
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

محسن نقوی چیئرمین پی سی بی کا عہدہ رکھتے ہوئے سینیٹر بننے کے اہل نہیں، درخواستگزار

کوئی فارورڈ بلاک نہیں، عمر ایوب نے عمران خان کی مشاورت سے استعفا دیا، بیرسٹر سیفنیا بجٹ عوام کے خلاف اقتصادی دہشتگردی ہے ، عمر ایوبسول ایوی ایشن اتھارٹی کو ایڈہاک بنیادوں پر چلائے جانے کا انکشافافغان ٹیم کے ہیڈکوچ آئی سی سی پر بھڑک اٹھےپنجاب بھر میں پلاسٹک بیگز کے استعمال کیخلاف کریک ڈاؤن جاریراولپنڈی، اسلام آباد میں رات کی بارش کے بعد گرمی کا زور ٹوٹ گیابنگلا دیش کیخلاف ٹیسٹ سیریز؛ کیا بابراعظم ٹیم کا حصہ ہوں گے؟وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کو سینیٹ کی نشست سے نااہل قرار دینے کے لیے لاہور...

درخواست شہری مشکور حسین نے ندیم سرور ایڈووکیٹ کی وساطت سے دائر کی جس میں میں وفاقی حکومت، وزارت داخلہ، پی سی بی اور محسن نقوی کو فریق بنایا گیا۔ درخواست گزار کا موقت ہے کہ محسن نقوی چیئرمین پی سی بی کا عہدہ رکھتے ہوئے سینیٹر بننے کے اہل نہیں، سینیٹ کی نشست کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کراتے وقت محسن نقوی پی سی بی کے چیئرمین تھے، آئین کے آرٹیکل 63 کے تحت محسن نقوی سینیٹر کے عہدے پر برقرار نہیں رہ سکتے۔پنشن اسکیم میں مجوزہ ترمیم، ‘پنشن آخری دو برسوں کی تنخواہ کے 70 فیصد کے برابر’قومی کرکٹر محمد وسیم جونیئر رشتہ ازدواج میں منسلکبنگلا دیش کیخلاف ٹیسٹ سیریز؛ کیا بابراعظم ٹیم کا حصہ ہوں...

خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ٹی آئی نے انتخابی نشان واپس لینےکا الیکشن کمیشن کا اختیار چیلنج کر دیاپی ٹی آئی نے انتخابی نشان واپس لینےکا الیکشن کمیشن کا اختیار چیلنج کر دیاپی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی الیکشن کے خلاف الیکشن کمیشن کی کارروائی کو کالعدم قرار دیا جائے، لاہور ہائیکورٹ میں درخواست میں استدعا
مزید پڑھ »

یہ وقت ٹیم کی سپورٹ کا ہے چار ہفتے تک تنقید نہ کریں، چیئرمین پی سی بییہ وقت ٹیم کی سپورٹ کا ہے چار ہفتے تک تنقید نہ کریں، چیئرمین پی سی بیبابر اعظم اکیلا سب پر بھاری ہے، لندن میں محسن نقوی کی میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھ »

قومی ٹیم امریکا سے ورلڈ کپ جیت کر لوٹے گی، چیئرمین پی سی بیقومی ٹیم امریکا سے ورلڈ کپ جیت کر لوٹے گی، چیئرمین پی سی بیچیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے کہا ہے کہ ٹیم کو اس وقت قوم کی سپورٹ کی ضرورت ہے اور گرین شرٹس امریکا سے ورلڈ کپ جیت کر لوٹیں گے۔
مزید پڑھ »

ٹیم میں بڑی سرجری کی ضرورت ہے، محسن نقویٹیم میں بڑی سرجری کی ضرورت ہے، محسن نقویمحسن نقوی کا کہنا تھا کہ پاکستانی کرکٹ اس وقت اپنی سب سے کم درجہ کی پر فارمنس پر ہے، ہمارا سب سے بڑا چیلنج ٹیم کارکردگی کو بہتر بنانا ہے۔
مزید پڑھ »

کرغزستان کی یونیورسٹیوں کی ڈگریوں کا کیس عدالت پہنچ گیالاہور: لاہور ہائیکورٹ نے پی ایم ڈی سی کی جانب سے کرغزستان کی یونیورسٹیوں کی ڈگریوں کو منظور نہ کرنے کے معاملے کی جوڈیشل انکوائری کروانے کی درخواست پر وفاقی حکومت سے جواب طلب کر لیا۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس ساجد محمود سیٹھی نے درخواست پر سماعت کی، درخواست گزار نے عدالت کو بتایا کہ کرغزستان میں یونیورسٹیوں کو پی ڈی ایم ڈی سی نے ریگولیٹ نہیں کیا.
مزید پڑھ »

‏یہ کیس صرف تب ختم ہوگا جب احمد فرہاد عدالت میں پیش ہوگا: اسلام آباد ہائیکورٹ‏یہ کیس صرف تب ختم ہوگا جب احمد فرہاد عدالت میں پیش ہوگا: اسلام آباد ہائیکورٹہائیکورٹ نے احمد فرہاد کی بازیابی کیلئے دائر درخواست نمٹانے کی ایڈیشنل اٹارنی جنرل کی استدعا مسترد کردی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 23:18:30